لفظ کی اقسام

لفظ کی دو اقسام ہیں۔ کلمہ: ایسے الفاظ جن کے اپنے معنی ہوں اور سننے والے کی سمجھ میں آجائیں جیسے سیاہ، سفید، پانی، برف، سچ، جھوٹ، سورج، چاند، ستارے، زمین، آسمان وغیرہ۔ مہمل: ایسے الفاظ جن کے اپنے کچھ معنی نہ ہوں لیکن جب یہ الفاظ کلمہ سے ملیں تو کچھ معنی بناتے ہوں جیسے پانی وانی، بات چیت، جھوٹ موٹ، سودا سلف، کوڑا کرکٹ وغیرہ

کلمہ کی تین اقسام ہیں۔

اسم فعل حرف ""اسمترميم"" اسم کا مفہومترميم اسم اُس کلمہ کو کہتے ہیں جو کسی جگہ، چیز یا شخص کا نام ہو۔ اسم وہ کلمہ ہے جو کسی شخص، جگہ یا چیز کے لیے استعمال ہو۔ کسی چیز، جگہ یا شخص کے نام کو اسم کہا جاتا ہے۔ اسم کی مثالیںترميم اسم کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ کریں۔

پاکستان، کراچی، لاہور، اسلام آباد، فصیح، ثاقب، شاہدہ، منتظر، حنا، پہاڑ، دریا، سمندر، زمین، آسمان، کرسی، میز، قلم، دوات، گھڑی، کمپیوٹر وغیرہ

[[فعلترميم]] فعل کا مفہومترميم فعل وہ کلمہ ہے جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے لحاظ سے پایا جائے۔ فعل اُس کلمہ کو کہتے ہیں جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے تعلق سے پایا جائے۔ زمانے کے تعلق سے پایا جانے والا ایسا کلمہ جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا پایا جائے فعل کہلاتا ہے۔ فعل کی مثالیںترميم فعل کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ کریں۔

سوتا ہے، سوئے گا، کھائے گا، کھاتا ہے، پیتا ہے، پیئے گا، پڑھا لکھا ہے، پڑھے گا، وہ آتا ہے، اسلم آیا، عرفان گیا وغیرہ


حرفترميم حرف کا مفہومترميم حرف اُس کلمہ کو کہتے ہیں جو نہ تو کسی چیز کا نام اسم ہواور نہ فعل (کام) کے معنی دے بلکہ دو اسموں کا آپس میں ملانے اور اسم اور فعل کا آپس میں جوڑنے کے لیے استعمال ہو۔ حرف حرف وہ کلمہ ہے جو نہ تو اسم ہو اور نہ ہی فعل ہو مگر اسم اور فعل کوآپس میں ملا کر مطلب پورا کرے۔ ایسا کلمہ جو نہ تو کسی چیز کا نام ہو اور نہ ہی کسی کام کے کرنے یا ہونے کے معنی دے بلکہ اسم اور فعل کو جوڑنے کے لیے استعمال ہو حرف کہلاتا ہے۔ حرف کی مثالیںترميم فعل کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ کریں۔

کی۔ کا۔ کے، کو، تک، پر، سے وغیرہ


لفظ کی اقسام

لفظ کی دو اقسام ہیں۔ کلمہ: ایسے الفاظ جن کے اپنے معنی ہوں اور سننے والے کی سمجھ میں آجائیں جیسے سیاہ، سفید، پانی، برف، سچ، جھوٹ، سورج، چاند، ستارے، زمین، آسمان وغیرہ۔ مہمل: ایسے الفاظ جن کے اپنے کچھ معنی نہ ہوں لیکن جب یہ الفاظ کلمہ سے ملیں تو کچھ معنی بناتے ہوں جیسے پانی وانی، بات چیت، جھوٹ موٹ، سودا سلف، کوڑا کرکٹ وغیرہ

لفظ کی دو اقسام ہیں

  1. کلمہ
  2. مہمل

کلمہ

کلمہ کا مفہوم

وہ الفاظ جو کچھ معنی رکھتے ہوں اور سُننے والے کی سمجھ میں آسانی سے آ جائیں کلمہ کہلاتے ہیں۔

یا

کلمہ بامعنی لفظ ہوتا ہے یعنی ایسا لفظ جس کے کچھ معنی ظاہر ہوں اُسے کلمہ کہتے ہیں۔

یا

ایسا لفظ جس کے اپنے کچھ مخصوص معنی ہوں کلمہ کہلاتا ہے۔

کلمہ کی مثالیں

سیاہ، سفید، پانی، برف، سچ، جھوٹ، سورج، چاند، ستارے، زمین، آسمان وغیرہ

مہمل

مہمل کا مفہوم

ایسے تمام الفاظ جن کے اپنے کچھ معنی نہ ہوں لیکن جب یہ الفاظ کلمہ سے ملیں تو کچھ معنی بناتے ہوں مہمل کہلاتے ہیں۔

یا

ایسا لفظ جس کا اپنا کوئی معنی نہ ہو لیکن ایسا لفظ جوکسی بامعنی لفظ کے ساتھ بات میں خوبصورتی پیدا کرنے کے لیے بولا جائے اُسے مہمل کہتے ہیں۔

مہمل کی مثالیں

پانی وانی، بات چیت، جھوٹ موٹ، سودا سلف، کوڑا کرکٹ وغیرہ

اِن میں وانی، چیت، موٹ، سلف، کرکٹ مہمل ہیں جو کوئی معنی نہیں رکھتے۔


حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

لفظ کی اقسام لفظ کی اقسامآسمانبرفجھوٹزمینستارےسفیدسوداسورجسچپانیچاند

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خلیج فارس کا سیلاب 2024ءہلاکو خاناہل سنتاسرائیلپاکستان کی انتظامی تقسیمحلیمہ سعدیہسطح مرتفع پوٹھوہارحیاتیاتویکیپیڈیاگوگلروزنامہ جنگكاتبين وحیجبل احداسلامی تہذیبمرزا غلام احمدحیدر علی آتشداغ دہلویدعوت اسلامیسورہ الممتحنہفرائضی تحریکچوسراقوام متحدہسمتسورہ الحجراتبرہان الدین مرغینانیہندو متسلمان فارسیکتب احادیث کی فہرستاندلسزرتشتیتافسانہنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریفعل مضارعقرآنی معلوماتجنت البقیعپولیواسلام میں مذاہب اور شاخیںتقسیم ہنداسمائے نبی محمداسلامی قانون وراثتہضمابو طالب بن عبد المطلبمحمد بن عبد الوہاببلوچستانقطب الدین ایبکہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءفہرست گورنران پاکستاناردو افسانہ نگاروں کی فہرستانڈین نیشنل کانگریسرجمخیبر پختونخواعبد القادر جیلانیمعاشیاتہم جنس پرستیمعاویہ بن ابو سفیانآل انڈیا مسلم لیگخلافت عباسیہایمان مفصلخانہ کعبہآرائیںمروان بن حکمحمزہ بن عبد المطلببھارت کے صدوراسم ضمیر اور اس کی اقساماعرابمحبتباب خیبریہودرقیہ بنت محمدنہرو رپورٹکمپیوٹرحفیظ جالندھریجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادقتل عثمان بن عفانانشائیہولی دکنیشافعیپاکستان میں 2024ء🡆 More