تحریف نگاری یا پیروڈی ایک ادبی طرز تخلیق جس میں کسی نظم یا نثر کی نقل کرکے مزاح کا رنگ پیدا کیا جاتا ہے۔ اردو ادب میں اردو کی آخری کتاب جو ابن انشا کی تصنیف ہے پیروڈی کی بہترین مثال ہے۔
پیروڈی ،پیروڈیا سے بنا ہے جس کے لغوی معنی تحریف نگاری کے ہیں۔ اصطلاح میں وہ صنف ظرافت ہے جس میں کسی نظم یا نثر کی نقل اتاری گئی ہو۔خیالات کو بدل دیا گیا ہو جس سے مزاحیہ تاثرات پیدا ہو گئے ہوں۔بعض اوقات حرف اور حرکت کی تبدیلی سے بھی پیروڈی ہو جاتی ہے۔ اس کو جوابی نغمہ بھی کہ سکتے ہیں۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article پیروڈی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.