اقسام حدیث

علمائے دین نے حدیث نبوی کو کئی اقسام میں تقسیم کیا ہے۔

تعداد کی شرائط

  • خبر متواتر، جس حدیث کو ہر دور میں میں کم سے کم چار راوی اور زیادہ کی کوئی قید نہیں، روایت کریں، راوی جھوٹے نا ہوں، راوی (سب سے پہلا) اپنی آنکھوں دیکھا یا کانوں سنا بیان کر رہا ہو، نا کہ گمان و ظن سے بات کر رہا ہو، وہ روایت خبر متواتر یا حدیث متواتر جسے کتب و درس حدیث میں صرف متواتر بھی بولا جاتا ہے، کہلاتی ہے۔
  • خبر مشہور یا حدیث مشہور وہ حدیث جسے ہر دور میں میں کم سے کم تین راوی اور زیادہ کی کوئی قید نہیں، روایت کریں، اس میں راوی کے خود دیکھے یا سننے کی پابندی لازم نہیں۔
  • خبر عزيز یا خبر صحیح وہ حدیث جسے ہر دور میں میں کم سے کم دو راوی اور زیادہ کی کوئی قید نہیں، روایت کریں،
  • خبر غریب یا فرد، وہ حدیث جس کا طرف ایک راوی ہو۔ اس کی آگے دو اقسام ہیں : فرد نسبی اور فرد مطلق۔
  • اخبار حاد : خبر عزیز، خبرغریب، خبر مشہور کو اخبار حاد کہا جاتا ہے۔
  • خبر واحد :جس میں متواتر کی ساری شرائط نہ ہو۔ یہ راویان کی صحت سے مردود اور مقبول ہو سکتی ہے۔
  • خبر واحد محفف بلقرائن: وہ غیر متواتر حدیث جسے صحیح بخاری یا صحیح مسلم میں بیان کیا گیا ہو۔
  • حدیث مسلسل بالائمہ: جس حدیث کے سب راوی حافظ و ضابطہ ائمہ فن ہوں۔ اور روایت غریب نہ ہو۔

حوالہ جات

Tags:

حدیث

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کشتی نوحسطح مرتفع پوٹھوہاربدعت (اسلام)مال فےسید احمد بریلویقرآن میں مذکور خواتینپاکستانی ناولصدام حسیناسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)مروان بن حکممرزا غلام احمدبلھے شاہاصحاب صفہقرآنی رموز اوقافدرودداوڑایشیا میں ٹیلی فون نمبریوم آزادی پاکستانمعتزلہاحمدیہجہادہندوستاننظام الدین الشاشىوزیراعظم پاکستاناردو نظمعلا الدین پاشاافلاطونکلو میٹرمکہاحمد رضا خانابن سیناعلم الناسخ والمنسوخصہیونیتفاعل-مفعول-فعلجبل احدابو عیسیٰ محمد ترمذیگوگلجزاک اللہٹیپو سلطانقوم سبابنو قریظہام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانلسانیاتعبد اللہ شاہ غازیابو عبیدہ بن جراحابلیسداستانخارجیایمان بالرسالتہند آریائی زبانیںمعاشیاتدعاحیاتیاتعثمان غازی (سیریل)سورہ الحدیدبنگلہ دیشکنایہمحمد بن ابوبکرشبلی نعمانیرومی سلطنتطہ حسینموہن جو دڑوعمرو ابن عاصحمدفصاحتاقوم عاداشتراکیتموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )ایرانعلم غیب (اسلام)ایوان بالا پاکستانمحمد ضیاء الحقزمینتبع تابعینوضومثنوی سحرالبیان🡆 More