ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

منتخب مضمون

قانون سازی اور انتظامی افعال کے علاوہ نیکوسیا نے خود کو جزیرے کے اقتصادی دار الحکومت اور اہم بین الاقوامی کاروباری مرکز کے طور پر بھی منوایا ہے۔ 2018ء میں نیکوسیا دنیا کے تقابل میں قوت خرید میں بتیسواں امیر ترین شہر تھا۔ دیوار برلن کے خاتمے کے بعد نیکوسیا دنیا کا واحد منقسم دار الحکومت ہے۔

خبروں میں

ابراہیم رئیسی
ابراہیم رئیسی

کیا آپ جانتے ہیں؟

ریفلیزیا
ریفلیزیا

 • …کہ مملوک جرنیل الملک الظاہر بیبرس منگول افواج کو شکست دینے والے پہلے جرنیل تھے، جنہوں نے جنگ عین جالوت میں فتح حاصل کرنے بعد مصر، شام اور یورپ کو منگولوں کی تباہ کاریوں سے بچایا؟
 • …کہ پانی پت کی پہلی جنگ میں ہندوستان میں پہلی بار توپوں اور بارود کا استعمال کیا گیا؟
 • …کہ ‏ریفلیزیا (تصویر میں) دنیا کا سب سے بڑا پھول ہے اس کا قطر 100 سنٹی میٹر اور وزن 10 کلوگرام تک ہوتا ہے؟‏
 • …کہ پیرو میں واقع لارینکونادا دنیا کا بلند ترین شہر ہے، یہ سطح سمندر سے 5100 میٹر کی بلندی پر واقع ہے؟
 • …کہ نریندرا مودی اسٹیڈیم دنیا میں کسی بھی کھیل کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے؟

اقتباس

انگریزی سے نابلد اور اردو پڑھنے اور سمجھنے والوں کے لیے جدید معلومات کا حصول ممکن بنائیے!
ویکی اقتباسات · فہرست اقوال و اقتباسات

آج کا لفظ

0
عموماً کہا جاتا ہے: مجھے اسٹیشن پر ریل گاڑی کے لیے کافی انتظار کرنا پڑا
لیکن درست جملہ یوں ہوگا: مجھے اسٹیشن پر ریل گاڑی کے لیے خاصا انتظار کرنا پڑا
اس لیے کہ: کافی کا مطلب ہوتا ہے کفایت کرنے والا، جو ضرورت کے مطابق ہو، لہذا اس لفظ کو زیادہ کے معنی میں استعمال نہیں کرنا چاہیے،
اس کے بجائے، بہت، زیادہ، خاصا جیسے الفاظ استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ (حوالہ)


کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں؟

اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 206,154 مضامین موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو۔ اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔


منتخب فہرست

عامر خان ایک بھاتی اداکار، فلم پروڈیوسر، ہدایت کار، پس پردہ گلوکار، منظر نویس اور ٹی وی شخصیت ہیں۔ عامر آٹھ سال کی عمر میں اپنے ماموں ناصر حسین کی فلم یادوں کی بارات(1973ء) میں پہلی دفعہ سامنے آئے۔1983 میں انہوں نے پرنویا میں معاون ہدایت کار اور اداکار کے طور پر کام کیا یہ فلم ایک مختصر فلم تھی جس کی ادیتا بھتٹاچریا نے ہدایت کاری کی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے عامر کی فلم منزل منزل (1984ء) اور زبردست (1985ء) کی ہدایت کاری کرنے میں ان کی مدد کی۔ بلوغت کی بعد عامر کی پہلی تجرباتی فلم ایک سماجی فلم تھی جس کا نام ہولی تھا جسے 1984ء میں بنایا گیا۔

عامر نے سب سے اہم کردار پہلے پہل مشہور فلم قیامت سے قیامت تک (1988ء) میں جوہی چاولہ کے مقابل میں نبھایا۔ انکی سنسنی خیز فلم راکھ (1989ء) میں ان کی اداکاری سے انہوں نے 36 ویںنیشنل فلم ایوارڈ میں ایک اہم مقام پایا۔

تاریخ

آج: منگل، 21 مئی 2024 عیسوی بمطابق 12 ذوالقعدہ 1445 ہجری (م ع و)

    واقعات
  • 996ء - سولہ سالہ اوتو سوم کو مقدس رومی شہنشاہ کا تاج پہنایا گیا۔
  • 1991ء - سابق بھارتی وزیر اعظم راجیو گاندھی (تصویر میں) کو مدراس کے قریب ایک خاتون خودکش بمبار نے قتل کر دیا
  • 2003ء - 6.8 میگاواٹ کے بومرڈیز زلزلے نے شمالی الجزائر کو ہلا کر رکھ دیا۔ بیلاری جزائر میں 2,200 سے زیادہ افراد ہلاک اور ایک درمیانے درجے کی سونامی سے کشتیاں ڈوب گئیں۔
    ولادت
    وفات

ویکیپیڈیا کا حصہ بنیں!

ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 206,154 مضامین موجود ہیں۔

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور

ویکیپیڈیا صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن ویکیپیڈیا پر موجود مواد کی صحت کا ذمہ دار نہیں ہے۔ ہر ترمیم کنندہ خود اپنی ترمیم کا ذمہ دار ہے۔
ہم سے رابطہ کریں مدد کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں!


🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پنجاب، پاکستانصحیح بخاریاڈولف ہٹلرمحمد ضیاء الحقفاعلنماز جنازہالانفالتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)امیر مینائیتحریک خلافتحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںافغانستاناسم ضمیراسم مصدرمومن خان مومنقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتجین متبیبرسوحیسنتپاکستان کے شہررامشاہ ولی اللہسب رسمرزا محمد رفیع سوداوالدین کے حقوقپاکستان میں 1962ءیعقوب (اسلام)فتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)محمد بن قاسممحمد حسین آزادچاندسیدانجمن ترقی اردومیثاق لکھنؤموسم گرماشاہ عبد العزیز دہلویابو ہریرہکلمہشملہ وفدسفر طائفیاس یگانہ چنگیزیad36eکرپس مشنزمانہ جاہلیتالہدایہحلیمہ سعدیہموسی بن جعفردحیہ کلبیختم نبوتانشائیہگلابو سیتابومجموعی قومی آمدنیاسماعیل میرٹھیتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہنواز شریفصحاح ستہواجبات حجکارل مارکساداس نسلیںاصناف ادبفارسی زبانوادیٔ سندھ کی تہذیبیروشلمكاتبين وحیقومی ترانہ (پاکستان)زحلحواجون ایلیاپاکستان کی عدلیہکرکٹ کے قوانینرحمان بابانیرنگ خیالانگریزی زبانمحمود احمدی نژادابن خلدون🡆 More