شاعر

شاعر شعر گوئی کرنے والے شخص کو شاعر کہتے ہیں۔اس کی جمع شعرا ہے۔ شاعری ایک صنف ہے جس میں لکھنے والا لفظوں کا چناؤ کر کے اسے اشعار میں ڈھال لیتا ہے۔ شاعر کی مونث شاعرہ ہوتی ہے۔شعر گوئی کرنے والی خاتون کو شاعرہ کہتے ہیں۔ اس کی جمع شاعرات ہے۔

شاعر وہ ہوتا ہے جو تخیل یا حقیقت یا دونوں کے امتزاج میں ایک یا ایک سے زیادہ مضامین کے منفرد خیالات کے سریلی، تخلیقی، ردھم آمیز لہجے کو پہنچا کر قاری کے ذہن کو اپنی گرفت میں لے اور موہ لے۔

اردو زبان کی مشہور شاعرات

اردو زبان کی مشہور شاعرات کی فہرست درج ذیل ہے:

  • ‎پنہاں بریلوی
  • ‎غزالہ بریلوی
  • ‎ساجدہ زیدی
  • ‎ترنم ریاض
  • ‎سلمی شاہین
  • حجاب عباسی
  • ‎شہناز نور
  • ‎حمیدہ شاہین
  • ‎عائشہ مسعود
  • ‎نجمہ شاہین کھوسہ

حوالہ جات

Tags:

شاعری

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پریم چندحفصہ بنت عمرمصنف ابن ابی شیبہاسماء اصحاب و شہداء بدروضوزمینلوط (اسلام)سلیمان (اسلام)100 خواتین (بی بی سی)فلسطینبیعت الرضوانسورہ الانبیاءمحمد اسحاق مدنیستارۂ امتیازتمغائے امتیازجملہ کی اقساملاہورتوحیدکائناتحسین بن منصور حلاجدبئیقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستسورج گرہنچاندپریم چند کی افسانہ نگارییروشلماسماعیل (اسلام)میثاق مدینہتقویباغ و بہار (کتاب)شب براتقریشاہل بیتبارہ امامخدیجہ بنت خویلدبنی اسرائیلغالب کے خطوطرویت ہلال کمیٹی، پاکستانارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)سجدہ تلاوتاسلام میں طلاقفلسطینی قوموزارت داخلہ (پاکستان)فہرست ممالک بلحاظ آبادیحقوق العبادمسلمانصدام حسینعبد اللہ بن مبارکناول کے اجزائے ترکیبیپاک چین تعلقاترمضاندہشت گردیدبستان دہلینوح (اسلام)ابو حنیفہمعاشیاتسیرت نبوییسوع مسیحبینظیر انکم سپورٹ پروگراماخلاق رسولشیعہ اثنا عشریہعلم بدیعقصیدہمتضاد الفاظطالوتمحمد فاتححرمت مصاہرتیہودیتسورہ النملایوان بالا پاکستانکراچیمذکر اور مونثاقبال کا مرد مومنعبد اللہ بن عمرو بن العاصاسلامی تہذیبخلفائے راشدین🡆 More