فہرست وزرائے اعظم پاکستان: ویکیمیڈیا فہرست مضمون

وزیر اعظم پاکستان مقبول منتخب سیاست دان ہیں جو حکومت پاکستان کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔ وزیر اعظم کو اپنی مقرر کردہ وفاقی کابینہ کے ذریعے انتظامیہ چلانے، مشترکہ مفادات کونسل کے ذریعے قوم اور اس کے عوام کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے قومی پالیسیاں مرتب کرنے کے ساتھ ساتھ ملک گیر جنرل بلانے کا فیصلہ کرنے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

Flag of the Prime Minister of Pakistan
وزیر اعظم پاکستان کا پرچم

1947ء کے بعد سے، پاکستان میں اٹھارہ وزرائے اعظم رہ چکے ہیں، مقرر کردہ نگران وزرائے اعظم کے علاوہ جنہیں صرف انتخابی عمل کے مکمل ہونے تک نظام کی نگرانی کا حکم دیا گیا تھا۔ پاکستان کے پارلیمانی نظام میں، وزیر اعظم کو صدر کے ذریعے حلف دیا جاتا ہے اور عام طور پر اس پارٹی یا اتحاد کا چیئرمین یا صدر ہوتا ہے جس کی قومی اسمبلی میں اکثریت ہوتی ہے۔

14/15 اگست 1947ء کی درمیانی رات کو برطانوی ہندوستان کی تقسیم کے بعد، پاکستان نے برطانوی نظام کی پیروی کرتے ہوئے وزیر اعظم کے سیکرٹریٹ میں وزیر اعظم کا عہدہ تشکیل دیا۔ پاکستان کے اس وقت کے گورنر جنرل محمد علی جناح نے قوم کے بانیوں سے مشورہ لیا اور لیاقت علی خان کو 15 اگست 1947ء کو اپنی انتظامیہ کے قیام اور قیادت کے لیے مقرر کیا۔ جنہیں 1951ء میں قتل کر دیا گیا۔ چھ شخصیات 1951ء سے 1958ء تک وزیر اعظم کے عہدے پر فائز رہیں اور ان کے بعد صدر پاکستان اسکندر مرزا نے 1958ء میں اس عہدے کو ختم کر دیا۔ پھر یحییٰ خان نے 1971ء میں نور الامین کو اس عہدے پر نامزد کیا لیکن وہ صرف 13 دن ہی اس کرسی پر رہ پائے۔ 1973 کے نئے قانون کے مطابق اسے دوبارہ تخلیق کیا گیا اور ذوالفقار علی بھٹو اس مسند پر فائز ہوئے۔ انھیں ضیاء الحق نے اس حکومت سے باہر کیا اور 1977ء میں انھوں نے اسے عہدے کو ختم کرتے ہوئے خود چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کے عہدے پر بیٹھے۔ پھر 1985ء میں انھوں نے محمد خان جونیجو کو وزیر اعظم منتخب کیا لیکن انھیں بھی انھوں نے آئین کی آٹھویں ترمیم کے تحت 1988ء میں ہٹا دیا۔

نواز شریف(1990 تا 93 اور 1997 تا 99) اور بینظیر( 1988 تا 90 اور1993تا 96) دونوں 1988ء سے 1999ء کے درمیان میں غیر مسلسل طور پر دو دو دفعہ اس عہدے پر رہے۔ آئین پاکستان میں کی گئی 13 ویں اور14 ویں ترمیم کے باعث نواز شریف تاریخ میں پہلی دفعہ سب سے طاقتور پاکستانی وزیر اعظم بنے۔ پانچ سال اور چار ماہ اس عہدے پر رہ کر نواز شریف سب سے زیادہ عرصہ اس عہدے پر رہنے والے شخصیت ہیں۔ انھیں 1998ء میں پرویز مشرف کے فوجی بغاوت میں حکومت سے نکال دیا گیا۔نواز شریف کو 5 جون 2013ء کو تیسری دفعہ غیر مسلسل طور پر اس عہدے کے لیے چنا گیا اور پاکستانی تاریخ ایسا پہلی دفعہ ہی ہوا ہے۔

