رویت ہلال کمیٹی، پاکستان: چاند دیکھنے کی مہم

رویت ہلال کمیٹی، پاکستان ملک کی وفاقی حکومت کی قائم کردہ ایک کمیٹی ہے۔ اس کے تاسیسی مقاصد ہر ماہ چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کرنا ہے۔ اس کمیٹی کے موجودہ چیئر مین عبدالخبیر آزاد ہیں۔ حکومت پاکستان کی قائم کردہ صوبائی اورمرکزی رویت ہلال کمیٹیوں میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ موجود ہوتے ہیں۔ محکمہ موسمیات ،نیوی اور سپارکوکے نمائندے بھی فنی معاونت کے لیے ہراجلاس میں موجودہوتے ہیں اور پھر متفقہ رائے کی روشنی میں اور ارکان کی موجودگی میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی چاند کی رویت یا عدم رویت کااعلان کرتے ہیں۔ رویت ہلال سے متعلق جو فیصلہ اور اعلان کیاجاتا ہے وہ ارکان کے اتفاق رائے سے ہوتاہے اور اس فیصلے پر ارکان کے دستخط بھی ہوتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Tags:

حکومت پاکستانعبدالخبیر آزاد

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بچوں کی نشوونماسید احمد خانایہام گوئیہندی زبانمحمد بن ادریس شافعیاسلامی اقتصادی نظاممحمد علی مرزاعربی ادبدہشت گردیابو سفیان بن حربدجالمحمد علی جناحسورہ الرحمٰنقیامت کی علاماتزین العابدینقیامتآل انڈیا مسلم لیگعلم بدیعمعاشیاتخطبہ الہ آبادقرآنی سورتوں کی فہرستتاج محلداؤد (اسلام)اردو نظمالطاف حسین حالیابھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیفرعونآلودگینظریہ پاکستانماشاءاللہسورہ الاسراعلم حدیثاخلاق رسولسلیمان کا ہدہدرفع الیدیننصاب تعلیموحدت الوجودبرج خلیفہنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)اسلام میں زنا کی سزامراکشابراہیم (اسلام)خراسانحروف تہجیسلطنت عثمانیہفہرست ممالک بلحاظ رقبہعلم بیانگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)وادیٔ سندھ کی تہذیبمراۃ العروسپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولابو الکلام آزادموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )راجپوتعبد الحلیم شرردار العلوم دیوبندحیدر علی آتش کی شاعریگندمتلمیحخواجہ میر دردصرف و نحوغالب کی مکتوب نگاریکلمہ کی اقسامبدرسبنی اسرائیلمصنف ابن ابی شیبہمریم بنت عمرانشہاب نامہاختلاف (فقہی اصطلاح)خیبر پختونخواآسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ءعلی ہجویریاسم موصولموہن داس گاندھیپاکستان کی یونین کونسلیںنفسیات🡆 More