ایجاب و قبول

ایجاب وقبول: نکاح کے وقت دولہا دولہن کا ایک دوسرے کو قبول کرنا ایجاب و قبول کہلاتا ہے

نکاح کی شرائط

نکاح کی دو بنیادی شرطیں(رکن) ہیں :

  • (1) شرعی طور پر دو گواہ ہوں دوگواہوں کے سامنے اگر ایجاب و قبول نہ ہو نکاح باطل و کالعدم ہے
  • (2) ایجاب و قبول،نکاح(عقد) کرنے والوں میں سے پہلے کاکلام ایجاب اوردوسرے کا قبول کہلاتاہے۔

صیغہ ماضی کا ہونا

ایجاب و قبول اور ان کے صحیح ہونے کی شرائط نکاح ایجاب و قبول کے ذریعہ منعقد ہوتا ہے اور ایجاب و قبول دونوں ماضی کے لفظ کے ساتھ ہونے چاہئیں (یعنی ایسا لفظ استعمال کیا جائے جس سے یہ بات سمجھی جائے کہ نکاح ہو چکا ہے)

ایجاب و قبول کا سننا

ایجاب و قبول کے وقت عاقدین ( دولہا دولہن) میں سے ہر ایک کے لیے دوسرے کا کلام سننا ضروری ہے خواہ وہ بالاصالۃ ( یعنی خود) سنیں خواہ بالوکالۃ ( یعنی ان کے وکیل سنیں) اور خواہ بالولایۃ سنیں (یعنی ان کا ولی سنے) ایجاب و قبول کے وقت دو گواہوں کی موجودگی نکاح صحیح ہونے کی شرط ہے دونوں ایجاب و قبول کے الفاظ کو ایک ساتھ مجلس میں سنیں اور سن کر یہ سمجھ لیں کہ نکاح ہو رہا ہے گو ان الفاظ کے معنی نہ سمجھیں۔

مذاق میں ایجاب و قبول

ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تین چیزیں ایسی ہیں جن کا قصد کرنا بھی قصد ہے اور ہنسی مذاق میں منہ سے نکالنا بھی قصد ہے نکاح طلاق رجعت

    حدیث کا مطلب یہ ہے کہ تین چیزیں ایسی ہیں جو زبان سے ادا ہوتے ہی وقوع پزیر ہوجاتی ہیں خواہ ان کے معنی مراد ہوں یا مراد نہ ہوں۔ چنانچہ اگر دو اجنبی مرد و عورت کے درمیان ہنسی ہنسی میں دو گواہوں کے سامنے ایجاب و قبول ہو جائے تو بھی نکاح ہوجاتا ہے اور وہ دونوں میاں بیوی بن جاتے ہیں یا اگر کوئی ہنسی مذاق میں طلاق دیدے تو بھی طلاق پڑ جائے گی۔ طلاق کے بعد رجوع بھی ہنسی میں ہو جاتا ہے

حوالہ جات

Tags:

ایجاب و قبول نکاح کی شرائطایجاب و قبول صیغہ ماضی کا ہوناایجاب و قبول کا سنناایجاب و قبول مذاق میں ایجاب و قبول حوالہ جاتایجاب و قبولدلہادلہننکاح

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جابر بن حیانابن تیمیہابو عیسیٰ محمد ترمذیاسم صفت کی اقسامغزالیپاک بھارت جنگ 1965ءاسلام میں جماعسورہ قریشتبع تابعینجماعت اسلامی پاکستانجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءمکہپاکستانمرکب یا کلامدعایعلی بن عبید طنافسیانجمن پنجابانجمن ترقی اردوقرارداد پاکستانتدوین حدیثدار العلوم دیوبندحدیث کساءکتب سیرت کی فہرستمریم بنت عمرانگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)ہلاکو خانموبائل فونپاک چین تعلقاتغزوہ بنی قینقاعمرثیہدہریتعبد الرحمن بن عوفایوب خانعثمان اولوحدت الوجودمذکر اور مونثحمزہ بن عبد المطلبغزوہ بنی نضیراجزائے جملہفردوسیتعلیمایمان مفصللینن امن انعامآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمام سلمہآدم (اسلام)ٹیپو سلطانثمودبنگلہ دیشاجتہادساحمد بن شعیب نسائیتفہیم القرآنراجپوتسنتصدور پاکستان کی فہرستابلیسسورہ الممتحنہخلافت امویہقتل علی ابن ابی طالبابو حنیفہاسرار احمدریختہعبد اللہ بن عمرصحابیرفع الیدینانارکلیماتریدیبعثتابو الکلام آزادمصرآمنہ بنت وہباسم علممہرخارجیعلم الناسخ والمنسوخغزوہ تبوک🡆 More