بنو قریظہ

بنو قُرَیظہ مدینہ کا ایک مشہور اور نہایت قدیم یہودی قبیلہ تھا، جواپنے وطن شام کو چھوڑ کریہاں آیا اور وادیٔ مہرزور کے قریب جو مدینہ کے مشرق میں واقع ہے، آباد ہو گیا جس نے مدینہ منورہ کے قریب قلعے بنائے تھے۔ یہ وادی بعد میں انہی کے نام سے مشہور ہو گئی اور رفتہ رفتہ ان کی ملک میں آگئی۔

رسول پاک ﷺ نے مدینے کے جن قبائل سے معاہدہ صلح کیا تھا، ان میں بنوقریظہ کا قبیلہ بھی تھا۔ معاہدہ کی رُو سے مسلمان اور یہود ایک دوسرے کے خلاف کسی جنگ میں شریک نہیں ہو سکتے تھے؛ لیکن سنہ5ھ میں انھوں نے معاہدہ شکنی کی۔ جس پر قبیلہ بنو نضیر کو جلاوطن کر دیا گیا۔ اس وقت بنو قریظہ نے تجدید معاہدہ کی۔ مگر جنگ خندق کے موقع پر انھوں نے نہ صرف معاہدہ توڑ دیا بلکہ جس قلعے میں مسلمان عورتیں اور بچے محفوظ تھے اس پر حملہ بھی کر دیا۔ لیکن اپنے ایک آدمی کے مارے جانے پر ہی واپس چلے گئے۔

جنگ خندق کے بعد مسلمانوں نے ان کا محاصرہ کیا جو مہینہ بھر جاری رہا۔ آخر انھوں نے درخواست کی کہ حضرت سعد بن معاذ جو فیصلہ دیں وہ ہمیں منظور ہوگا۔ ان کا خیال تھا کہ سعد قبیلہ بنو اوس کے سردار ہیں اور اس قبیلے سے ہمارے دوستانہ مراسم ہیں۔ اس لیے وہ ہمارے حق میں فیصلہ دیں گے۔ مگر حضرت سعد نےتورات کے حکم کے مطابق فیصلہ کیا کہ لڑنے والوں کو قتل کر دیاجائے۔ عورتیں اور بچے قید کر لیے جائیں اور سامان کو مالِ غنیمت قرار دیا جائے۔ اسی فیصلے پر عمل ہوا اوراس قبیلے کا قلع قمع کر دیا گیا۔
ثعلبہ زید بن دثنہ سعیہ عطیہ ریحانہ وغیرہ اہلِ کتاب صحابہ اسی قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے۔

حوالہ جات

مزید دیکھیے

Tags:

مدینہ منورہیہودی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پنجاب، پاکستانمجموعہ تعزیرات پاکستانمیثاق مدینہبرہان الدین مرغینانیاصطلاحات حدیثفہرست وزرائے اعظم پاکستانزید بن حارثہمارکسیتبلاغتنہرو رپورٹقتل عثمان بن عفانیعقوب (اسلام)توحیدجنگ27 اپریلتحریک پاکستانسیدمیا خلیفہآل عمراننیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمعلم الناسخ والمنسوخمینار پاکستاناسلام بلحاظ ملکمسیحیتفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈحسین احمد مدنیاسلاممعتمر بن سلیمانسعدی شیرازیمحمد علی بوگرہالفوز الکبیر فی اصول التفسیرلسانیاتاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)قرآنبشر بن حکمآیت الکرسیبرطانوی ہند کی تاریخعبد الرحمن بن عوفحیدر علی آتشپاکستان کی یونین کونسلیںرسم الخطنسخ (قرآن)جنگ آزادی ہند 1857ءمحمد علی جناحعبد الستار ایدھیاردو افسانہ نگاروں کی فہرستسعد بن معاذفہرست گورنران پاکستانمعاشرہارسطوسید احمد خانحرب الفجارقتل علی ابن ابی طالبقرآن اور جدید سائنسنظریہانتخابات 1945-1946ابو طالب بن عبد المطلبمحمد بن اسماعیل بخاریاسم صفتعلم کلاماحمد رضا خانآزاد کشمیرافغانستانصدام حسیناسلام میں انبیاء اور رسولمقبول (اصطلاح حدیث)مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستشوالفتح مکہگندمغلام عباس (افسانہ نگار)زکریا علیہ السلامسچل سرمستوالدین کے حقوقتخیلآئین پاکستان 1956ءجلال الدین سیوطیفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستاناحمد قدوری🡆 More