قدرت اللہ شہاب: اردو ادیب، سرکاری افسر اور سفارت کار

قدرت اللہ شہاب (1986ء-1917ء) پاکستان کے نامور اردو ادیب اور بیورو کریٹ تھے۔ ان کی پیدائش گلگت میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم انھوں نے ریاست جموں و کشمیر اور موضع چمکور صاحب ضلع انبالہ میں حاصل کی۔ جموں کے پرنس آف ویلز کالج سے بی۔ایس۔سی۔ کرنے کے بعد گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم -اے انگلش کیا۔ 1941ء میں انڈین سول سروس میں شامل ہوئے۔ ابتدا میں شہاب صاحب نے بہار اور اڑیسہ میں خدمات سر انجام دیں۔ 1943ء میں بنگال میں متعین ہو گئے۔ آزادی کے بعد حکومت آزاد کشمیر کے سیکریٹری جنرل ہوئے۔ بعد ازاں پہلے گورنر جنرل پاکستان غلام محمد، پھر اسکندر مرزا اور بعد ازاں صدر ایوب خان کے سیکریٹری مقرر ہوئے۔ پاکستان میں جنرل یحیی خان کے بر سر اقتدار آنے کے بعد انھوں نے سول سروس سے استعفیٰ دے دیا اور اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے وابستہ ہو گئے۔ انھوں نے مقبوضہ عرب علاقوں میں اسرائیل کی شرانگیزیوں کا جائزہ لینے کے لیے ان علاقوں کا خفیہ دورہ کیا اور اسرائیل کی زیادتیوں کا پردہ چاک کیا۔ ان کی اس خدمت کی بدولت مقبوضہ عرب علاقوں میں یونیسکو کا منظور شدہ نصاب رائج ہو گیا جو ان کی فلسطینی مسلمانوں کے لیے ایک عظیم خدمت تھی۔پاکستان رائٹرز گلڈ کی تشکیل انہی کی مساعی سے عمل میں آئی۔ صدر یحییٰ خان کے دور میں وہ ابتلا کا شکار بھی ہوئے اور یہ عرصہ انھوں نے انگلستان کے نواحی علاقوں میں گزارا۔ شہاب صاحب ایک بہت عمدہ نثر نگار اور ادیب بھی تھے۔ ان کی تصانیف میں یاخدا، نفسانے، ماں جی اور ان کی خود نوشتہ سوانح حیات “شہاب نامہ“ قابل ذکر ہیں۔ قدرت اللہ شہاب نے 24 جولائی 1986ء کو اسلام آباد میں وفات پائی اور اسلام آباد کے سیکٹر H-8 کے قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔

قدرت اللہ شہاب
معلومات شخصیت
پیدائش 26 فروری 1917ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گلگت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 جولا‎ئی 1986ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدرت اللہ شہاب: تصانیف, وفات, مزید دیکھیے برطانوی ہند (26 فروری 1917–14 اگست 1947)
قدرت اللہ شہاب: تصانیف, وفات, مزید دیکھیے پاکستان (14 اگست 1947–24 جولا‎ئی 1986)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار ،  آپ بیتی نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت انڈین سول سروس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قدرت اللہ شہاب: تصانیف, وفات, مزید دیکھیے باب ادب
قدرت اللہ شہاب: تصانیف, وفات, مزید دیکھیے

تصانیف

  1. شہاب نامہ خودنوشت سوانح حیات
  2. یاخدا
  3. نفسانے
  4. ماں جی
  5. سرخ فیتہ

وفات

قدرت اللہ شہاب: تصانیف, وفات, مزید دیکھیے 
کتبہ قبر قدرت اللہ شہاب

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

قدرت اللہ شہاب تصانیفقدرت اللہ شہاب وفاتقدرت اللہ شہاب مزید دیکھیےقدرت اللہ شہاب حوالہ جاتقدرت اللہ شہاب19171941ء1943ء1986آزاد کشمیرادیباردواسرائیلاسکندر مرزااقوام متحدہانبالہانگلشاڑیسہایوب خانبنگالبہارجموںصدر (ضدابہام)عربفلسطینیملک غلام محمدپاکستانپاکستان رائٹرز گلڈکشمیرگلگتگورنر جنرل پاکستانگورنمنٹ کالج لاہوریحییٰ خانیونیسکو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تاریخ پاکستانجماعتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)اسم فاعلivi27کراچیعبد المطلبیعقوب (اسلام)اجتہادکشمیرمحمد علی جناححجاج بن یوسفاسلامی اقتصادی نظاملسانیاتاملاعمرانیاتیہودیتحیدر علی آتش کی شاعریخواجہ سرامشت زنی اور اسلامایجاب و قبولاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیصرف و نحوحلف الفضولابو عیسیٰ محمد ترمذیشاہ ولی اللہاصحاب صفہروزنامہ جنگشدھی تحریکمصوتے اور مصمتےتفسیر قرآنعبد القادر جیلانیآیت الکرسیہم جنس پرستیسورہ النورایوان بالا پاکستانسلسلہ نقشبندیہتوحیدخود مختار ریاستوں کی فہرستتعلیمبینظیر بھٹواردو ناول نگاروں کی فہرستقرآنی رموز اوقافنظمآدم (اسلام)واقعہ افکخلافت راشدہایمان بالرسالتنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریقرآنی معلوماتجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادابن سیناحرفقانون اسلامی کے مآخذجلال الدین سیوطیخلافت امویہ کے زوال کے اسبابمنافقسید احمد خانآیت مباہلہریاست ہائے متحدہبیعت الرضوانمرزا غالبعائشہ بنت ابی بکرنکاحغزوہ بنی قینقاعجنگ صفینغزوہ احدفقہ حنفی کی کتابیںموسی ابن عمرانمرکب یا کلاممعجزات نبویانجمن ترقی اردوحواریعشرفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈترکیب نحوی اور اصولقتل عثمان بن عفانفقیہ🡆 More