بحیرہ شمال: بحیرہ

بحیرہ شمال (تاریخی نام: بحر جرمن، انگریزی: North Sea) بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے جو مشرق میں ناروے اور ڈنمارک، مغرب میں اسکاچستان اور انگلستان اور جنوب میں جرمنی، نیدرلینڈز، بیلجیئم اور فرانس کے درمیان ہے۔ بحیرہ شمال جنوب میں آبنائے ڈوور اور رودباد انگلستان کے ذریعے اور شمال میں بحیرہ ناروے کے ذریعے بحر اوقیانوس سے منسلک ہے۔

بحیرہ شمال: بحیرہ
امریکی خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا کی جانب سے لی گئی بحیرہ شمال کی خلائی تصویر

بحیرہ شمال میں گرنے والے اہم دریاؤں میں دریائے فورتھ، دریائے ایلب، دریائے ویزر، دریائے ایمس، دریائے رائن، دریائے میوس، دریائے شیلٹ، دریائے ٹیمز اور دریائے ہمبر شامل ہیں۔ دنیا کی مصروف ترین مصنوعی آبی گذرگاہوں میں سے ایک "نہر کائل" بحیرہ شمال کو بحیرہ بالٹک سے منسلک کرتی ہے۔

تاریخ میں یہ سمندر “مارے گرمنکم” یعنی بحر جرمن یا بحیرہ جرمن کے نام سے جانا جاتا تھا۔ یہ نام انگریزی اور دیگر زبانوں میں رائج تھا اور 18 ویں صدی تک بحیرہ شمال کے ساتھ ساتھ استعمال کیا جاتا تھا۔ 19 ویں صدی کے اواخر میں بحیرہ جرمن کا استعمال جرمنی میں بھی بہت قلیل پیمانے پر رہ گیا۔ ڈینش زبان میں بحیرہ شمال کو ویسٹر ہاویٹ بھی کہا جاتا ہے جس کا مطب بحر مغرب ہے کیونکہ یہ ڈنمارک کے مغرب میں واقع ہے۔ ڈینش زبان میں بحیرہ شمال کو نوردسوں بھی کہا جاتا ہے۔

Tags:

آبنائے ڈووراسکاٹ لینڈانگلستانبحر اوقیانوسبحیرہ ناروےبلجئیمجرمنیرودبار انگلستانفرانسناروےنیدرلینڈزڈنمارک

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

انجمن پنجابنسب محمد بن عبد اللہنماز جنازہمیراجیاردو ادبانشائیہلعل شہباز قلندرتعلیمقرآنی معلوماتجون ایلیاآزاد کشمیرمعوذتینسیکولرازمعبد الشکور لکھنویجنگ صفینتاریخ ایرانضرب المثلتفاسیر کی فہرستذرائع ابلاغعبد اللہ بن مسعودآئین پاکستان 1956ءنظام شمسیمعجزہ (اسلام)ادریسعالمی یوم مزدورتزکیۂ نفس24 اپریلاسم ضمیر اور اس کی اقسامحروف مقطعاتجانوروں کے ناموں کی فہرستاسلامی تہذیبپنجاب کی زمینی پیمائشحروف کی اقساماردوبیعت عقبہسمتسلسلہ کوہ ہمالیہسندھ طاس معاہدہسعادت حسن منٹواذانسیدپاکستان کی انتظامی تقسیمرفع الیدینحفصہ بنت عمرغزوہ خندقاقسام حجغزوہ حنینپاکستان کی یونین کونسلیںوزارت داخلہ (پاکستان)اصحاب کہفخودی (اقبال)ہلاکو خانشملہ وفدالانفالابوبکر صدیققیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتاسلام اور یہودیتحیواناتبچوں کی نشوونمامریم نوازتخلیق انسانمرزا فرحت اللہ بیگسلسلہ قادریہپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولاختر حسین جعفریعرب قبل از اسلامکرشن چندراحمدیہفقہمصعب بن عمیربیعت الرضواننحوجنوبی ایشیانظم و ضبطجلال الدین محمد اکبرسود (ربا)فراق گورکھپوری🡆 More