کِیوکِس (انگریزی: kiwix) ایک مفت اور آزاد مصدر سافٹ ویئر ہے، جو انٹرنیٹ پر موجود مواد کو پڑھنے اور بالخصوص ویکیپیڈیا کی ورق گردانی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کے ذریعہ پڑھنے کے لیے انٹرنیٹ سے مربوط ہونا ضروری نہیں، یعنی آف لائن مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ مزید اس پروگرام میں کسی قسم کی پیچیدہ ترتیبات اور کھاتہ سازی کی بھی ضرورت نہیں۔ جس ویکیپیڈیا کو پڑھنا ہو محض اس کا نسخہ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور بغیر انٹرنیٹ رابطہ کے پڑھنا شروع کریں۔
تیار کردہ | عمانویل اینجل ہارٹ |
---|---|
مستحکم اشاعت | 0.9 |
آپریٹنگ سسٹم | لینکس، مائیکروسافٹ ونڈوز، میک |
حجم | 21 MB + ZIM file |
دستیاب زبانیں | 80+ زبانیں |
اجازت نامہ | GPLv3 |
ویب سائٹ | کیوکس داٹ آرگ |
اس سافٹ ویئر کے ڈاؤنلوڈ کا مکمل طریقہ اس صفحہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kiwix.org (Error: unknown archive URL) پر موجود ہے اور یہیں سے ڈاؤنلوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔
فی الوقت اردو ویکیپیڈیا کا حجم 935 ایم بی ہے، جبکہ انگریزی ویکیپیڈیا (بلاتصویر) کا حجم 18 جی بی ہے۔
لإضافة أي نوع من التهديد أو الراحة إلى البرنامج، باللغة الإنجليزية هنا[مردہ ربط] يمكن تقديم الطلب۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article کیوکس, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.