راناسکندرحیات پاکستان کے معروف سیاست دان اور پاکستان کی سیاسی خاندان رانا پھول سے تعلق رکھتے ہیں۔ ابھی وہ ضلعی چئیرمین ہے رانا سکندر سابق ضلع ناظم قصور رانا حیات خان کے صاحبزادے ہے 2017 کے بدلیاتی انتحابات میں وہ ضلع چئیرمین قصور منتحب ہوئے آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ paknewslive.com (Error: unknown archive URL)
رانا سکندرحیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ضلعی چئیرمین | |||||||
آغاز منصب مئی 2017 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
مذہب | اسلام | ||||||
درستی - ترمیم |
رانا سکندرحیات نے ابتدائی تعلیم پھولنگر سے حاصل کی [2][مردہ ربط]
رانا سکندر حیات نے یونین کونسل کے الیکشن میں بطور چئیرمین حصہ لیا اور وہاں سے جیت گئے اس کے بعد انھوں نے ضلعی چئیرمین کا انتخابات میں حصہ لیا اور جیت کر ضلع چئیرمین منتحب ہوئے,ضلعی چیئرمین بننے کے بعد رانا سکندر حیات نے علاقے میں بہت ترقیاتی کام کروائے [3]
This article uses material from the Wikipedia اردو article رانا سکندرحیات, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.