مشرف کی بغاوت کی وجہ سے 2002 کے انتخابات کے بعد میر ظفر اللہ خان جمالی کے اس عہدے پر آنے تک یہ عہدہ خالی رہا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف 25 جون 2012ء کو اس وقت وزیر اعظم بنے جب پاکستانی سپریم کورٹ نے جون 2012ء کو یوسف رضا گیلانی کو توہین عالت کے جرم میں عہدے سے نا اہل قرار دیا۔ پرویز اشرف کے بعد میر ہزار خان کھوسو نگران وزیر اعطم رہے۔ انتخابات کے بعد نواز شریف تیسری بار پاکستان کے وزیر اعطم بنے، جن کو 2017ء میں عدالت کی طرف سے ناہل قرار دے دیا گیا۔ ان کے بعد مئی 2018ء تک شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم بنے۔ ان کے بعد نگران وزیر اعظم ناصر الملک بنے اور 17 اگست 2018ء کو عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے اور 10 اپریل 2022ء تک بطور وزیر اعظم رہے، ان کے بعد شہباز شریف نے 11 اپریل 2022ء کو بطور وزیر اعظم حلف لیا۔

کلید

کلید برائے فہرست وزرائے اعظم
رنگ معنی
پاکستان مسلم لیگ
عوامی مسلم لیگ
ریپبلیکن پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی
نیشنلز پیپلز پارٹی
پاکستان مسلم لیگ (ن)
پاکستان مسلم لیگ (ق)
پاکستان تحریک انصاف
آزاد
عہدہ ختم/خالی

