انا لله و انا الیه راجعون: قرانی آیت

انا لله و انا الیہ راجعون (عربی: إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ) آیت استرجاع کہلاتی ہے جو قرآن میں سورۃ البقرہ کی آیت 156 سے ماخوذ ہے۔ اس کا مطلب ہے: ہم خدا کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ جب مسلمان کسی کی موت یا مصیبت کی خبر سنتے ہیں تو یہ آیت پڑھتے ہیں۔ وہ اس آیت کو تعزیت کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں اور مصیبت کے وقت صبر کا مطالبہ کرتے ہیں۔

تلاوت إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 2:156

فضائل

احادیث میں مصیبت کے وقت ’’اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّا اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ‘‘ پڑھنے کے بہت سے فضائل بیان کیے گئے ہیں ، ان میں سے 3 فضائل یہ ہیں :

  1. اُم المؤمنین حضرت ام سلمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا فرماتی ہیں :میں نے سید المرسلین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جس مسلمان پر کوئی مصیبت آئے اور وہ اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق ’’اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّا اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ‘‘ (پڑھے اور یہ دعا کرے) ’’اَللّٰہُمَّ أْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاَخْلِفْ لِیْ خَیْرًا مِّنْہَا ’’اے اللہ!میری ا س مصیبت پر مجھے اجر عطا فرما اور مجھے اس کا بہتر بدل عطا فرما ‘‘تو اللہ تعالیٰ اس کو اس سے بہتر بدل عطا فرمائے گا۔ حضرت ام سلمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا فرماتی ہیں :جب حضرت ابو سلمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فوت ہو گئے تو میں نے سوچا کہ مسلمانوں میں حضرت ابو سلمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے بہتر کون ہوگا؟ وہ تو پہلے گھر والے ہیں جنھوں نے حضور پر نور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی طرف ہجرت کی۔ بہر حال میں نے یہ دعا کہہ لی، چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ان کے بدلے مجھے رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ عطا فرما دیے (جو حضرت ابو سلمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے بہت بہتر تھے)
  2. حضرت امام حسین بن علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، حضور پر نور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جس مسلمان مرد یا عورت پر کوئی مصیبت پہنچی اور وہ اسے یاد کر کے ’’اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّا اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ‘‘ کہے، اگرچہ مصیبت کا زمانہ دراز ہو گیا ہو تو اللہ تعالیٰ اُس پر نیا ثواب عطا فرماتا ہے اور ویسا ہی ثواب دیتا ہے جیسا اس دن دیا تھا جس دن مصیبت پہنچی تھی.
  3. ایک مرتبہ نبی اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کا چراغ بجھ گیا تو آپ نے ’’اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّا اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ‘‘ پڑھا۔ عرض کیا گیا کیا یہ بھی مصیبت ہے؟ ارشاد فرمایا: جی ہاں! اور ہر وہ چیزجو مومن کو اذیت دے وہ اس کے لیے مصیبت ہے اور اس پر اجر ہے۔

مکمل آیت

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

انا لله و انا الیه راجعون: قرانی آیت  وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوفْ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الأَمَوَالِ وَالأنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ انا لله و انا الیه راجعون: قرانی آیت  انا لله و انا الیه راجعون: قرانی آیت  انا لله و انا الیه راجعون: قرانی آیت  الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُواْ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ انا لله و انا الیه راجعون: قرانی آیت  انا لله و انا الیه راجعون: قرانی آیت  انا لله و انا الیه راجعون: قرانی آیت  أُولَـئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِّن رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ وَأُولَـئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ انا لله و انا الیه راجعون: قرانی آیت  انا لله و انا الیه راجعون: قرانی آیت 

[سورة البقرة:155- 157]

حوالہ جات

Tags:

سورۃ البقرہعربی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو حنیفہالسلام علیکمبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیصحابہ کی فہرستعبد اللہ شاہ غازیائمہ اربعہمکہگندماصول فقہآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمفسانۂ آزاد (ناول)یوسفزئیبرصغیرمیں مسلم فتحروزنامہ جنگپاکستان میں ضمنی انتخاباتمحمد حسین آزادعائشہ بنت ابی بکریوروبنو امیہ کا نظام حکومتتعویذداؤد (اسلام)زبورمشتاق احمد يوسفیسلجوقی سلطنتمحمد بن عبد اللہاردو ہندی تنازععقیقامہات المؤمنینعبد الستار ایدھیعمر بن عبد العزیززکات23 اپریلسمتمصوتے اور مصمتےبنی اسرائیلابن جریر طبریاملاتاریخ فلسطینآلودگیکمپیوٹرغالب کے خطوطبیعت الرضوانروح اللہ خمینیقطب الدین بختیار کاکیزبیر ابن عوامعباس بن علیموہن جو دڑوقریشچیننظیر اکبر آبادیجدول گنتیمنٹو مارلے اصلاحات 1909ءزین العابدینصلیبی جنگیںاخوت فاؤنڈیشننسب محمد بن عبد اللہارکان اسلامعمر خیامقرآنی سورتوں کی فہرستہندو متایجاب و قبولجواسورہ طٰہٰغزوہ خیبرفاطمہ حسنسعید مقبریوادی سندھ کی مہریںمرزا غلام احمدفیصل مسجدکرکٹدبستان لکھنؤپاکستان کی آب و ہواصہیونیتصالحسعد بن عبادہقرارداد مقاصدپشتو زبانشبلی نعمانی🡆 More