ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن (انگریزی: Wiki Foundation) ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جس کا مقصد علم ودانش کا فروغ ہے۔ ادارہ کے بانی جیمی ویلز نے 20 جون 2003 میں اس کی بنیاد رکھی اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر سان فرانسسکو کو اس کا مرکز قرار دیا گیا۔ اس ادارہ کے اکثر منصوبے ویکی پر استوار ہیں۔ اس ادارہ کا اہم ترین اور قابل فخر ایک منصوبہ آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا ہے۔انٹرنیٹ کے ذریعے پوری دنیا سے اس تک رسائی ممکن ہے۔

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن لوگو
بانیجیمی ویلز
قسم501(c)(3) خیراتی تنظیم
قیامسینٹ پیٹرز برگ، فلوریڈا، ریاستہائے متحدہ
20 جون 2003ء (2003ء-06-20)
صدر دفترسان فرانسسکو، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ / لاس اینجلس، کیلیفورنیا (مندرج وکیل)
کلیدی لوگکیٹ والش، صدر مجلس
سیو گارڈنر، تعمیلی ہدایت کار
خدمت دائرہ کارعالمی
مرکوزآزاد مصدر، مبنی بر ویکی آن لائن منصوبہ جات
طریقہ کارویکیپیڈیا، ویکی لغت، ویکی اقتباس، ویکی کتب، ویکی ماخذ، ویکیمیڈیا کامنز، ویکی انواع، ویکی اخبار، ویکی جامعہ، ویکی معطیات، ویکی سفر، ویکیمیڈیا انکیوبیٹر اور ورائے ویکی
آمدنیامریکی ڈالر 10,632,254 (جولائی – دسمبر 2009) (بذریعہ عطیات)
رضاکار350,000 (2005)
ملازمین142 (بمطابق ستمبر 2012)
ویب سائٹwikimediafoundation.org

دیگر منصوبہ جات

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن 
ویکیمیڈیا ساتھی منصوبے

حوالہ جات

Tags:

انگریزیجیمی ویلزریاستہائے متحدہسان فرانسسکوویکیویکیپیڈیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

برلنصالحصلیبی جنگوں کے اسبابسکھ متسلسلہ کوہ ہمالیہسائمن کمشنبابا فرید الدین گنج شکرعائشہ بنت ابی بکرارسطوعلی ابن ابی طالبنحونماز سفردریائے سندھلوک سبھا کے انتخابی حلقوں کی فہرستسائنسمثنویاردو صحافت کی تاریخآزاد کشمیرروزنامہ جنگابراہیم رئیسیمتضاد الفاظبلاغتاختلاف (فقہی اصطلاح)جماعرومانوی تحریکحدیث ثقلینہند بنت عتبہاقوام متحدہعلم بیانعام الفیلاولاد محمدخضرمسیحیتانشائیہغزوہ بدرسعدی شیرازیسمتمحمد فاتحسورہ النوراہل حدیثنکاحشیعہ اثنا عشریہاصحاب کہفعبادت (اسلام)جلال الدین محمد اکبرروسزبیر ابن عواممشت زنیاشرف علی تھانویسماجمعوذتینمتحدہ عرب امارات کی اماراتایمان مفصلایجاب و قبولاٹک ٹاکلفظپاکستان کے اضلاعٹویٹرجین متحسن بصریجعفر صادقحسین بن منصور حلاجاسلام میں طلاقسلیمان (اسلام)سائبر سیکسمحمد حسین آزادگوتم بدھامیر تیموردرخواستمردانہ کمزوریخاکہ نگاریتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہعراقجمع (قواعد)پروین شاکرتعویذمحمد باقرجناح کے چودہ نکات🡆 More