عشر

عشر زرعی زمین کی پیداوار سے بطور زکوۃ کے دسواں حصہ نکالنا عشر کہلاتا ہے۔

عشر کی تعریف

عشر یا عُشر کا لغوی مطلب ہے دسواں حصہ۔ دینی اصطلاح میں یہ زمین کی پیداوار کی زکوٰۃ ہے۔ فقہا کرام کی تصریحات کے مطابق جس کھیت کی زراعت میں آبپاشی کے لیے بوجھ اٹھانا پڑے تو اس پیداوار میں سے نصف عشر دینا واجب ہے اور جس کھیت کی زراعت میں مشقت کم ہو وہاں عشر یعنی دسواں حصہ دینا واجب ہے

عشر کی تاریخ

بعض روایات کی رو سے عشر یہود پر بھی فرض تھا۔ نبی اسرائیل کے گیارہ قبائل اپنی اپنی پیداوار کا دسواں حصہ احبار یا نبی لاوی کو دیتے تھے جس کے عوض بنی لاوی یہود کی مذہبی خدمات سر انجام دیتے تھے۔

عشر کی فرضیت

ہر اس شخص پر جو زمین کاشت کرتا ہے، عشر دینا واجب ہے۔ عشر چونکہ پیداوار کی زکوٰۃ ہے اس لیے مال کے ساتھ پیداوار کا عشر الگ نکالا جاتا ہے۔ سال کے اندر جتنی بھی فصلیں کاشت ہوں گی، ان سب پر ہی عشر واجب ہے، ربیع پر بھی اور خریف پر بھی یہی معاملہ ہے۔ امام ابو حنیفہ کے مطابق مویشیوں کے چارے پر بھی عشر واجب ہے۔

عشر کا نصاب

امام ابو حنیفہ کے نزدیک اس کا کوئی الگ الگ نصاب نہیں، پیداوار چاہے جتنی بھی ہو عشر واجب ہے۔ یعنی مال کی طرح جیسے ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولے چاندی کی طرح مخصوص حدِ پیداوار نہیں ہے۔

عشر کے مستحق

عشر کے مستحق بھی وہی لوگ ہے جو زکوٰۃ کے ہیں۔

Tags:

عشر کی تعریفعشر کی تاریخعشر کی فرضیتعشر کا نصابعشر کے مستحقعشر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نفس کی اقسامقافیہمیثاق مدینہاردو صحافت کی تاریخلفظعبد اللہ بن عمرخالد بن ولیدعرب قوممقبرہ شاہ رکن عالمنظریہ پاکستانمستی دروازہگرو نانکبیت المقدسغزوہ بنی قینقاعآدم (اسلام)اسرار احمدگندھارااہل تشیعاصول فقہگندھارا فنحرب الفجارسیرت نبویابراہیم (اسلام)اسلام میں مذاہب اور شاخیںمستنصر حسين تارڑسنن ترمذیاحمد ندیم قاسمیگوتم بدھہندی زبانلعل شہباز قلندرعبد اللہ بن عبد المطلبتحریک خلافتبادشاہی مسجددار ارقمغزوہ تبوکافسانہبرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءٹیلی ویژنتفسیر جلالینابو طالب بن عبد المطلباسماء اصحاب و شہداء بدرجنتوحشی بن حربتحریک پاکستانتقویمرکب یا کلاملاہورابوبکر صدیقانڈین نیشنل کانگریسترقی پسند تحریکاملاخطیب تبریزیاصحاب کہفکتاب الآثارردیفبرہان الدین مرغینانیپاکستان کے رموز ڈاکظہیر الدین محمد بابرعمر بن خطابسلطنت دہلیغالب کے خطوطسمتغار ثورفراق گورکھپوریتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہدرودقاروننیرنگ خیالشاہ عبد اللطیف بھٹائیفقہ حنفی کی کتابیںغزوہ موتہکابینہ پاکستانیونسعلم بدیعکیبنٹ مشن پلان، 1946ءروسپاک چین تعلقاتخلافت امویہرجم🡆 More