آمنہ بنت وہب: پیغمبرِ اسلام کی والدہ محترمہ (549ء-577ء)

آمنہ بنت وہب (پیدائش: 549ء– وفات: 23 مئی 577ء) محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی والدہ محترمہ ہیں۔قبیلہ بنو زہرہ سے ہیں۔

آمنہ بنت وہب
(عربی میں: آمنة بنت وهب)،(عربی میں: آمنة بنت وهب بن عبد مناف ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آمنہ بنت وہب: پیغمبرِ اسلام کی والدہ محترمہ (549ء-577ء)
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 549ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 575ء (25–26 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ابواء   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر عبد اللہ بن عبد المطلب (23 جولا‎ئی 570–1 جنوری 571)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد محمد بن عبداللہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد وہب بن عبد مناف   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ برہ بنت عبد العزیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعرہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

آپ کے والد کا نام وہب بن عبد مناف تھا۔ آپ کا تعلق قبیلہ بنو زہرہ سے تھا جو قریش ہی کا ایک ذیلی قبیلہ تھا۔ آپ کا سلسلہ نسب حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جدِ امجد عبد مناف بن قصی سے ملتا ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے والد عبد اللہ بن عبد المطلب شادی کے کچھ عرصہ بعد حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیدائش سے تقریباً چھ ماہ پہلے وفات پا گئے۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حضرت آمنہ (رضی اللہ عنہا) کے زیرِ پرورش رہے۔حضرت آمنہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) مکہ اور یثرب (مدینہ) کے درمیان ایک سفر کے دوران ابواء کے مقام پر وفات پا گئیں۔ یہ 577ء تھا اور بی بی آمنہ (رضی اللہ تعالٰی عنہا) حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یثرب (مدینہ) لے جا رہی تھیں تاکہ وہ اپنے ماموں سے ملیں اور اپنے والد عبد اللہ کی قبر کی زیارت بھی کریں۔

آپ اپنے قبیلہ میں سیرت النساء کے نام سے مشہور تھیں۔ آخری حج کے دوران آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کی قبر مبارک کی زیارت کی اور ان کو یاد کر کے روئے۔ یہ جگہ ایک پتھریلا علاقہ ہے جو ایک پہاڑی کا ہموار حصہ ہے۔

مآخذ

Tags:

23 مئی549ء577ءبنو زہرہمحمد

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عمر بن خطابسماجمير تقی میرنور الدین زنگیشطرنجفیصل آبادظہاردریائے سندھمحمد بن حنفیہخلافت راشدہوحشی بن حربسنن ترمذیدبستان دہلینماز جنازہاہل سنتسمالکیمحمد فاتحسورہ کہفرومانوی تحریکاردو ادب کا دکنی دورماریہ قبطیہابو طالب بن عبد المطلبعلم کلامخدا کے نامابو عبیدہ بن جراحغزوات نبویفعل معروف اور فعل مجہولآل انڈیا مسلم لیگبرصغیر اعدادی نظامسورہ الرحمٰنآدم (اسلام)خود مختار ریاستوں کی فہرستسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستنکاحسرعت انزالابو الحسن علی حسنی ندویشبلی نعمانیسلجوقی سلطنتفلسطینجلال الدین سیوطیمعاشیاتابو الکلام آزادموسی ابن عمرانقلعہ لاہورمغلیہ سلطنتمعراجسقراطکلمہتحریک پاکستانحسین بن علیفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)سیرت النبی (کتاب)یحییٰ بن شرف نوویخالد بن ولیدعلی ہجویریاحمد فرازپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولمحبتطلحہ بن عبید اللہویکیپیڈیابینظیر انکم سپورٹ پروگرامہند آریائی زبانیںسامراجیتسلمان فارسیتشبیہاسماعیلیتاریخ اسلامآسمانی بجلیعربی زبانزلزلہشوالاختلاف (فقہی اصطلاح)صحابہ کی فہرستاہل حدیثرانا سکندرحیاتمقدمہ شعروشاعریمحمد تقی عثمانیحسن مطلع🡆 More