اردو ویکیپیڈیا: اردو زبان میں ویکیپیڈیا

اردو ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا اردو نسخہ ہے جس کا آغاز 27 جنوری 2004ء کو ہوا۔ 24 اپریل 2024 تک اردو ویکیپیڈیا میں 205,225 مضامین، 178,521 مندرج صارفین اور 14,201 فائلیں ہیں اور یہ 50 واں بڑا ویکیپیڈیا ہے۔

Favicon of Wiki اردو ویکیپیڈیا اردو ویکیپیڈیا
اردو ویکیپیڈیا: تاریخ, سنگ میل, صارفین اور منتظمین
اسکرین شاٹ
اردو ویکیپیڈیا: تاریخ, سنگ میل, صارفین اور منتظمین
سائٹ کی قسم
انٹرنیٹ دائرۃ المعارف کا منصوبہ
دست‌یاباردو
صدر دفتر
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
بانیاردو ویکیپیڈیا کے رضاکار
ویب سائٹur.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
صارفین178,521
آغاز27 جنوری 2004؛ 20 سال قبل (2004-01-27)

تاریخ

ویکیپیڈیا کو جنوری 2001ء میں شروع کیا گیا تھا اور ایک کثیر اللّسانی دائرۃ المعارف کے طور پر مئی 2001ء میں متعارف کرایا گیا۔ دسمبر 2007ء تک تقریباً 92 لاکھ 50 ہزار مضامین 253 زبانوں میں ویکیپیڈیا کی زینت بن چکے تھے۔

اردو ميں ویکیپیڈیا کا آغاز پوری دنیا میں 27 جنوری 2004ء میں ہوا؛ اور پہلا با قاعدہ مضمون 5 مارچ 2004ء کو لکھا گیا۔ ابتدا میں ویکیپیڈیا کو اردو تحریر کے خط میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا، لیکن اب یہ مسئلہ اب بڑی حد تک حل ہو چکا ہے؛ بعض معاملات ہنوز حل طلب ہیں۔ اردو کو فارسی-عربی خط میں تحریر کیا جاتا ہے، جو دائیں-سے-بائیں تحریر ہونے والا نظام ہے؛ جس کے نتیجے میں صارفین کو بعض اوقات اپنے آپریٹنگ سسٹم اور ویب براؤزروں کو اردو کے حساب سے ترتیب دینے کی ضرورت پیش آتی ہے۔

سنگ میل

تاریخ سنگ میل
19 جون 2006ء 1,000
13 اگست 2006ء 2,000
15 مارچ 2007ء 5,000
29 مارچ 2009ء 10,000
28 اکتوبر 2012ء 20,000
2014ء 40,000
24 اپریل 2014ء 50,000
12 اگست 2015ء 75,000
29 دسمبر 2015ء 100,000
دسمبر 2017ء 125,000
23 نومبر 2019ء 150,000
7 جنوری 2024ء 200,000


صارفین اور منتظمین

اردو ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعداد مضامین کی تعداد فائلوں کی تعداد منتظمین کی تعداد
178521 205225 14201 8

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

اردو ویکیپیڈیا تاریخاردو ویکیپیڈیا سنگ میلاردو ویکیپیڈیا صارفین اور منتظمیناردو ویکیپیڈیا مزید دیکھیےاردو ویکیپیڈیا حوالہ جاتاردو ویکیپیڈیا بیرونی روابطاردو ویکیپیڈیا2004ء27 جنوریاردوویکیپیڈیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

واقعہ کربلاجنگ پلاسیعبد اللہ شاہ غازیآل عمرانتفسیر ابن کثیرکشتی نوحمحمد علی جناح1913ء کی بالی ووڈ فلموں کی فہرستفلسطینی قومدریائے سندھمحمد علی مرزاریاست ہائے متحدہموسم گرماانسانی حقوقجواابو الحسن علی حسنی ندویسرائیکی زبانآئین پاکستان میں ترامیمابوبکر صدیقسعید مقبریتاج محلچاندارکان نماز - واجبات اور سنتیںافلاطونسعد بن ابی وقاصسائبر سیکسعلی ابن ابی طالبعلم عروضہندو متمترادفغزوہ بنی قریظہسلجوقی سلطنتفہرست ممالک بلحاظ رقبہاودھ پنچمولوی عبد الحقمعراجابو جعفر طحاویاردو حروف تہجیآزاد نظمنوری جام تماچیپاکستان کے اضلاعآب و ہوا میں بدلاؤ اور بچےسیدقومی اسمبلی پاکستانمنٹو مارلے اصلاحات 1909ءعید الفطربرصغیرمیں مسلم فتحاہل بیتاسمائے نبی محمدابو سفیان بن حربپاکستان قومی کرکٹ ٹیماسم معرفہآزاد کشمیرابن سینااسلامی معاشیاتدرس نظامیسرعت انزالكاتبين وحیمہیناثقافتاشتراکیتحروف کی اقسامدبستان لکھنؤاعلامیہ تاشقندفضل الرحمٰن (سیاست دان)قصیدہاردو افسانہ نگاروں کی فہرستقریشدار العلوم دیوبندجعفر صادقمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساممامون الرشیدداؤد (اسلام)حرفابن حجر عسقلانیجلال الدین سیوطیشرکبخت نصر🡆 More