محمد مکہ میں

خاتم الانبیاء محمد نے اپنی زندگی کے 52 سال مکہ مکرمہ میں گزارا، یہ مکی دور کہلایا۔

مقالات بسلسلۂ
محمد
محمد
محمد مکہ میں
باب محمد

محمد صلی اللہ علیہ وسلم عام الفیل میں 12 ربیع الاول دوشنبہ کے دن پیدا ہوئے، چالیس سال کی عمر میں نبوت سے سرفراز کیے گئے، اس کے بعد اپنی زندگی کے تئیس سال دعوت میں گزارے، جس میں سے 13 سال اپنے اعزیز و اقارب کے درمیان مکہ میں اور جب قریش کی اذیت بڑھ گئی تو مدینہ ہجرت کر گئے اور وہاں 10 سال گزارے۔

واقعات مکیہ

  • 570ء والد، عبد اللہ بن عبد المطلب کا انتقال
  • 571ء محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مکہ میں پیدائش
  • 576ء والدہ، آمنہ بنت وہب کی وفات
  • 578ء دادا، عبد المطلب کی وفات
  • 583ء شام کا تجارت کی غرض سے کئی بار سفر۔
  • 595ء خدیجہ بنت خویلد سے شادی۔
  • 610ء پہلی مرتبہ جبریل نازل ہوئے اور پڑھنے کی درخواست کی پھر قرآن پڑھایا۔
  • 610ء نبوت کی ذمہ داری
  • 613ء قریش میں رسالت کا اعلان
  • 615ء بعض مسلمانوں کی حبشہ ہجرت
  • 616ء بنو ہاشم کی بائیکاٹ کے لیے منصوبہ بندی
  • 618ء اہل یثرب کے درمیان خانہ جنگی
  • 619ء بائیکاٹ کی مدت ختم
  • 619ء چچا ابو طالب اور بیوی خدیجہ کی وفات
  • 620ء معراج کا واقعہ
  • 622ء مدینہ منورہ کی ہجرت

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دبستان دہلیریڈکلف لائناردو زبان کے مختلف نامبرج خلیفہسنن ترمذیراجا داہربیت المقدسابراہیم (اسلام)واقعہ کربلاقدرت اللہ شہابصفحۂ اولمسجد اقصٰیافغانستانخواجہ میر دردپاکستان کے خارجہ تعلقاتاصحاب کہفحلف الفضولپشتون قبائلجلال الدین رومیانسانی حقوقآزاد کشمیرغزلکیکبریلوی مکتب فکرن م راشدسورہ الشعرآءمعجزہ (اسلام)فیصل بن عبدالعزیز آل سعودکیبنٹ مشن پلان، 1946ءبراعظماردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)ریختہتاج محلشاہ عبد اللطیف بھٹائیتشبیہناولجنگ آزادی ہند 1857ءآخرتبھیڑیابرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیسود (ربا)اولاد محمدابن کثیرراجندر سنگھ بیدیمہرمجید امجدپاکستان میں مردم شماریوحشی بن حرباسلام آبادبرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہحروف تہجیعرب قبل از اسلاممعجزات نبویاحمد بن حنبلامیر خسروجعفر ابن ابی طالبنماز جنازہسورہ الاحزابقافیہفتح مکہحسین بن منصور حلاجقرآن اور جدید سائنستثلیثانا لله و انا الیه راجعونشوالآسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ءاختر حسین جعفریابن جریر طبریفتح قسطنطنیہاسد محمد خاناحمد شاہ ابدالیجہادحیات جاویدعبد القادر جیلانیعبد اللہ بن ابی🡆 More