فقہی مذاہب

مذہب یا فقہی مذہب ایک فقہی (اسلامی اصول قانون) مکتب فکر ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی 150 سالہ تاریخ کئی فقہی مذاہب تھے، جو رفتہ رفتہ ختم ہو گئے یا دوسرے مذاہب فقہ میں ضم ہو گئے۔ عمان کا پیغام، 2005ء میں جن فقہی مذاہب کی توثیق کی گئی، جس کی تصدیق دنیا بھر کے جید علمائے اسلام نے کی، چار اہل سنت فقہی مکاتب فکر (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی)، 2 شیعہ فقہی مکاتب فکر (فقہ جعفری، زیدیہ)، اباضیہ مکتب فکر اور ظاہریت مکتب فکر کو باضابطہ قابل قبول قرار دیا ہے۔ اہل سنت و جماعت کا سب سے پہلا فقہی مذہب جسے اہل علم مذہب ابن عباس یا فقہ عباسیہ کے نام سے جانتے ہیں ہے۔اسی فقہ عباسیہ کے دو جلیل القدر فقہا ابوالعباس سفاح عباسی اور جعفر منصور عباسی نے خلافت عباسیہ قائم کی۔

اس کے علاوه اہل سنت اور سنی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے کچھ اور فقہی مذاہب بھی تھے لیکن اب وه ناپید ہو چکے ہیں:


فقہی مذاہب
کچھ خطوں میں باضابطہ یا نمایاں فقہ ہے؛ کچھ میں کم تعداد میں۔

دور جدید میں، صادق المہدی، سابق وزیر اعطم سوڈان، نے اسلام میں آٹھ قانونی مذاہب اور متغیر شاخیں تسلیم کی گئی ہیں جس کی تفصیل یہ ہے۔ عمان کا پیغام، کے تین نکات 200 علماء جن کا تعلق 50 سے زائد ممالک سے ہے، اس میں آٹھ قانونی مذاہب کو تسلیم کیا گیا ہے۔

  1. حنفی (سنی)
  2. فقہ مالکی (سنی)
  3. شافعی (سنی)
  4. حنبلی (سنی)
  5. فقہ جعفری (بشمول۔ مستعلیہ-طیبی اسماعیلی) (اہل تشیع)
  6. زیدیہ (شیعہ)
  7. اباضیہ
  8. ظاہریت

مزید دیکھیے

حوالہ جات

مزید پڑھیے

Tags:

اباضیہاہل تشیعاہل سنتحنبلیحنفیخلافت عباسیہزیدیہشافعیظاہریتعمان کا پیغامفقہفقہ جعفریفقہ مالکی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حجر اسودسعادت حسن منٹوبیعت الرضوانآمنہ بنت وہبصہیونیتعبد القادر جیلانینظام الدین الشاشىابو جہلسید احمد بریلویدو قومی نظریہارکان نماز - واجبات اور سنتیںپاکستان کی زبانیںشیعہ کتب کی فہرستتلمیحقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستتعویذاسمآلودگیاجتہادمسلم بن الحجاجبنو نضیرصالحسورہ الطلاقعلم کلامقرآن میں انبیاءسورہ الاحزابپاکستانی ثقافتاسم نکرہکیبنٹ مشن پلان، 1946ءزینب بنت محمدجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءروزنامہ جنگرشید احمد صدیقیعمرو ابن عاصسنگٹھن تحریکخاکہ نگاریڈرامامیراجیپشتوندہشت گردیاردو حروف تہجیمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستلوئس ماؤنٹ بیٹنبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیاسلام میں طلاقبنو قریظہصدر پاکستانناولنیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمداوڑحسین بن علیسورہ الاسراحدیث کساءالتوبہسورہ الممتحنہاسماعیل (اسلام)سلطنت عثمانیہقیامت کی علاماتاسم علممغلیہ سلطنتبرطانوی ہند کی تاریخیہودفقہسعودی عربہندوستانی عام انتخابات 1945ءسکندر اعظمکعب بن اشرفاحقوق العبادتاریخ اعوانتصوفاصناف ادباسلامی قانون وراثتمعاشیاتحروف مقطعاتعبد العلیم فاروقیاسلامaqcxb🡆 More