براعظم

زمین کا ایک بڑا علاقہ جو عام خیال سے سمُندر میں گھرا ہو، بَرِاَعْظّم کہلاتا ہے۔ اس تعریف کے مطابق سات بَِراَعْظّم ہیں۔ ایشیا، یورپ، افریقا، انٹارکٹیکا، آسٹریلیا، شمالی امریکا اور جنوبی امریکا۔ مگر یہ خیال کچھ درست نہیں جدید اصلاح کے مطابق یورپ اور ایشیا روس کے زمینی راستے سے جڑے ہوئے ہیں اور یوریشیا کہلاتے ہیں۔ اسی طرح جنوبی اور شمالی امریکا بھی جڑے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ براعظموں کی اصل تعداد پانچ تصور کی جاتی ہے۔ اور اسی کے مطابق اولمپک تنظیم کا نشان بھی پانچ براعظموں کے لیے پانچ دائروں پر مشتمل ہے۔

براعظم
سات براعظم
براعظم
پانچ براعظموں کی نمائندگی کرنے والا اولمپک تنظیم کا نشان

رقبے اور آبادی دونوں لحاظ سے سب سے بڑا براعظم ایشیا ہے۔ مسلمانوں کی اکثریت ایشیا میں رہتی ہے۔ ساتوں براعظم مل کر زمین کا صرف ایک تہائی بنتے ہیں اور باقی حصہ سمندروں پر مشتمل ہے۔

براعظموں کی تعداد

براعظموں کی تعداد کے شمار کے متعدد طریقے ہیں۔

نمونے
براعظم 
رنگ مختلف براعظموں کی نمائندگی کر رہے ہیں
4 براعظم
          افریقہ یوریشیا
       بر اعظم امریکا
    انٹارکٹکا
    آسٹریلیا
5 براعظم
    افریقا
       یوریشیا
       بر اعظم امریکا
    انٹارکٹکا
    آسٹریلیا
6 براعظم
    افریقا
    یورپ
    ایشیا
       بر اعظم امریکا
    انٹارکٹکا
    آسٹریلیا
6 براعظم
    افریقا
       یوریشیا
    شمالی امریکا
    جنوبی امریکا
    انٹارکٹکا
    آسٹریلیا
7 براعظم
    افریقا
    یورپ
    ایشیا
    شمالی امریکا
    جنوبی امریکا
    انٹارکٹکا
    آسٹریلیا

رقبہ اور آبادی

مندرجہ ذیل جدول سات براعظم ماڈل کا استعمال کرتے ہوئے آبادی کا خلاصہ بلحاظ کمی رقبہ ہے۔

براعظم 
رقبہ کا موازنہ (دسیوں ملین مربع کلومیٹرمیں) اور آبادی (بلحاظ بلین افراد)
براعظم رقبہ (کلومیٹر²) رقبہ (میل²) کل زمینی رقبہ
کا فیصد
کل آبادی کل آبادی
کا فیصد
کثافت
افراد فی
کلومیٹر²
کثافت
افراد فی
میل²
سب سے زیادہ آبادی والا
شہر (صحیح)
ایشیا 43,820,000 4.717×1014 29.5% 4,164,252,000 60% 95.0 246 شنگھائی, چین
افریقا 30,370,000 3.269×1014 20.4% 1,022,234,000 15% 33.7 87 لاگوس, نائجیریا
شمالی امریکا 24,490,000 2.636×1014 16.5% 542,056,000 8% 22.1 57 میکسیکو شہر, میکسیکو
جنوبی امریکا 17,840,000 1.920×1014 12.0% 392,555,000 6% 22.0 57 ساؤ پالو, برازیل
انٹارکٹکا 13,720,000 1.477×1014 9.2% 4,490 0% 0.0003 0.00078 میک مرڈو سٹیشن
یورپ 10,180,000 1.096×1014 6.8% 738,199,000 11% 72.5 188 ماسکو, روس
آسٹریلیا 9,008,500 9.6967×1013 5.9% 29,127,000 0.4% 3.2 8.3 سڈنی, آسٹریلیا


حوالہ جات

Tags:

افریقاانٹارکٹکاایشیاءبراعظم آسٹریلیاجنوبی امریکاروسزمینسمندرشمالی امریکایورپیوریشیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو داؤدمنافقمرثیہجدول گنتیبیعت الرضوانروزہ (اسلام)فحش فلمالحادآمنہ بنت وہبویکیپیڈیااسلام میں مذاہب اور شاخیںفعل لازم اور فعل متعدیقانون اسلامی کے مآخذابن سیناعلم حدیثقرارداد مقاصدحرمت مصاہرتمحمد بن قاسمبیعت عقبہ اولیتاریخ ایرانتزکیۂ نفساسم نکرہضرب المثلمعجزات نبویزین العابدینقوم عادقراء سبعہعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیابو عیسیٰ محمد ترمذیابو عبیدہ بن جراحاہل سنتتدوین حدیثپریم چند کی افسانہ نگاریدیوان (مغل فن تعمیر)حیات جاویدکریئیٹیو کامنز اجازت نامہحجاج بن یوسفسرمایہ داری نظامعدتدیوبندی مکتب فکررابطہ عالم اسلامیموبائل فوننمرودغزلمحمد علی بوگرہآب حیات (آزاد)سب رسرومی سلطنتصہیونیتوضوفلسطینعید الفطرانجمن حمایت اسلامفلسفہبدھ متاسمقرآنی سورتوں کی فہرستمعجزہ (اسلام)مرزا غلام احمدشیعہ اثنا عشریہآئین پاکستان 1956ءمعراجرجمایہام گوئیموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )نمازدرود ابراہیمیسفر طائفابن جریر طبریسعدی شیرازیپاکستان میں معدنیاتزید بن حارثہعبد اللہ بن عمراہل تشیععبد اللہ بن مسعودحلف الفضولاسماء بنت ابی بکرمحمد بن اسماعیل بخاری🡆 More