انشائیہ

انشائیہ : انشائیہ کے لغوی معنی عبارت کے ہیں۔ انشائیہ نثری ادب کی وہ صنف ہے جو مضمون کی مانند لگتی ہے مگر مضمون سے الگ انداز رکھتی ہے۔ انشائیہ میں انشائیہ نگار آزادانہ طور پر اپنی تحریر پیش کرتاہے، جس میں اس کی شخصیت کا پہلو نظر آتا ہے۔ کسی خاص نتیجہ کے بغیر بات کو ختم کرتا ہے، یعنی نتیجہ کو قاری پر چھوڑ دیتا ہے۔ مشہور انشاء پروازوں میں محمد حسین آزاد، سرسید احمد خان، ابو الکلام آزاد، مرزا فرحت اللہ بیگ، پطرس بخاری، خواجہ حسن نظامی، رشید احمد صدیقی، ابن انشاء وغیرہ مشہور ہیں۔

خصوصیات

انشائیہ میں یہ خصوصیات پائی جاتی ہیں

  • دلچسپ بیانی
  • قاری کو منطق اور استدلال پر مرعوب کرنا
  • خوشگوار استعجاب
  • تیکھا نظریہ
  • اندازِ غیر رسمی

مشہور انشائیہ نگار


حوالہ جات

Tags:

ابن انشاءابو الکلام آزادخواجہ حسن نظامیرشید احمد صدیقیسرسید احمد خانمحمد حسین آزادمرزا فرحت اللہ بیگپطرس بخاری

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بلھے شاہجنگ یرموکعلم غیب (اسلام)براعظماموی معاشرہنظام شمسیغزوہ بنی نضیرعبد الستار ایدھیسندھ طاس معاہدہولی دکنی کی شاعرییوسف (اسلام)اقسام حججابر بن حیانپاکستان کے خارجہ تعلقاتخلیج فارس کا سیلاب 2024ءتعویذنور الایضاحاسمائے نبی محمدصحاح ستہاسلام میں انبیاء اور رسولمرزا غالبہندوستانی عام انتخابات 1934ءنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)ہلاکو خاننہرو رپورٹافلاطونمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہابن کثیرعمر بن عبد العزیزممالک اور ان کے دار الحکومتسفر نامہغالب کے خطوطاسلامی عقیدہانسانی جسمچی گویراکرنسیوں کی فہرستخدا کے ناماختلاف (فقہی اصطلاح)احمد بن حنبلمحمد ضیاء الحقعباسی خلفا کی فہرستام سلمہبرصغیرعلم کلامr15x9سعد الدین تفتازانیصہیونیتتدوین حدیثسمتمصوتے اور مصمتےغزلکائناتقرآنی معلوماتانگریزی زبانیزید بن معاویہدعائے قنوتاردو نظمعشققرآن میں مذکور خواتینجلال الدین محمد اکبرپاکستان کی یونین کونسلیںپاکستان کی انتظامی تقسیممعاویہ بن ابو سفیانمیر انیسسائمن کمشنقرآنی سورتوں کی فہرستغزوہ بنی قریظہمسجد ضرارلغوی معنیانجمن پنجابمہیناجغرافیہتحریک پاکستانفقہی مذاہبموسیٰ اور خضرکیمیانماز جمعہ🡆 More