کلوگرام یا ألف گرام (Kilogram)، ناپ تول کے اعشاری نظام میں کمیت کا پیمانہ ہے۔ ایک کلوگرام میں ایک ہزار گرام ہوتے ہیں۔ ایک کلوگرام 2.205 پاؤنڈ کے برابر ہے۔
نئے کلوگرام کی تعریف پلانک کونسٹ (h) سے وضع کی گئی ہے۔ اس کی قیمت 6.626 070 15 × 10–34 kg m2 s–1 ہے۔
ویکی ذخائر پر کلوگرام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
میٹر · گرام · ہرٹز · کلوبائٹ · کلومیٹر · فٹ · وولٹ · واٹ · جاؤل · کلوگرام · انچ · گز · فرلانگ · نیوٹن · میل · منٹ · مائکرون · لٹر · قیراط
This article uses material from the Wikipedia اردو article کلوگرام, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.