ریختہ

ریختہ اردو زبان کی ادبی بولی ہے۔ یہ اردو زبان کے پرانے ناموں میں سے ایک ہے۔

ریختہ
مقامی ریختہ بھارت
علاقہجنوبی ایشیا
دوراٹھارویں صدی تک
معیاری اشکال
لہجے
نستعلیق
زبان رموز
آیزو 639-3
urd-rek

مشہور شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب نے ریختہ کے بارے میں کہا تھا کہ

ریختے کے تمھیں استاد نہیں ہو غالبؔ

کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میرؔ بھی تھا

لفظ ریختہ پر کلاسیکی اردو شاعری میں بہت سے اشعار ملتے ہیں۔ مثلاً میر تقی میر دہلوی کا ایک شعر ہے

ریختہ کاہے کو تھا رتبۂ اعلیٰ پہ میر

جو زمیں نکلی اسے تا آسماں لے گیا

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

اردوبولیزبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسلم سائنس دانوں کی فہرستآخرتہندی زبانقرۃ العين حيدرجغرافیہتحریک پاکستاناحساناسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)جدول گنتیداغ دہلویبلوچستانسطح مرتفع پوٹھوہاردہشت گردیتاریخ ہنددجالآل عمرانغزوہ بنی قینقاعدعاہندوستانی عام انتخابات 1945ءہم جنس پرستیکراچیاقوام متحدہقرارداد مقاصدغلام عباس (افسانہ نگار)لوئس ماؤنٹ بیٹناسلام بلحاظ ملکزمین کی حرکت اور قرآن کریمخانہ کعبہاسرائیلاصناف ادبآکسیجنحسین بن علیپاکستانی روپیہابن خلدونفرائضی تحریکوزیر خارجہ پاکستاناجزائے جملہحجاحمد ندیم قاسمیحکیم لقماناردو زبان کے شعرا کی فہرستصرف و نحوجہاددار العلوم ندوۃ العلماءقانون اسلامی کے مآخذحروف مقطعاتحدیثابو داؤدلغوی معنیمحبتموطأ امام مالکجزاک اللہتاریخ اعوانصحابیجنچاندعلم کلاماسلام آباداورخان اولعبد اللہ بن عمرعباس بن علیعمرانیاتجنگ یمامہنور الایضاحغالب کی مکتوب نگارییعلی بن عبید طنافسیحسین احمد مدنیاسم صفتمریم نوازنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریاہل حدیثافلاطوناسم ضمیرنسب محمد بن عبد اللہجمہوریتعبد الرحمن بن عوف🡆 More