وزرائے اعظم

فہرست وزرائے اعظم پاکستان
نمبرشمار تصویر نام
(تاریخ پیدائش)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا مدت انتخابات سیاسی جماعت
(اتحاد)
تخصیص
1 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  لیاقت علی خان
(1895–1951)
15 اگست1947 16 اکتوبر1951
(قتل)
4 سال، 62 دن پاکستان مسلم لیگ لیاقت علی خان ک وگورنر جنرل آف پاکستان کی جانب سے 1947 میں پاکستان کا پہلا وزیر اعظم مقرر کیا گیا۔ انھیں 1951 میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کے دوران میں قتل کیا گیا اور ان کی جگہ خواجہ ناظم الدین نے لی۔
2 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  خواجہ ناظم الدین
(1894–1964)
17 اکتوبر1951 17 اپریل 1953 1 سال، 182 دن پاکستان مسلم لیگ 1951ء میں لیاقت علی خان کے قتل کے بعد خواجہ ناظم الدین پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔ انھیں اس عہدے سے اس وقت جدا ہونا پڑا جب ملک غلام محمد نے 1953ء میں ان کی حکومت تحلیل کردی۔
3 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  محمد علی بوگرہ
(1909–1963)
17 اپریل 1953 12 اگست1955 2 سال، 117 دن پاکستان مسلم لیگ پاکستانی سیاست میں نسبتاً کم پہچان رکھنے والے محمد علی بوگرہ صاحب نے بطور وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین کی جگہ لی۔ اسکندر مرزا تب کے گورنر جنرل نے 1955ء میں ان کی حکومت ختم کردی۔
4 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  چوہدری محمد علی
(1905–1980)
12 اگست1955 12 ستمبر1956 1 سال، 31 دن پاکستان مسلم لیگ ان کے بعد چوہدری محمد علی نے 1955ء میں ان کی خالی کرسی سنبھالی۔ انھوں نے 1956ء میں گورنر جنرل سے اختلافات کے باعث عہدے سے استعفی دیا۔
5 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  حسین شہید سہروردی
(1892–1963)
12 ستمبر1956 17 اکتوبر 1957 1 سال، 35 دن آل پاکستان عوامی مسلم لیگ سہروردی ایک سال سے کچھ عرصے زیادہ اس عہدے پر رہے پھر انھوں نے بھی اسکندر مرزا سے اختلافات کی بنیاد پر اس سے علاحدگی اختیار کی۔
6 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  ابراہیم اسماعیل چندریگر
(1898–1968)
17 اکتوبر1957 16 دسمبر1957 60 دن پاکستان مسلم لیگ سہروردی کے بعد سکندر مرزا نے انھیں منتخب کیا۔ وہ اس عہدے پر دو ماہ رہے پھر انھوں نے اس سے دسمبر 1957 میں مستعفی ہو کر الگ ہوئے۔
7 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  فیروز خان نون
(1893–1970)
16 دسمبر1957 7 اکتوبر1958 295 دن ریپبلیکن پارٹی نون پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم تھے۔ انھیں 1958ء کے فوجی بغاوت میں ہٹا دیا گیا۔۔
7 اکتوبر 1958ء7 دسمبر 1971ء
(عہدہ معطل رہا)
8 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  نور الامین
(1893–1974)
7 دسمبر1971 20 دسمبر1971 13 دن 7 دسمبر1970 پاکستان مسلم لیگ امین کو یحییٰ خان نے آٹھویں وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیا، وہ پاکستان کے پہلے اور واحد نائب صدر تھے جو اس عہدے پر 1970ء سے 1972ء تک رہے اسی دورانپاک بھارت 1971 کی جنگ چھڑی تھی۔
20 دسمبر 1971ء14 اگست 1973ء
(عہدہ معطل رہا)
9 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  ذولفقار علی بھٹو
(1928–1979)
14 اگست1973 5 جولائی1977 3 سال، 325 دن 14 اگست1973 پاکستان پیپلز پارٹی بھٹو نے 1973ء کے آئین کی منظوری کیے بعد وزیر اعظم بننے کے لیے صدارت سے استعفی دیا جس کے تحت ملک کو پارلیمانی ریاست قرار دیا گیا تھا۔ انھیں 1977ء میں محمد ضیاءالحق کی سرکردگی میں ہونے والیفوجی بغاوت کے باعث ہٹا دیا گیا۔
5 جوالائی1977 – 24 مارچ 1985
10 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  محمد خان جونیجو
(1932–1993)
24 مارچ 1985 29 مئی 1988 3 سال، 66 دن 28 فروری 1985 پاکستان مسلم لیگ
(آزاد)
جونیجو پاکستان کے بنا پارٹی انتخابات کے ذریعے اس عہدے پر پہنچے، لہذا وہ بغیر کسی سیاسی وابستگی کے یعنی آزاد طور سے دفتر میں داخل ہوئے لیکن اسے قبل وہ پاکستان مسلم لیگ سے وابستہ تھے۔ انھیں صدر نے آئین میں آٹھویں ترمیم کے بعد اسے عہدے سے برخاست کیا۔
29 مئی– 2 دسمبر 1988
11 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  بینظیر بھٹو
