اصناف ادب

اصناف ادب کے دو حصے ہیں :

اصناف نثر

بہترین الفاظ کو سادہ مگر عمدہ طریقے سے بیان کرنا اصناف نثر کہلاتا ہے۔ اس میں جملے کی ساخت پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ جملے کو معیاری انداز میں لکھا جاتا ہے۔ اصناف نثر میں افسانے، ناول، آپ بیتی، جگ بیتی، داستان اور سفرنامے شامل ہیں۔

اصناف سخن

بہترین الفاظ کو بہترین انداز میں لکھنا یا بیان کرنا اصناف سخن کھلاتا ہے۔ اس میں جملے کی ساخت پر توجہ نہیں دی جاتی۔ اس میں گرائمر پر بھی خاص توجہ نہیں دی جاتی۔ اس میں جملے کا انداز اتنا دلکش ہوتا ہے کہ فوراً دل میں گھر کر جاتا ہے۔ اس میں الفاظ کی ترتیب کا خاص خیال نہیں رکھا جاتا۔ اصناف سخن میں غزل، نظم، قصیدہ، مرثیہ، مثنوی اور رباعی وغیرہ شامل ہیں۔

فہرست اصناف ادب

شاعری میں چند اصناف

مذہب سے متعلق اصناف

ھائیکو میں مزید اصناف

  • ماھیا (پشتو میں لنڈی کہتے ہیں)
  • سرائیکو (اب تک صرف سرائیکی میں ہی لکھا گیا)
  • ٹپہ
  • ثلاثی / سہ مصری (؟)

Tags:

اصناف ادب اصناف نثراصناف ادب اصناف سخناصناف ادب فہرست اصناف ادب شاعری میں چند اصنافاصناف ادب مذہب سے متعلق اصنافاصناف ادب ھائیکو میں مزید اصنافاصناف ادب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسماء بنت ابی بکراملاحدیث ثقلیناصطلاحات حدیثفعل معروف اور فعل مجہولجنوزارت داخلہ (پاکستان)اخلاق رسولقرآنی رموز اوقافموبائلصحیح بخارینظم و ضبطانجمن پنجاباسماء اصحاب و شہداء بدرمحمد اقبالاردو شاعریہیر رانجھامستنصر حسين تارڑقصیدہیوروغالب کی شاعریحد قذفموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )صنعت لف و نشرکتابیاتبرطانوی ہند کی تاریخجنگلزچگیاذانغزوہ خیبراسم موصولفلسطینی قومخارجیزبانتیندوااللہجماعپاکستان کے رموز ڈاکجنتصلاح الدین ایوبیصلح حدیبیہمردانہ کمزوریاردو ادب کی اصطلاحاتعقیدہ خلق قرآناسم معرفہاشاعت اسلامداستانعربی ادبوادیٔ سندھ کی تہذیبفیروز شاہ تغلقنسب محمد بن عبد اللہسعد بن ابی وقاصعلم حدیثفتح مکہخواجہ غلام فریدجنگ یمامہکرپس مشنموسی ابن عمرانجہادلوک سبھاجنگ جملعبد اللہ بن محیریز جمحینظریہ پاکستانارکان اسلامسورہ الحجراتمہیناحذیفہ بن یمانرفع الیدینقرآنی معلوماتفعل لازم اور فعل متعدیدار العلوم ندوۃ العلماءسنن ترمذیمشرقی پاکستاناستعارہتاریخغزوہ بدر🡆 More