تعارف حوالہ جات

تصدیقیتحوالہ جات کیوں اہم ہیں

دوران سطر حوالہ جاتکیسے شامل کریں

آلہ حوالہ جاتحوالہ جات شامل کرنے کا آسان طریقہ

مستند مآخذکون سے مآخذ بہتر ہیں

خلاصہآپ نے کیا سیکھا ہے، جائزہ لیں

تعارف حوالہ جات
حوالہ درکار!

ویکیپیڈیا کا بنیادی اصول ہے کہ مضمون کا سارا مواد قابل تصدیق ہو یعنی قابل اعتماد مآخد سے ان کی تصدیق ہو سکے۔ ایسے تمام اقتباسات اور مواد جن کے قابل تصدیق ثبوت کا ویکیپیڈیا مطالبہ کرتا ہے یا مطالبے کا امکان ہے ان کا درست حوالہ دینا لازم ہے۔ مزید برآں نئی تحقیق کے لیے ویکیپیڈیا پر کوئی جگہ نہیں ہے، یعنی ایسا مواد جو ویکیپیڈیا سے پہلے کسی دوسری جگہ شائع نہ ہوا ہو اسے یہاں درج نہیں کیا جا سکتا۔ صرف پہلے سے شائع شدہ مواد ہی حوالہ جات کے ساتھ ویکیپیڈیا کے اسلوب میں خود سے لکھ (ٹائپ) کر پیش کیا جا سکتا ہے۔

اگر آپ نئے مواد کا اضافہ کر رہے ہیں تو یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ اسے باحوالہ درج کریں۔ وہ مضامین جن میں حوالے درج نہ ہوں انہیں حذف کیا جا سکتا ہے نیز ایسا عنوان جس پر مضمون ہونا ضروری ہو اگر اس میں حوالہ نہ ہو تو منتظمین سانچہ {{حوالہ دیں}} یا کسی خاص قطعہ یا جملے کے ساتھ سانچہ {{حوالہ درکار}} لگا کر صارف/صارفین کو کچھ مہلت دے سکتے ہیں۔

اگلے صفحہ پر حوالہ جات شامل کرنے کا طریقہ مع نمونہ ملاحظہ فرمائیں۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نظام الدین اولیاءسورہ بقرہگھوڑامحمد بن عبد اللہامیر خسرومسجد ضرارکھجورژاک لوئس ڈیوڈجدول گنتیشیعہ اثنا عشریہصنعت لف و نشریوم الفرقانقرآنی معلوماتفتنہایمان بالرسالتمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیحقوق العبادتہجدلسانیاتالتوبہبلوچستانحکیم لقمانرباعیموسی ابن عمرانطنز و مزاحتلمیحزید بن حارثہوزارت داخلہ (پاکستان)مخطوطہ وائنیچجعفر صادقانا لله و انا الیه راجعوناعجاز القرآناصطلاحات حدیثاکبر الہ آبادیاقبال کا تصور عورتعراقفہرست رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیںتشبیہجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمموسیٰبیعت الرضوانسورہ القصصکنایہیروشلماسلام میں حیضتشہدابو سفیان بن حربایشیا اور اوقیانوسیہ کی خود مختار ریاستوں کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہموہن جو دڑوجزاک اللہصل اللہ علیہ وآلہ وسلماسم نکرہآیت مودتگنتیصلیبی جنگیںبنو نضیرواجبمعراجوحدت الوجودزبانابو طالب بن عبد المطلبسورہ مریمتمغائے امتیازپاکستان کے موجودہ وزرائے اعلیٰصدقہ فطرتقویڈراماانجمن پنجاباہل بیتمحفوظخطبہ الہ آبادآرمینیائیآل عمرانکوالا لمپورسورہ فاطریہودشمس تبریزی🡆 More