مشت زنی اور اسلام

مشت زنی (عربی: استمناء باليد) کے حکم کے سلسلہ میں اہل سنت کے فقہا کا اختلاف ہے جبکہ اہل تشیع کے یہاں یہ بالاتفاق حرام ہے۔ سنی فقہا کی بڑی تعداد اس عمل کو حرام قرار دیتی ہے۔ نیز ان کے نزدیک مشت زنی سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے لیکن کفارہ واجب نہیں ہوتا۔ تاہم اس کی حرمت پر قرآن و سنت میں کوئی صریح دلیل نہیں ملتی۔ چنانچہ ابن حزم، جابر بن زید، شوکانی، صنعانی اور البانی نے اسے مکارم اخلاق کے منافی اور محض مکروہ بتایا ہے۔ تیسری رائے یہ ہے کہ بلا ضرورت مشت زنی حرام ہے، البتہ جب شہوت کا غلبہ ہو اور زنا، مرض یا کسی فتنہ میں مبتلا ہو جانے کا اندیشہ ہو تو یہ عمل جائز ہے۔ یہ بعض حنابلہ اور حنفیہ کا قول ہے۔ مذکورہ تمام آرا مرد و خواتین دونوں پر منطبق ہوتی ہیں۔ ذیل میں مشت زنی کے متعلق فقہا کے مختلف نظریات کی تفصیل درج ہے۔

فقہ مالکی و شافعی

سنی مالکی اور شافعی فقہ کے مطابق یہ فعل حرام (ممنوع) ہے۔

فقہ جعفری

یہ عملاہل تشیع کے نزدیک بھی حرام سمجھا جاتا ہے۔

فقہ حنفی

’’مشت زنی فعل نا پاک حرام و ناجائز ہے حدیث شریف میں ہے:جلق لگانے والا(یعنی مشت زنی کرنے والا)پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے(امالی ابن بشران ،حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح ) صفحہ 244 پر فرماتے ہیں:حشر میں ایسوں کی ہتھیلیاں گابھن(یعنی حاملہ)اٹھیں گی جس سے مجمع اعظم میں ان کی رسوائی ہوگی‘‘۔

  • ایک جگہ ہے
  • اما الاستمناء فحرام الا عند شروط ثلثۃ ان یکون عزب وبہ شبق وفرط شہوۃ (بحیث لو لم یفعل ذٰلک لحملتہ شدۃ الشہوۃ علی الزناء اواللواط والشرط الثالث ان یرید بہ تکسین الشہوۃ لاقضائھا۔ مشت زنی حرام ہے مگر تین شرائط کے ساتھ جواز کی گنجائش ہے
  • مجرد ہو اور غلبہ شہوت ہو
  • شہوت اس قدر غالب ہو کہ بدکاری زناء یالونڈے بازی وغیرہ کا اندیشہ ہو
  • تیسری شرط یہ ہے کہ اس سے محض تکسین شہوت مقصود ہو نہ کہ حصول لذت۔

امام اعظم امام ابو حنیفہ( نعمان بن ثابت ) کے نزدیک گناہ سے بچنے کے لیے بوقت ضرورت کی جا سکتی ہے اور خدا معاف فرمادے گا۔

مزید دیکھیے

  • زنا
  • اوورل سیکس پر اسلام کا نکتہ نظر
  • مشت زنی
  • مشت زنی پر مذاہب کا نکتہ نظر

حوالہ جات

Tags:

مشت زنی اور اسلام فقہ مالکی و شافعیمشت زنی اور اسلام فقہ جعفریمشت زنی اور اسلام فقہ حنفیمشت زنی اور اسلام مزید دیکھیےمشت زنی اور اسلام حوالہ جاتمشت زنی اور اسلامابن حزماہل تشیعاہل سنتجابر بن زیدشوکانیعربی زبانمحمد ناصر الدین البانیمشت زنی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غزالیرابطہ عالم اسلامیمومن خان مومنحدیث ثقلینبسم اللہ الرحمٰن الرحیم27 اپریلخدیجہ بنت خویلدعالمی یوم مزدورمیر امنتخیلقافیہپاکستان کی زبانیںمیاں محمد بخشاحمد سرہندیپاکستان کے خارجہ تعلقاتداغ دہلویتفسیر قرآنیہودسیداسلام اور یہودیتجزیہابو جہلطنز و مزاحصالحفقیہمسجد نبویفسانۂ آزاد (ناول)کنایہمیثاق مدینہممالک اور ان کے دار الحکومتحد قذفختم نبوتاحمدیہقرآن میں انبیاءمغلیہ سلطنتوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)زکاتاردو نظمیوم آزادی پاکستانڈپٹی نذیر احمدایرانحجاسلام میں مذاہب اور شاخیںعلی ابن ابی طالبیوم پاکستاندار العلوم دیوبندمولوی عبد الحقجزاک اللہابولہبانگریزی زبانگندمکیمیامحمود حسن دیوبندیفہرست پاکستان کے دریاہند بنت عتبہیروشلمتدوین حدیثشافعیمنیر احمد مغلجابر بن حیانمذکر اور مونثعثمان بن عفانغزوہ بدرپاک چین تعلقاتابو عیسیٰ محمد ترمذیصحیح مسلماکبر الہ آبادیمسلم بن الحجاجخط نستعلیقرباعیابو عبیدہ بن جراحپاکستان کی انتظامی تقسیمفصاحتعثمان غازی (سیریل)ہندوستانی عام انتخابات 1934ءاملاحسان بن ثابت🡆 More