شجر غرقد

شجر غرقد ( Lycium،boxthorn) کئی نام ہیں جن میں شجر یہود گونگا درخت یا یہود کا پاسباں درخت برگد عام ہیں غرقد ایک جنگلی درخت کا نام ہے جو خاردار جھاڑی کی صورت میں ہوتا ہے، مدینہ کا قبرستان جنت البقیع کا اصل نام بقیع الغرقد اسی لیے ہے جس جگہ یہ قبرستان ہے پہلے وہ غرقد کی جھاڑیوں کا خطہ تھا۔ جو مدینہ کے اطراف، صحراوں میں پایا جاتا تھا ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ مسلمان یہودیوں سے جنگ کریں اور مسلمان انھیں قتل کر دیں یہاں تک کہ یہودی پتھر یا درخت کے پیچھے چھپیں گے تو پتھر یا درخت کہے گا اے مسلمان اے عبد اللہ یہ یہودی میرے پیچھے ہے آؤ اور اسے قتل کردو سوائے درخت غرقد کے کیونکہ وہ یہود کے درختوں میں سے ہے۔

شجر غرقد
غرقد

حوالہ جات

Tags:

ابوہریرہبقیع الغرقدجنت البقیعشجر یہودگونگا درخت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دریائے نیلفیفا عالمی کپ فائنل مقابلوں کی فہرستبلال ابن رباحعلم عروضاحمد شاہ ابدالیروسی آرمینیایوم پاکستانمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساممکہعلم الناسخ والمنسوخچنگیز خانالطاف حسین حالیمالک بن انسوراثت کا اسلامی تصورلفظ کی اقسامزمینمیثاق مدینہآیت الکرسیسعودی عرب میں مذہبمذکر اور مونثپریم چند کی افسانہ نگاریاحمد آباد (بھارت)جملہ فعلیہمچھراندلساقبال کا تصور عورتاخوت فاؤنڈیشنفعلیوسف (اسلام)معاذ بن جبلسیداسلام میں طلاقیمندبئیشہاب الدین غوریمحمود غزنویبرازیلایرانغزوہ خندقجلال الدین سیوطیمزاحابن تیمیہعمرو ابن عاصباغ و بہار (کتاب)انسانی جسممرزا غالبسنتجذامعید فسحریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)صحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبہجرت مدینہکیتھرین اعظمیحیی بن زکریاپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتتصویرنعتخبیب بن عدیآدم (اسلام)اصناف ادبپولن الرجیقرآن میں مذکور خواتیناسلام آبادبدراسم صفتدریائے سندھاسماعیلیپاکستان کی انتظامی تقسیمتحریک ختم نبوت 1974ءمحمد بن ادریس شافعیمارکسیتمقاتل بن حیانکوسقانون اسلامی کے مآخذسورہ طٰہٰاحساس پروگرامنظماخلاق رسولحروف مقطعات🡆 More