محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سر،گردن اور بال

آپﷺ کا سر مبارک کمزور اور باریک نہ تھا بلکہ بھاری اور بڑا تھا (زیادہ بڑا نہ تھا بلکہ جسم کے مناسبت سے )۔گردن لمبی تھی (جسم کی مناسبت سے )۔ بال دونوں کانوں کے نصف تک ہوتے تھے،اور کبھی کبھی تو کانوں سے بھی نیچے ہوتے تھے اور کبھی کبھی دونوں کندھوں کو بھی چھوتے تھے۔ چند بال پیشانی کے بھی سفید تھے مگر اتنے کم کہ سر اور داڑھی میں کل بیس بال سفید نہ تھے۔ سر کے بال ذرا ذرا سے گھونگریالے تھے، آپ ﷺ ناغے سے سر اور داڑھی میں کنگھی فرماتے تھے۔ اور سر کے درمیان سے مانگ نکالتے تھے۔

مقالات بسلسلۂ
محمد
محمد
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سر،گردن اور بال
باب محمد


Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پطرس کے مضامینمعوذتینسعد بن عبادہغالب کے خطوطاسم نکرہزید بن ثابتپاکستان میں ضمنی انتخاباتعمر بن خطابسورہ فاتحہنوح (اسلام)ابوبکر صدیقعربی زبانقافیہتاج محلسعودی عرببرطانوی ہند کی تاریخسیاستاستشراقحلف الفضولسندھی زبانمتحدہ عرب اماراتکارل مارکساصول الشاشیایف سکس تھری(F-6/3) اسلام آبادجمہوریتسلطنت غزنویہلیاقت علی خانپاکستان کی آب و ہوادیوبندی مکتب فکرپطرس بخاریوضوجادومتحدہ عرب امارات کی اماراتمرزا فرحت اللہ بیگحسن بن صباحنسخ (قرآن)لفظ کی اقسامدو قومی نظریہبلھے شاہولی دکنی کی شاعریقطب الدین بختیار کاکیمیر امندرس نظامیغزالیزینب بنت محمدمسیحیتاہل بیتایوب (اسلام)امیر تیموراردو محاورے بلحاظ حروف تہجیمہراردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتانتظار حسینٹیلی ویژنہندوستانآزاد نظمکتب احادیث کی فہرستبی بی پاکدامنغزوہ موتہزین العابدینفقہسید علی خامنہ ایحجافلاطونای سی ایلحفیظ جالندھریصلیبی جنگیںچی گویراجنگ جملصرف و نحوفتح اندلستفسیر جلالینمشت زنی اور اسلامعصمت چغتائیموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )سورہ الرحمٰنحماسحجاج بن یوسف🡆 More