فیلڈ ہاکی

فیلڈ ہاکی (Field hockey) یا صرف ہاکی (برصغیر اور دیگر ایشیائی ممالک میں ہاکی سے مراد فیلڈ ہاکی ہے جبکہ امریکا، کینیڈا اور دیگر ممالک میں ہاکی سے مراد آئس ہاکی ہے) ہاکی کے خاندان کا ایک ٹیم کھیل ہے۔ کھیل ایک گھاس کے میدان یا ایک ٹرف کے میدان پر کھیلا جا سکتا ہے۔ فیلڈ ہاکی کھیل گولی سمیت گیارہ کھلاڑیوں کی دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ لکڑی یا فائبر گلاس سے بنی مختصر لاٹھی سے جسے ہاکی کہا جاتا ہے سے ربڑ کی گیند کے مشابہ سخت گول گیند کو مارا جاتا ہے۔ کھیل کا مقصد گیند کو مخالف ٹیم کے گول میں پہچانا ہوتا ہے۔

فیلڈ ہاکی
فیلڈ ہاکی
فیلڈ ہاکی
مجلس انتظامیہانٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن
دیگر اسماءہاکی, گھاس ہاکی
پہلی دفعہ کھیلی گئیانیسویں صدی, انگلستان
خصائص
رابطہہاں
ٹیم کے کھلاڑی11 فیلڈ کھلاڑی
زمرہ بندیبیرونی اور اندرونی
لوازماتگیند ہاکی، ہاکی سٹک، منہ گارڈ، شن گارڈز، آنکھ گارڈز
اولمپکس1908, 1920, 1928–تاحال

تاریخ

فیلڈ ہاکی کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ 1895ء میں آئرلینڈ اور ویلز کے درمیان کھیلا گیا۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

Tags:

ہاکی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نفسعدتاردو شاعریلیلیٰ مجنوںافسانہاکبر الہ آبادیسندھی زبانمحمد بن حسن مہدیاسلام بلحاظ ملکپنجاب صوبائی اسمبلیکرشن چندرانا لله و انا الیه راجعوناقبال کا تصور عقل و عشقبنی اسرائیلفاطمہ زہرانظیر اکبر آبادیزکریا علیہ السلاماقوام متحدہجنگ یمامہجعفر ابن ابی طالباہل سنتجماعایوب (اسلام)تنقیدآصف علی زرداریزینب بنت محمدالحادایرانمعاذ بن جبلسعادت حسن منٹواردو زبان کے مختلف نامبلھے شاہاسلامی تہذیبڈراماپولیوسورہ الاحزابسورہ الرحمٰنتدبر قرآنجنگ قادسیہدبستان لکھنؤپشتو زبان27 فروریسیدعمرو ابن عاصکوسآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمجنگ پلاسیاحمد رضا خانمنافقدبستان دہلیایمان مفصلفعلگلگت بلتستانبینظیر انکم سپورٹ پروگرامحمزہ بن عبد المطلباعرابتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہسوہن حلوہعلم کلامیعقوب (اسلام)مسیلمہ کذابپاکستان میں سیاحتآئین پاکستانموہن جو دڑوموبائلامتیاز علی تاجآیت مباہلہاسرائیل-فلسطینی تنازععائشہ بنت ابی بکرسعودی عربعیسی ابن مریمکشمیرحکیم لقمانگرجاردو ادب کا دکنی دوربرصیصاناولمولوی عبد الحقزبان🡆 More