شمالی یورپ

براعظم یورپ کے شمالی علاقوں کو شمالی یورپ (northern europe) کہا جاتا ہے۔ مختلف اوقات میں اس خطے کی مختلف تعریفیں کی گئی ہیں لیکن آج کل اس میں مندرجہ ذیل ممالک کو شامل سمجھا جاتا ہے:

شمالی یورپ
شمالی یورپ

اقوام متحدہ کا محکمہ شماریات شمالی یورپ کی تعریف میں درج ذیل ممالک کو شامل کرتا ہے:

19 ویں صدی سے قبل نارڈک یا شمال کی اصطلاح کو شمالی یورپ کے طور پر لیا جاتا تھا کیونکہ اس میں یورپی روس، بالٹک ممالک (اُس وقت کے لیوونیا اور کورلینڈ) اور گرین لینڈ شامل تھے۔

قدیم زمانوں میں جب یورپ پر رومی سلطنت کا ستارہ عروج پر تھا تھا جس کی حکومت زیادہ تر بحیرہ روم سے ملحقہ ممالک پر مشتمل تھی اس لیے وہ تمام ممالک جو اس بحیرہ کے ساتھ واقع نہیں تھے انھیں شمالی یورپ کا حصہ سمجھا جاتا تھا جس میں جرمنی، زیریں ممالک اور آسٹریا تک شامل تھے۔ کچھ حوالوں سے یہ اصطلاح آج بھی استعمال کی جاتی ہے جیسے شمالی نشاۃ ثانیہ (North Renaissance) کے حوالے سے گفتگو کے موقع پر۔

یورپی اتحاد میں ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ، جرمنی، بیلجیم اور نیدر لینڈز کو شمالی گروہ کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔

ڈینورک اور رودباد انگلستان کو عام طور پر شمالی اور جنوبی یورپ کے درمیان حد فاصل قرار دیا جاتا ہے۔

Tags:

یورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رسم الخطپاکستان میں معدنیاترومانوی تحریکعثمان اولصہیونیتفضل الرحمٰن (سیاست دان)شاہ احمد نورانییاجوج اور ماجوجڈپٹی نذیر احمداللہلوئس ماؤنٹ بیٹنمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامپاک بھارت جنگ 1965ءحسین احمد مدنیسود (ربا)بنگلہ دیشذرائع ابلاغنظیر اکبر آبادیبدعت (اسلام)تراجم قرآن کی فہرستغار حرارفع الیدینعبد الرحمن بن ابی بکرہچانداسلام میں بیوی کے حقوقداؤد (اسلام)معین الدین چشتیعشرہ مبشرہسعادت حسن منٹودجالاملاحنظلہ بن ابی عامرسفر طائفکعب بن اشرفاجماع (فقہی اصطلاح)پنجاب کے اضلاع (پاکستان)پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستزباناصطلاحات حدیثکوساسماعیل (اسلام)دبستان دہلیسعدی شیرازیطنز و مزاحاسم نکرہمحمد بن اسماعیل بخاریوضومقبرہ جہانگیرخلافت راشدہاحمد سرہندیفارسی زبانعثمان بن عفانبدھ متغزوہ خیبرمیثاق مدینہسورہ المنافقونحکومت پاکستانعقیقہیوم پاکستانفتح سندھقومی اسمبلی پاکستانفرائضی تحریکجزاک اللہرجمولی دکنی کی شاعریسورہ الاحزابعشقسعد بن ابی وقاصعمر بن عبد العزیزپاکستان میں فوجی بغاوتمصرمارکسیتکائناتانسانی حقوقخلیج فارسنظام الدین الشاشىجلال الدین محمد اکبر🡆 More