قرآنی معلومات

قرآنی معلومات قرآن کریم مسلمانوں کی آسمانی کتاب ہے اس کے بارے معلومات عالم اسلام کے لیے اہمیت رکھتی ہیں۔

اعداد و شمار

  • منزلیں - 7عدد
  • سورتیں = 114 عدد
  • عدد سور القرآن الكريم = 114 سورة
  • پارے = 30 عدد
  • حزب = 60 عدد
  • رکوع = عدد 540
  • آياتیں = 6236 عدد
  • الفاظ = 77845 عدد
  • حروف = 330733
  • مكی سورتیں ( جو مکہ میں نازل ہوئیں ) = 87 عدد
  • مدنی سورتیں ( جو مدینہ میں نازل ہوئیں) = 27 عدد
  • نام مبارک محمد لیا گیا = 4 بار
  • قرآن کا موضوع=انسان
  • نزول کا دورانیاں=632-609
    • سورة آل عمران میں ( وَمَا مُحَمَّدٌ إِلاَّ رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُلُ أَفَإِن مَّاتَ أَوْ قُتِلَ انقَلَبْتُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ وَمَن يَنقَلِبْ عَلَىَ عَقِبَيْهِ فَلَن يَضُرَّ اللّهَ شَيْئاً وَسَيَجْزِي اللّهُ الشَّاكِرِينَ ) آل عمران : 144
    • سورة الأحزاب میں ( مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيماً ) الأحزاب : 40
    • سورة محمد میں ( وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَآمَنُوا بِمَا نُزِّلَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَهُوَ الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ كَفَّرَ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَأَصْلَحَ بَالَهُمْ ) محمد : 2
    • سورة الفتح میں ( مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاء عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاء بَيْنَهُمْ تَرَاهُمْ رُكَّعاً سُجَّداً يَبْتَغُونَ فَضْلاً مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَاناً سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ ) الفتح : 29
  • اور ایک بار نام احمد آیا ہے سورة الصف میں ( وَإِذْ قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُم مُّصَدِّقاً لِّمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَاةِ وَمُبَشِّراً بِرَسُولٍ يَأْتِي مِن بَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ فَلَمَّا جَاءهُم بِالْبَيِّنَاتِ قَالُوا هَذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ ) الصف : 6

دیگر معلومات

  • نازل ہونے والی پہلی سورت = سورة العلق
  • نازل ہونے والی آخری سورت = سورة النصر
  • نازل ہونے والی پہلی آیت = ( اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ ) سورة العلق : 1
  • نازل ہونے والی آخری آیت = ( وَاتَّقُواْ يَوْماً تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللّهِ ثُمَّ تُوَفَّى كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَهُمْ لاَ يُظْلَمُونَ ) البقرة : 281 یا ( الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِيناً ) المائدة : 3
  • سب سے لمبی سورت = سورة البقرة جس کی 286 آیات ہیں۔
  • سب سے چھوٹی سورت= سورة الكوثر جس کی 3 آیات ہیں۔
  • سب سے لمبی آیت = آیت قرض ہے جو سورة البقرة کی آیت نمبر 282 ہے۔
  • سب سے چھوٹی آیت = ( طه ) جو سورة طه کی پہلی آیت اور ( حم ) جو، حواميم سورتوں کے اوائل میں ہے۔
  • اکلوتے مذکور صحابی = ( زید بن حارثہ ) سورۃ احزاب میں ( فَلَمَّا قَضَى زَيْدٌ مِّنْهَا وَطَراً زَوَّجْنَاكَهَا لِكَيْ لَا يَكُونَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ حَرَجٌ فِي أَزْوَاجِ أَدْعِيَائِهِمْ إِذَا قَضَوْا مِنْهُنَّ وَطَراً وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ مَفْعُولاً ) الأحزاب : 37
  • اکلوتی مذکورہ خاتون = ( حضرت مریم علیہا السلام ) بہت سی سورتوں میں 34 بار آیا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

عالم اسلام

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ریاست ہائے متحدہمعاشرہاسلامقلعہ لاہورزمزمعشرہ مبشرہاقسام حدیثغالب کی مکتوب نگاریاولاد محمدشاہ ولی اللہکیمیااشتراکیتقوم عادعلم تجویدویکیپیڈیایہودی تاریخخاکہ نگاریبینظیر بھٹواسم صفتحنفیکابینہ پاکستانسکھہند بنت عتبہیوم آزادی پاکستانپاکستان کی انتظامی تقسیممریم بنت عمرانلفظمسلم سائنس دانوں کی فہرستابو سفیان بن حربمرزا فرحت اللہ بیگابو الکلام آزادجون ایلیاسائنسافلاطونانا لله و انا الیه راجعونحلف الفضولسلمان فارسییروشلمزمین کی حرکت اور قرآن کریمموبائلفتح قسطنطنیہہندی زبانفعل معروف اور فعل مجہولعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیسفر نامہزقومثمودطاعونفورٹ ولیم کالجحدیثفعلیعقوب (اسلام)سیکولرازممحمد بن اسماعیل بخاریپاکستان میں تعلیممحمد علی جوہرمعراجفحش فلمسورہ الاحزاباوقات نمازكاتبين وحیبدراسم ضمیر اور اس کی اقسامسورہ النوراختر حسین جعفریایوان بالا پاکستانمیثاق مدینہاسلام میں انبیاء اور رسولسعادت حسن منٹوصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبوفاقاقبال کا مرد مومنہابیل و قابیلہودصنعت مراعاة النظیریوم پاکستانوزیراعظم پاکستانصالحہ عابد حسین🡆 More