صاع

صاع ایک پیمانہ ہے جس کی جمع اصواع ہے یہ پیمانہ خریدو فروخت میں ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، فقہا میں صاع کے بارے اختلاف ہے۔

صاع
صاع

متبادل نام

صاع کا دوسرا نام مختوم بھی ہے اس کی وجہ یہ تھی کہ والیان نے اس کے اوپر ڈھلی مہر لگا دی تھی تاکہ اس میں کمی بیشی نہ کی جاسکے۔

صاع کا شرعی استعمال

عہد رسالت میں صاع اور مد، کیل کی بنیادی اکائی تھی۔

  • صاع کو مختلف احکام میں معیار متعین کیا گیا غسل کے پانی اور صدقۃ الفطر میں اس کی مقدار متفق علیہ ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم غسل ایک صاع سے کرتے اور صدقۃ الفطر کی مقدار بعض اشیاء میں نصف صاع اور بعض میں ایک صاع مقرر کی۔
  • مدینہ منورہ کے رواج کے مطابق ایک صاع میں چار مد ہوتے اسے ہی شرعی پیمانہ قرار دیا گیا اور اس وقت سے مدینے کے مد کو مد النبی کہا جاتا ہے۔ موجودہ اوزان میں صاع 3٫180 کلوگرام کا ہوتا ہے

فقہا کا اختلاف

امام ابو حنیفہ کے نزدیک 8رطل کا ایک صاع ہوتا ہے۔ اسے صاع بغدادی کہا جاتا ہے۔

  • صاع درہم کے حساب سے 1040درہم کے برابر، مثقال کے حساب سے 720 مثقال کے برابر،مد کے حساب سے 4 مد کے برابراور استار کے حساب سے 118 استار کے برابر ہوتا ہے۔

اختلاف کی وجہ

اگرصاع اور مد پر اختلاف نہ ہوتو تمام کیلی مقادیر میں بھی اختلاف ختم ہوجاتا

  • فقہا کے نزدیک صاع دو قسم کا ہے ایک صاع اہل مدینہ کا صاع ہے جسے صاع حجازی کہا جاتا ہے
  • دوسرا صاع اہل عراق کا ہے جسے صاع حجاجی یا قفیز حجاجی اور صاع بغدادی کہا جاتا ہے۔
  • صاع حجازی صاع بغدادی سے چھوٹا ہوتا ہے جمہور فقہا صاع حجازی کو ہی صاع شرعی قرار دیتے ہیں
  • ایک صاع 8 رطل بغدادی اور تولے کے حساب سے دوسو ستر 270ہوتا ہے 80 تولہ کا پرانا ایک سیر بنتا ہے ایک صاع 4 کلوگرام سے کم ہوتا ہے

قرن اول کے مسلمانوں کے لیے اس ابتدائی مد کو زید بن ثابت نے معیار قرار دیا اور جو بعد میں شرعی ضرورتوں کے لیے پیمانے مقرر کیے گئے وہ تقریباً اسی کے مطابق تھے۔ جہاں تک تجارت معاملات کا تعلق ہے ہر قصبے اور علاقے کی طرح صاع اور مد کی مقدار مختلف تھی قدیم پیمانوں کے مطابق ایک صاع چارمد یا پانچ رطل کے برابر ہوتااور ایک رطل بارہ اوقیہ کے برابرکئی لغت نویسوں نے اپنی تحقیقات کی بنا پر ایک صاع کو 234 تولے کے برابر قرار دیا

حوالہ جات

Tags:

صاع متبادل نامصاع کا شرعی استعمالصاع فقہا کا اختلافصاع اختلاف کی وجہصاع حوالہ جاتصاعپیمانہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بنی اسرائیلبیعت الرضوانفحش فلمیعقوب (اسلام)ناولنصاب تعلیمعبد الشکور لکھنویمہیناصفحۂ اولاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتعبد الرحمٰن جامیزرتشتمیثاق مدینہعائشہ بنت ابی بکربارہ اماممترادفگندھارا فنشرکابلاغ کے دو مرحلہ بہاؤ کا نظریہمیثاق لکھنؤاقبال کا مرد مومنتوحیدکمپیوٹرطارق جمیلپاکستان میں مردم شماریغالب کے خطوطتیندوافلسطینلیاقت علی خانجماع24 اپریلابراہیم رئیسیعقیقہاسماء اصحاب و شہداء بدرگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)معاشیاتسقراطجنگ یرموکغار حرااعرابکرشن چندرمنطقزید بن حارثہقرآن میں انبیاءاورنگزیب عالمگیرمومن خان مومنزکاتعبادت (اسلام)سورہ الحجبلاغتغزوہ بنی قریظہعراقاردو زبان کے شعرا کی فہرستموبائل فونتقویآدم (اسلام)جعفر صادقہیر رانجھاکیکتاریخ ایرانمحمد بن عبد اللہاجتہادایمان بالملائکہفعل معروف اور فعل مجہولدہریتکرپس مشنعبد الرحمن بن ابو بکرآرائیںرومانوی تحریکعبد اللہ بن عباسوحشی بن حربمذہبگناہاسم صفتطنز و مزاحابراہیم (اسلام)سیرت نبویاردو ناول نگاروں کی فہرستحسین احمد مدنی🡆 More