جماع: مرد کے عضو تناسل کا عورت کی فرج میں دخول

جماع کا لفظ عربی اساس جمع سے اخذ کیا جاتا ہے اور اس کے معنی جمع ہو جانا یا باہم ملنا کے ہوتے ہیں جبکہ اس باھم ملنے سے عمومی طور پر مراد جنسی طور پر ملنے کی ہوتی ہے۔، اسی مفہوم کو عام طور پر جنسی روابط، مباشرت، ہم بستری وغیرہ کے ناموں سے بھی اختیار کیا جاتا ہے لیکن چونکہ یہ الفاظ نسبتاً سخت و معیوب ہیں لہذا طبی و دیگر ویکیپیڈیا کے مضامین میں جماع کی اصطلاح کو منتخب کیا گیا ہے جس کو انگریزی میں sexual intercourse اور طب میں coitus یا پھر copulation بھی کہا جاتا ہے۔ اور طبی تعریف کی رو سے مؤنث و مذکر کے مابین ایسا رابطہ کے جس میں مذکر کے جسم سے منی (sperm) کا انتقال، مؤنث کے جسم کی جانب واقع ہو جماع کہلایا جاتا ہے۔ جماع کے برعکس، جنس (sex) ایک ایسا لفظ ہے جو متعدد استعمالات رکھتا ہے؛ طب میں عام طور پر جنس سے مراد مؤنث یا مذکر صنف کی لی جاتی ہے۔ جبکہ جنس کا لفظ، بلا تفریقِ جنسِ مؤنث و مذکر، دو (یا دو سے زائد) افراد کے درمیان اس قسم کے کسی بھی رابطے یا تعلق ظاہر کرتا ہے جس میں دونوں یا کسی ایک کے تولیدی اعضا کو تحریک ملے

جماع: مرد کے عضو تناسل کا عورت کی فرج میں دخول
جماع کا معروف طریقہ
جماع: مرد کے عضو تناسل کا عورت کی فرج میں دخول
ہندوستانی شاہی جوڑے کا انداز ہم بستری

دوسرے حیوانات

جماع: مرد کے عضو تناسل کا عورت کی فرج میں دخول 
شیروں کا ایک جوڑا کینیا میں ملاپ کرتے ہوئے
جماع: مرد کے عضو تناسل کا عورت کی فرج میں دخول 
گریلو مکھیاں ملاپ کرتے ہوئے

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

تولیدی اعضاجنسطبعربیمؤنثمذکر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معارف القرآن (عثمانی)تفاسیر کی فہرستپاکستان کی انتظامی تقسیماسمائے نبی محمددارالعلوم کراچیمراد ثانیایکڑخودی (اقبال)ٹیپو سلطاننظام کالجقرۃ العين حيدردبستان دہلینواز شریفبہادر شاہ ظفرپہلی جنگ عظیمپنجاب کے اضلاع (پاکستان)ابولولو فیروزسعادت حسن منٹوگھوڑابرج خلیفہڈپٹی نذیر احمدراجپوتمذکر اور مونثاسلامی تقویمتقسیم بنگالخلافت امویہسرمایہ داری نظامروح اللہ خمینیفارابیہم جنس پرستیاردو زبان کے مختلف ناماسلام بلحاظ ملکاردنافسانہجہاداصحاب کہفپاک فوجسورہ الرحمٰنمصنف ابن ابی شیبہبرصغیرمجوساسم ضمیر اور اس کی اقسامکھوکھرمکالمہگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)ہندوستان میں مسلم حکمرانیاسلام میں بیوی کے حقوقمسجد ضرارایمان (اسلامی تصور)فسانۂ عجائبمعتزلہحامد رضا خانختم نبوتاردو ہندی تنازعجلال الدین محمد اکبراسماء اللہ الحسنیٰمحمد ابراہیم ذوقمثنویحفیظ جالندھریمرزا محمد ہادی رسوامیری انطونیاآغا حشر کاشمیریفتح قسطنطنیہعرب قومالتوبہشمس تبریزیحفصہ بنت عمرصحیح مسلمجامعہ العلوم الاسلامیہپاکستانی روپیہ17 اپریلاجزائے جملہہندی زبانذو القرنینرجمخادم حسین رضویبیعت عقبہ🡆 More