آزاد نظم

قافیہ و ردیف سے آزاد لیکن پابند وزن و بحر پر مبنی شاعری کو آزاد نظم کہا جاتا ہے۔ اس کی ابتدا انیسویں صدی میں فرانس سے ہوئی۔ دی گرفک، والیری، بادلئیر اور ملارمے وغیرہ فرانسیسی شعرا نے آزاد نظمیں کہیں۔ امریکی شعرا فلفٹ، آلڈنگٹن، ٹی ایس ایلیٹ اور ایذراپاونڈ وغیرہ نے اسے ترقی دی۔ اُردو میں سب سے پہلی آزاد نظم (بیسویں صدی کے آغاز میں) محمد اسماعیل میرٹھی نے کہی۔ تصدق حسین خالد، ن م راشد، میراجی آزاد نظم کہنے والے اردو شعرا کے سرخیل مانے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

Tags:

اردواسماعیل میرٹھیتصدق حسین خالدردیففرانسقافیہمیراجین م راشدٹی ایس ایلیٹ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سلطنت عثمانیہاسلام اور یہودیتمعین الدین چشتیشجر غرقدایوب خانتاریخ یورپبلاغتصحیح مسلممعراجعلی ہجویریدبستان دہلیسافٹ کور فحش نگاریپنجاب کی زمینی پیمائشجابر بن عبد اللہمعاذ بن جبلکمپیوٹربابا فرید الدین گنج شکرعرب قومزکاتمدرسہآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمتراجم قرآن کی فہرستخلافت علی ابن ابی طالبثمودسلیمان علیہ السلامصالحاحساناحمد ندیم قاسمیقراء سبعہیسوع مسیحاش-سور-الزیتحلیمہ سعدیہسنتلوط (اسلام)محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سر،گردن اور بالمسجدقصیدہاسرائیلکرپس مشنفقہارکان نماز - واجبات اور سنتیںحیا (اسلام)اعجاز القرآنتذکرہفہرست عباسی خلفاءفلسطینپاک بھارت جنگ 1971ءحروف تہجیچاندکرکٹکاروباراردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامہیوا اوااسم موصولبہادر شاہ ظفرپاکستانی روپیہاردو ہندی تنازعتراویحپیرسعبد اللہ بن عمرپشتونزراعتآزاد نظمنمازغزوہ موتہتاریخ ہندبلوچستانولی دکنی کی شاعریصرف و نحومعاشیاتپارہ (قرآن)غلام احمد پرویزآئین پاکستان 1956ءعلم بیانثقافتلعل شہباز قلندرحسین ابن علی🡆 More