دریائے ٹیمز

دریائے ٹیمز (/tɛmz/ ( سنیے) TEMZ) (انگریزی: Thames) انگلستان کا ایک دریا ہے جس کے کنارے دار الحکومت لندن آباد ہے۔ یہ دریا کاٹس والڈ کی پہاڑیوں سے نکلتا ہے۔ اور اس کی ابتدائی شاخیں لیک لیڈ کے مقام پر مجتمع ہوتی ہیں۔ دریا پر پندرہ پل ہیں جن میں لندن پل، ویسٹ منسٹر پل، واٹر لو پل اور ٹاوربرج قابل ذکر ہیں۔ دریا کے نیچے دو بڑی سرنگیں ہیں اور پیدل چلنے والوں کے لیے دو چھوٹی سرنگیں ہیں۔ دریا کو عبور کرنے کے لیے دو پل دول وچ اور گریوسٹینڈ بنے ہوئے ہیں۔ ٹیمز میں جہازوں کی آمدورفت کے علاوہ کشتیوں کی دوڑ کے مقابلے بھی ہوتے ہیں۔ لمبائی منبع سے دہانے تک 210 میل ہے۔

دریائے ٹیمز

River Thames
دریائے ٹیمز
دریائے ٹیمز
جنوبی انگلینڈ کے اندر ٹیمز کا نقشہ
ملکانگلستان
کاؤنٹیاںگلوسٹرشائر، ویلٹشائر، اوکسفرڈشائر، برکشائر، بکنگھمشائر، سرئے، لندن، کینٹ، ایسیکس
ٹاؤن/شہرCricklade، Lechlade، اوکسفرڈ، ایبینگڈن-آن-ٹیمز، Wallingford، ریڈنگ، بارکشائر، Henley-on-Thames، مارلو، بکنگھمشائر، Maidenhead، ونڈسر، بارکشائر، Staines-upon-Thames، Sunbury-on-Thames، والٹن-آن-ٹیمز، کنگسٹن اپون ٹیمز، ٹیڈینگٹن، ویسٹ منسٹر، لندن
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذThames Head، Gloucestershire, UK
110 میٹر (360 فٹ)
51°41′39″N 2°01′47″W / 51.69426°N 2.02972°W / 51.69426; -2.02972
دوسرا ماخذUllenwood، Gloucestershire, UK
214 میٹر (702 فٹ)
51°50′47.7″N 2°04′39.8″W / 51.846583°N 2.077722°W / 51.846583; -2.077722
دریا کا دھانہThames Estuary، بحیرہ شمال
ساوتھاینڈ-آن-سی، Essex, UK
0 میٹر (0 فٹ)
51°29′56″N 0°36′31″E / 51.4989°N 0.6087°E / 51.4989; 0.6087
لمبائی346 کلومیٹر (215 میل)
نکاس
  • مقام:
    London
  • اوسط شرح:
    65.8 میٹر3/سیکنڈ (2,320 فٹ مکعب/سیکنڈ)
  • زیادہ سے زیادہ شرح:
    370 میٹر3/سیکنڈ (13,000 فٹ مکعب/سیکنڈ)
نکاس
(مقام 2)
  • اوسط شرح:
    17.6 میٹر3/سیکنڈ (620 فٹ مکعب/سیکنڈ)
نکاس
(مقام 3)
  • مقام:
    leaving Oxford
  • اوسط شرح:
    24.8 میٹر3/سیکنڈ (880 فٹ مکعب/سیکنڈ)
نکاس
(مقام 4)
  • مقام:
    Reading
  • اوسط شرح:
    39.7 میٹر3/سیکنڈ (1,400 فٹ مکعب/سیکنڈ)
نکاس
(مقام 5)
  • مقام:
    Windsor
  • اوسط شرح:
    59.3 میٹر3/سیکنڈ (2,090 فٹ مکعب/سیکنڈ)
طاس خصوصیات
طاس سائز12,935 کلومیٹر2 (1.3923×1011 فٹ مربع)

حوالہ جات

Tags:

En-uk-Thames.oggانگریزیانگلستانفائل:En-uk-Thames.oggلندنلندن پلمعاونت:Pronunciation respelling keyمعاونت:بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ برائے انگریزیٹاوربرج

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستان میں معدنیاتجملہ کی اقسامانسانی حقوقكتب اربعہمیری انطونیامخدوم بلاولایشیاآکسیجنفہرست ممالک بلحاظ رقبہشدھی تحریکاصول الشاشیکرنسیوں کی فہرستبلاغتسورہ بقرہحکیم لقمانصحیح بخاریباغ و بہار (کتاب)دار العلوم ندوۃ العلماءناولشاہ ولی اللہعبد الشکور لکھنویپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءسورہ کہفسندھ طاس معاہدہپاکستان قومی کرکٹ ٹیمخلیج فارسصحیح مسلمداوڑقتل علی ابن ابی طالبپاکستانپاکستان مسلم لیگ (ن)نوٹو (فونٹ خاندان)ایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)ابو الاعلی مودودیسودچوسرکشتی نوحمعاویہ بن ابو سفیانمشت زنیوضواقسام حدیثسچل سرمستوادیٔ سندھ کی تہذیبسنتابو طالب بن عبد المطلبمصرالنساءانا لله و انا الیه راجعوناسم ضمیرجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءدرودیونسپیمائشاسم صفت کی اقساماصحاب صفہعبد اللہ بن عبد المطلبپاکستان میں فوجی بغاوتپاکستان مسلم لیگرجم2007ءوزیراعظم پاکستانمترادفمعراججنگ یمامہجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتحجمومن خان مومنحفیظ جالندھریكاتبين وحیرومانوی تحریکعبد الستار ایدھیراجپوتعبد العلیم فاروقیپاکستان تحریک انصافغالب کی مکتوب نگاریحلف الفضولمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہہندو متدوسری جنگ عظیم🡆 More