جنوب مشرقی ایشیا

جنوب مشرقی ایشیا (south-eastern asia) یا شرق الہند براعظم ایشیا کا ایک خطہ ہے جو ان ممالک پر مشتمل ہے جو جغرافیائی طور پر چین کے جنوب، بھارت کے مشرق اور آسٹریلیا کے شمال میں واقع ہیں۔ یہ علاقہ مختلف پرتوں کے درمیان واقع ہے اس لیے زلزلے اور آتش فشانوں کے پھٹنے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

جنوب مشرقی ایشیا
جنوب مشرقی ایشیا
جنوب مشرقی ایشیا
  غرب الہند (ویسٹ انڈیز)
  ممالک بعض اوقات ویسٹ انڈیز میں شامل
  شرق الہند (ایسٹ انڈیز)

جنوب مشرقی ایشیا دراصل دو جغرافیائی خطوں پر مشتمل ہے جن میں برعظيم ایشیا پر واقع علاقہ اور مشرق اور جنوب مشرق کی جانب جزائر اور مجمع الجزائر شامل ہیں۔ برعظیم ایشیا کا حصہ کمبوڈیا، لاؤس، میانمار، تھائی لینڈ اور ویت نام پر مشتمل ہے۔ دوسرا علاقہ برونائی، مشرقی تیمور، انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن اور سنگا پور پر مشتمل ہے۔

عام طور پر جنوب مشرقی ایشیا مندرجہ ذیل ممالک پر مشتمل خطے کو کہا جاتا ہے:

ریاست رقبہ
(کلومیٹر2)
آبادی
(2014)
کثافت
(/کلومیٹر2)
خام ملکی پیداوار (برائے نام),
USD (2016)
خام ملکی پیداوار (برائے نام)
فی کس،
USD (2016)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2013) دار الحکومت
جنوب مشرقی ایشیا برونائی دارالسلام 5,765 453,000 78 17,105,000,000 $37,759 0.852 بندر سری بگاوان
جنوب مشرقی ایشیا کمبوڈیا 181,035 15,561,000 85 17,291,000,000 $1,111 0.584 پنوم پن
جنوب مشرقی ایشیا مشرقی تیمور 14,874 1,172,000 75 4,382,000,000 $3,239 0.620 دیلی
جنوب مشرقی ایشیا انڈونیشیا 1,904,569 251,490,000 132 895,677,000,000 $3,511 0.684 جکارتا
جنوب مشرقی ایشیا لاؤس 236,800 6,557,000 30 11,206,000,000 $1,709 0.569 وینتیان
جنوب مشرقی ایشیا ملائیشیا 329,847 30,034,000 91 367,712,000,000 $13,123 0.773 کوالالمپور*
جنوب مشرقی ایشیا میانمار 676,000 51,419,000 98 63,881,000,000 $1,419 0.524 نیپیداو
جنوب مشرقی ایشیا فلپائن 342,353 101,649,000 338 369,188,000,000 $3,568 0.668 منیلا
جنوب مشرقی ایشیا سنگاپور 724 5,554,000 7,671 289,086,000,000 $52,049 0.901 سنگاپور (شہر ریاست)
جنوب مشرقی ایشیا تھائی لینڈ 513,120 65,236,000 127 437,344,000,000 $5,697 0.722 بینکاک
جنوب مشرقی ایشیا ویت نام 331,210 92,571,000 279 187,848,000,000 $2,370 0.638 ہنوئی

مندرجہ بالا تمام ممالک (مشرقی تیمور کے علاوہ) جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم (آسیان) کے رکن ہیں۔ یہ علاقہ پہلے شرق الہند کہلاتا تھا۔

== مزید دیکھیے ==* ایشیا کے خطے# شمالی ایشیا# وسط ایشیا# مغربی ایشیا# جنوبی ایشیا# مشرقی ایشیا# جنوب مشرقی ایشیا

حوالہ جات

Tags:

آتش فشاںآسٹریلیاایشیابھارتزلزلہچین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گلگت بلتستانخاندانیحیی بن زکریاپاکستان مسلم لیگ (ن)نسب محمد بن عبد اللہکھوکھرالانفالزبورفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈشیعہ کتب کی فہرستاسمعبد الستار ایدھیاحمد بن حنبلمالک بن انسعلم بدیعخود مختار ریاستوں کی فہرستلسانیاتزینب بنت محمدفاطمہ زہراشافعیتراجم قرآن کی فہرستاردو زبان کے شعرا کی فہرستتوبۃ النصوحمردانہ کمزوریغالب کی شاعریاحمد بن شعیب نسائیبرصغیرمیں مسلم فتحانجمن پنجابخلافت علی ابن ابی طالبکوسقرارداد پاکستانمصعب بن عمیرسیرت نبویوہابیتفعل مضارعہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءکتب سیرت کی فہرستمال فےنظام شمسیقوم عادراحت فتح علی خانعبد اللہ شاہ غازیالسلام علیکمخراسانانگریزی زباننماز استسقاءہودجہادحذیفہ بن یمانالانعامآیت الکرسیزکریا علیہ السلاموحید الدین خاںاصناف ادبصحاح ستہاسم ضمیرسورہ فاتحہاقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستفتح سندھمحمد بن عبد الوہابگنتیاقسام حدیثنظریہاسرائیلعبد اللہ بن مسعودخلافت امویہذو القرنینبلوچستانجنت البقیعمحاورہسورہ کہفحیاتیاتبعثتغزوہ بنی قریظہختم نبوتقیاسحیدر علی آتشدریائے سندھ🡆 More