محمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگی

محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدنی زندگی کا آغاز 622ء میں ہجرت مدینہ سے ہوتا ہے۔ یثرب اس وقت خانہ جنگی کا شکار تھا۔ اوس و خزرج آپس میں دست و گریباں تھے تو دونوں مل کر یہودی قبائل سے لڑتے تھے۔ چنانچہ اوس و خزرج نے اپنی طاقت کو مضبوط کرنے کے لیے اور آپسی خاندانی جھگڑوں کو ختم کرنے کے لیے نبی محمد کو اپنے شہر آکر رہنے کی دعوت دی جسے نبی نے بخوشی قبول فرمایا۔ آپ نے مکہ کو الوداع کہ کر یثرب کا رخ کیا جسے بعد از ہجرت مدینۃ النبی اور مختصرا مدینہ کہا جانے لگا۔

مقالات بسلسلۂ
محمد
محمد
محمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگی
باب محمد


واقعات مدنیہ

حوالہ جات

Tags:

اوسخزرجمحمدہجرت مدینہیثرب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عبد الشکور لکھنویبارہ امامایجاب و قبولمحمد بن عبد الوہابگندمفاعل-مفعول-فعلصدام حسینچی گویراغزوہ احددرودمحمد ضیاء الحقجماعانجمن پنجابحقوق نسواںمحمد قاسم نانوتویزینب بنت محمدفصاحتقرآن کے دیگر ناممشت زنی اور اسلاماسلامی تہذیبسرمایہ داری نظامکتب سیرت کی فہرستفرعوننوح (اسلام)بھارت کے عام انتخابات، 2024ءسورہ کہفدو قومی نظریہمحبتیوم پاکستانابو ایوب انصاریحسین احمد مدنیخالد بن ولیدابن حجر عسقلانیاردو حروف تہجیگھوڑااسلاماصول الشاشیاسلام اور سیاستپاکستان کی آب و ہواتاج محلسلمان فارسیترقی پسند تحریکمصعب بن عمیرالطاف حسین حالیمینار پاکستانآلودگیبانگ دراگوتم بدھخلافت امویہوضوانڈین نیشنل کانگریسعثمان اولراجندر سنگھ بیدیتدوین حدیثاندلسسودنظم و ضبطآیت تکمیل دینعبد الرحمن بن ابی بکرہشعب ابی طالباسلامی اقتصادی نظامتعلیمپاکستان میں معدنیاتاحمد فرازمسیلمہ کذابقرآن میں انبیاءاسرائیل-فلسطینی تنازعپاکستان مسلم لیگدعاآمنہ بنت وہبزرتشتیتحرب الفجارمحمد بن اسماعیل بخاریقومی اسمبلی پاکستانعشقمعجزات نبویمذہب🡆 More