آسٹریلیا

دولت مشترکہ آسٹریلیا جنوبی نصف کرے کا ایک ملک ہے جو کہ دنیا کے سب سے چھوٹے براعظم پر مشتمل ہے۔ اس میں تسمانیہ کا بڑا جزیرہ اور بحر جنوبی، بحر ہند اور بحر پیسیفک کے کئی چھوٹے بڑے جزائر شامل ہیں۔ اس کے ہمسایہ ممالک میں انڈونیشیا، مشرقی تیمور اور پاپوا نیو گنی شمال کی طرف، سولومن جزائر، وانواتو اور نیو سیلیڈونیا شمال مشرق کی طرف اور نیوزی لینڈ جنوب مشرق کی طرف موجود ہے۔ آسٹریلیا کا مرکزی حصہ 42000 سال سے قدیمی آسٹریلین لوگوں سے آباد رہا ہے۔ شمال سے آنے والے اکا دکا ماہی گیروں اور یورپی مہم جوؤں اور تاجروں نے 17ویں صدی میں ادھر آنا شروع کر دیا تھا۔ 1770 میں آسٹریلیا کے مشرقی نصف حصہ پر برطانیہ نے دعویٰ کیا۔ اسے پھر 26 جنوری 1788 میں نیو ساؤتھ ویلز کی کالونی کا حصہ بنا دیا گیا۔ جونہی آبادی بڑھتی گئی اور نئے علاقے دریافت ہوتے گئے، 19ویں صدی تک ادھر مزید پانچ کالونیاں بھی بنا دی گئیں۔ یکم جنوری 1901 کو ان 6 کالونیوں نے مل کر ایک فیڈریشن بنائی اور اس طرح دولت مشترکہ آسٹریلیا وجود میں آئی۔ فیڈریشن سے لے کر اب تک، آسٹریلیا میں معتدل جمہوری سیاسی نظام موجود ہے اور یہ ابھی تک دولت مشترکہ ہے۔ اس کا دارلحکومت کینبرا ہے۔ اس کی آبادی 2 کروڑ 10 لاکھ ہے اور یہ مین لینڈ کے دارلحکومتوں سڈنی، میلبورن، برسبن، پرتھ اور ایڈیلیڈ میں پھیلا ہوا ہے۔

باب آسٹریلیا
    موضوعات
    ثقافت
    جغرافیہ
    صحت
    تاریخ
    ریاضی
    قدرت
    شخصیات
    فلسفہ
    مذہب
    معاشرہ
    ٹیکنالوجی
صفحہ اولیں   اشاریہ   منصوبے
Flag of the Commonwealth of Australia
Flag of the Commonwealth of Australia
Coat of Arms of the Commonwealth of Australia
Coat of Arms of the Commonwealth of Australia
Location on the world map

منتخب مضمون  

آسٹریلیشیا
آسٹریلیشیا

خطہ اوقیانوسیہ کے لیے آسٹریلیشیا کی اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے جو آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور بحر الکاہل کے دیگر ملحقہ جزائر کے لیے مستعمل ہے۔ آسٹریلیشیا یا اوقیانوسیہ ایک براعظم ہے جو آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، پاپوا نیوگنی، سلاویسی (انڈونیشیا کا مشرقی حصہ) اور بحر الکاہل میں واقع دیگر جزائر پر مبنی ہے۔
یہ اصطلاح پہلی بار 1756ء میں چارلس ڈی بروسس نے استعمال کی۔ انہوں نے یہ نام لاطینی زبان سے اخذ کیا جس کا مطلب ہے "ایشیا کے جنوب میں" ۔
آسٹریلیشیا میں آسٹریلیا (بشمول تسمانیہ)، نیوزی لینڈ اور مالینیشیا (آسٹریلیا کے شمال اور مشرق میں بحر الکاہل میں واقع نیو گنی اور ملحقہ جزائر) شامل ہیں۔ کبھی کبھار یہ اصطلاح ان تمام علاقوں اور جزائر کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو خط استوا اور 47 ڈگری جنوبی عرض بلد کے درمیان واقع ہیں۔

ذیلی ابواب  


آسٹریلیا
نیو ساؤتھ
ویلز
کوئینز لینڈ
مغربی آسٹریلیا
شمالی
علاقہ
جنوبی
آسٹریلیا
وکٹوریا
تسمانیہ
آسٹریلوی
مرکزی
علاقہ
دیگر متعلقہ ابواب


کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔  

  • ۔۔۔کہ آسٹریلیا کا مکمل نام دولت مشترکہ آسٹریلیا ہے جو 6 ریاستوں کے وفاق سے مل کر 1961 میں وجود میں آیا؟
  • ۔۔۔کہ آسٹریلیا میں 6 بڑی ریاستیں اور دو بڑے اور کئی چھوٹے علاقے ہیں؟
  • ۔۔۔کہ ملکہ الزبتھ دوم آسٹریلیا کی ملکہ ہے؟
  • ۔۔۔کہ آسٹریلیا کا لفظ لاطینی آسٹریلیس سے ماخوذ ہے جس کے معنی جنوبی کے ہیں؟

منتخب تصویر  

Sturt's Desert Pea, at Melbourne Zoo.
Sturt's Desert Pea, at Melbourne Zoo.

متعلقہ ابواب  

آسٹریلیا
آسٹریلیا
آسٹریلیا
آسٹریلیا
آسٹریلیا
اوقیانوسیہ نیوزی لینڈ انٹارکٹکا دولت مشترکہ قلمرو مملکت برطانیہ
ابواب کیا ہیں؟ | فہرست ابواب | منتخب ابواب
سرور کیش کو صاف کریں

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سلمان فارسیمرزا محمد رفیع سوداسائبر سیکسلیاقت علی خانعیسی ابن مریمنظام شمسیٹیلی ویژنراجا داہرسورہ بقرہتدوین حدیثاسلام میں طلاقوراثت کا اسلامی تصوراسلام آبادیحیی بن زکریاابلاغ عامہعبد اللہ بن عباسمحمد بن ادریس شافعیقیاسمروان بن حکمسفر طائفجناح کے چودہ نکاتبیت المقدسمحمد فاتحاسلام اور یہودیتسورہ الشعرآءرابطہ عالم اسلامیفہرست ممالک بلحاظ آبادیمعاویہ بن ابو سفیانغزوہ بدرفلسطینپطرس کے مضامینجنگ جملعبد الرحمن بن ابو بکریادگار غالبکلمہاندلسمعوذتینن م راشدخلیل الرحمن قاسمی برنیشاعریعلم نجومولی دکنی کی شاعریروزنامہ جنگفعل معروف اور فعل مجہولعلم بدیعدار ارقمولی دکنیسکھمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاغالب کی شاعریسورہ مریمعمران خانفتح مکہعراقعبد الرحمن بن عوفپاک چین تعلقاتعزیربرصغیرمیں مسلم فتحسلیمان (اسلام)بیعت الرضوانبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیاختلاف (فقہی اصطلاح)ابن حجر عسقلانیائمہ اربعہبھٹی (ذات)مہدینشان حیدرمسیلمہ کذابرومی سلطنتاسلامی عقیدہدیوان خاص (قلعہ لاہور)آیت الکرسیمومن خان مومنسیدچودھری رحمت علیخلافت علی ابن ابی طالبابولہبحسن ابن علی🡆 More