جزیرہ نما کریمیا: بحیرہ اسود کا ایک جزیرہ

جزیرہ نما کریمیا (انگریزی: Crimean Peninsula، روسی: Кры́мский полуо́стров، یوکرینی: Кри́мський піво́стрів‎، (تتاریہ قرمیہ: Къырым ярымадасы)‏) جسے کریمیا (انگریزی: Crimea، روسی: Крым، یوکرینی: Крим‎، (تتاریہ قرمیہ: Къырым)‏) بھی کہا جاتا ہے بحیرہ اسود کے شمالی ساحلوں پر واقع ہے۔ اسے جزیرہ نما کریمیا کے باعث جمہوریہ کریمیا کا نام دیا گیا۔

جزیرہ نما کریمیا
جزیرہ نما کریمیا: بحیرہ اسود کا ایک جزیرہ
 

مقام
متناسقات 45°N 34°E / 45°N 34°E / 45; 34   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک جزیرہ نما کریمیا: بحیرہ اسود کا ایک جزیرہ یوکرائن (12 فروری 1991–)
جزیرہ نما کریمیا: بحیرہ اسود کا ایک جزیرہ روس (2014–)
جزیرہ نما کریمیا: بحیرہ اسود کا ایک جزیرہ سوویت اتحاد (29 دسمبر 1922–12 فروری 1991)
جزیرہ نما کریمیا: بحیرہ اسود کا ایک جزیرہ سلطنت روس (1783–1918)
جزیرہ نما کریمیا: بحیرہ اسود کا ایک جزیرہ خانیت کریمیا (1441–1783)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی
جزیرہ نما کریمیا: بحیرہ اسود کا ایک جزیرہ
جزیرہ نما کریمیا

جمہوریہ کا کل رقبہ 26 ہزار 200 مربع کلومیٹر اور 2005ء کے مطابق آبادی 19 لاکھ 94 ہزار 300 ہے۔ اس کا دار الحکومت سیواستوپول ہے۔

یہ کریمیائی تاتاری باشندوں کا آبائی وطن ہے جو اب نسلی اقلیت میں تبدیل ہو چکے ہیں اور کریمیا کی آبادی کا صرف 13 فیصد ہیں۔

یہ علاقہ 1475ء سے 1774ء تک سلطنت عثمانیہ کا باجگذار رہا جس کے بعد 1783ء میں سلطنت روس نے اس پر قبضہ کرکے خانان کریمیا کی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔

سوویت روس کے خاتمے کے بعد کریمیا نوآزاد مملکت یوکرین کا حصہ قرار دیا گیا۔ 5 اکتوبر 1992ء کو کریمیا نے خود مختاری کا اعلان کر دیا لیکن بعد ازاں یوکرین میں خود مختار جمہوریہ کے طور پر موجودگی پر رضامندی ظاہر کرلی۔

یہ علاقہ کسی زمانے میں مسلم اکثریتی تھا لیکن زار روس اور سوویت اتحاد کے عہد میں یہاں مسلمانوں کا وسیع پیمانے پر قتل عام کیا گیا (دیکھیے: کریمیائی تاتاریوں کی جبری ملک بدری) اور انھیں دیگر علاقوں کو منتقل کر کے یہاں روسی باشندوں کو آباد کیا گیا جس کے باعث اب مسلمان یہاں اقلیت میں ہیں۔

نگار خانہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزی زبانبحیرہ اسودروسی زبانکریمیاکریمیائی تاتاری زبانیوکرینی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

چوسرنوح (اسلام)ارکان اسلاممیثاق مدینہتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)مسدس حالیشاعریسورہ الاسراکلمہارسطومال فےکائناتدبستان دہلیمواخاتدہشت گردیخیبر پختونخواسیدجنگ یمامہیہودیت میں شادیغزوہ موتہمعاشرہابولہبنظام شمسیمینار پاکستانگھوڑاہلاکو خانلینن امن انعامابو طالب بن عبد المطلبجنحدیثغزوہ احدپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءخلیج فارسصلاح الدین ایوبیاسلام آباداسم ضمیر اور اس کی اقسامکتب احادیث کی فہرستابلیساردو صحافت کی تاریختفسیر جلالیناصحاب کہفشیعہ اثنا عشریہموسیٰمکی اور مدنی سورتیںاسم ضمیردار العلوم دیوبندآیت الکرسیلعل شہباز قلندرپاکستان کی یونین کونسلیںمیراجیپہلی جنگ عظیمخدیجہ بنت خویلداجتہادپاکستان کے اضلاعہیر رانجھاایرانحجاج بن یوسفصل اللہ علیہ وآلہ وسلمنکاح متعہنشان حیدربدعت (اسلام)جلال الدین محمد اکبرحواریخطبہ حجۃ الوداعسورہ یٰسمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردومارکسیتاحمد بن شعیب نسائیابو ہریرہعبد القدیر خانجعفر صادقابو سفیان بن حربعبد العلیم فاروقیاسم علمقرآنی معلوماتعلی ہجویریانڈین نیشنل کانگریسکشتی نوح🡆 More