(1953–2007)
2 دسمبر1988 6 اگست1990 1 سال، 247 دن 16 نومبر1988 پاکستان پیپلز پارٹی بینظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون تھی جو ایک بڑی جماعت کے سربراہ تھیں۔1988ء میں وہ مسلم دنیا کی پہلی خاتون سربراہ حکومت بنی۔
12 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  نواز شریف
(1949–)
6 نومبر1990 18 اپریل 1993 2 سال، 254 دن 24 اکتوبر 1990 پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف یکم نومبر، 1990ء کو پاکستان کے 12 ویں وزیر اعظم بنے۔صدر غلام اسحٰق خان نے ان کی حکومت ختم کی جسے بعد میں عدالت عظمٰی پاکستان نے کالعدم قرار دے کر انھیں بحال کیا۔
(12) فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  نواز شریف
(1949–)
26 مئی 1993 18 جوالائی 1993 پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف کو غلام اسحٰق خان نے آئین کی آٹھویں ترمیم کے ذریعے اپریل 1993ء میں انھیں ہٹانا چاہا لیکن انھوں نے کامیابی سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسے چیلنج کیا۔نواز شریف نے جولائی 1993ء میں ایک معاہدے کے تحت استعفی دیا جس کے باعث صدر کو بھی اپنا عہدا چھوڑنا پڑا۔
(11) فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  بینظیر بھٹو
(1953–2007)
19 اکتوبر 1993 5 نومبر1996 3 سال، 17 دن 6 اکتوبر 1993 پاکستان پیپلز پارٹی بینظیر بھٹو دوسری دفعہ 1993ء میں اس عہدہ پر آئیں۔1995ء میں فوجی بغاوت کے ذریعے انھیں ہٹانے کی کوشش کامیاب نہ ہو سکی۔فاروق لغاری نے نومبر 1996ء میں انھیں عہدے سے برخاست کیا۔
(12) فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  نواز شریف
(1949–)
17 فروری 1997 12 اکتوبر 1999 2 سال، 237 دن 3 فروری 1997 پاکستان مسلم لیگ (ن)) نواز شریف فروری 1997ء میں بھاری اکثریت سے دوبارہ اس عہدے پر فائز ہوئے۔ انھیں اکتوبر 1999ء میں جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کی فوجی بغاوت میں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
12 اکتوبر 1999 – 21 نومبر2002
13 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  ظفر اللہ خان جمالی
(1944–)
21 نومبر2002 26 جون2004 1 سال، 216 دن 10 اکتوبر 2002 پاکستان مسلم لیگ (ق) وہ بطور وزیر اعظم پرویز مشرف کی خارجہ اور اقتصادی پالیسی کو بڑھاتے رہے لیکن وہ اس عہدے پر نا رہ سکے اور جون 2004ء میں مستعفی ہوئے۔
14 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  چودھری شجاعت حسین
(1946–)
30 جون2004 20 اگست2004 54 دن 10 اکتوبر2002 پاکستان مسلم لیگ (ق) جون 2004ء میں ظفر اللہ خان جمالی کے استعفے کے بعد وہ مسند وزیر اعظم پر بیٹھے۔
15 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  شوکت عزیز
(1949–)
20 اگست2004 16 نومبر2007 3 سال، 79 دن 10 اکتوبر 2002 پاکستان مسلم لیگ (ق) انھوں نے 2007ء میں یہ عہدہ سنبھالا اور پاکستان کے پہلے وزیر اعظم بنے جنھوں نے اپنی پارلیمانی میعاد پوری ہونے پر یہ عہدہ چھوڑا۔
16 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  یوسف رضا گیلانی
(1952–)
25 مارچ2008 19 جون 2012 4 سال، 86 دن 18 فروری 2008 پاکستان پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی کو مارچ 2008ء میں وزیر اعظم بنایا گیا۔ انھیں توہین عدالت کے مقدمے میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہن عدالت ثابت ہونے پرعہدے سے ہٹا دیا۔۔
17 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  راجہ پرویز اشرف
(1950–)
22 جون 2012 25 مارچ2013 275 دن 18 فروری 2008 پاکستان پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف نے یوسف رضا گیلانی کے ہٹائے جانے کے بعد یہ عہدہ سنبھالا۔
(12) فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  نواز شریف
(1949–)
5 جون2013 28 جولائی2017 4 سال، 53 دن 11 مئی2013 پاکستان مسلم لیگ (ن) 5 جون، 2013ء کو وہ تیسری دفعہ وزیر اعظم بنے۔ انھوں نے اس وقت کے صدر آصف علی زرداری سے حلف لیا اور 28 جولائی2017 کو سپریم کورٹ نے پانامہ کرپشن کیس میں نااہل قرار دیا۔
18 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  شاہد خاقان عباسی
قائم مقام وزیر اعظم
29 جولائی 2017ء 30 مئی 2018ء

303 دن

پاکستان مسلم لیگ (ن) 29 جولائی 2017 کو، شاہد خاقان عباسی کو 45 دنوں کے لیے قائم مقام وزیر اعظم بنانے کا اعلان کیا گیا۔
19 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  عمران خان 18 اگست 2018ء 10 اپریل 2022ء 3 سال، 235 دن 25 جولائی 2018ء پاکستان تحریک انصاف مورخہ 17 اگست 2018ء کو وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
23 فہرست وزرائے اعظم پاکستان: کلید, وزرائے اعظم, نگرانقائم مقام  شہباز شریف(پیدائش 1951) 11 اپریل 2022ء
3 مارچ 2024ء
14 اگست 2023ء
تاحال
1 سال، 125 دن
پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف موجودہ منتخب وزیر اعظم ہیں جو عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیر اعظم بنے، ان کی نامزدگی کی تمام مشترکہ حزب اختلاف کی جماعتوں نے حمایت کی جنھوں نے سابق وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹانے کے حق میں رائے دہی میں ووٹ دیا، جب کہ حال ہی میں معزول ہونے والی حکومتی جماعت پی ٹی آئی نے انتخابات کا بائیکاٹ کیا۔

نگران/قائم مقام

حوالہ جات

متعلقہ مضامین

بیرونی ربط

Tags:

فہرست وزرائے اعظم پاکستان کلیدفہرست وزرائے اعظم پاکستان وزرائے اعظمفہرست وزرائے اعظم پاکستان نگرانقائم مقامفہرست وزرائے اعظم پاکستان حوالہ جاتفہرست وزرائے اعظم پاکستان متعلقہ مضامینفہرست وزرائے اعظم پاکستان بیرونی ربطفہرست وزرائے اعظم پاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سرعت انزالنو آبادیاتی نظاماسلام میں خواتینتعلیمجنگ جملاسممثنویفتح اندلسصحاح ستہدبستان دہلیاختلاف (فقہی اصطلاح)ایجاب و قبولمحمد علی مرزاشعب ابی طالبعشرہ مبشرہمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستبینظیر انکم سپورٹ پروگرامجنابو الاعلی مودودیایمان بالرسالتحسرت موہانیارکان نماز - واجبات اور سنتیںرومانوی تحریکرومی سلطنتزید بن ثابتجبرائیلحریم شاہحدیث ثقلیندین و مذہبنہج البلاغہکتب سیرت کی فہرستکیمیافورٹ ولیم کالجعلی ابن ابی طالبمثنوی سحرالبیانترقی پسند تحریکیاجوج اور ماجوجابو حنیفہعبد اللہ بن مسعودجین متجزاک اللہسود (ربا)قیامت کی علاماتفعل معروف اور فعل مجہولہندوستان میں مسلم حکمرانیموسم گرمامسلم بن الحجاجپنجاب، پاکستانمحمد بن کثیر صنعانیاحمد سرہندیقافیہخالد بن ولیدماشاءاللہسندھ طاس معاہدہنظام شمسیواجبمحمد بن ادریس شافعیعبد اللہ شاہ غازیایوان بالا پاکستاناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتمستنصر حسين تارڑسینٹی میٹربدھ متفاطمہ حسنلعل شہباز قلندرمشرق وسطیمکی اور مدنی سورتیںسورہ النورامیر تیموردرود ابراہیمیتاریخ اسلامجلال الدین سیوطیمعین الدین چشتیاسرائیل-فلسطینی تنازعاہل حدیثعبد الستار ایدھیاردو ہندی تنازعسیرت النبی (کتاب)🡆 More