توبۃ النصوح: ڈپٹی نذیر کا گھریلو تربیت پر اصلاحی ناول

توبۃ النصوح ڈپٹی نذیر احمد کا تیسرا ناول ہے، جس کو ان کا شاہکار کہا جاتا ہے۔ یہ ناول 1877ء میں شائع ہوا۔ یہ اولاد کی تربیت کے بارے میں ہے۔ اس ناول کے ذریعے یہ حقیقت روشن کی گئی ہے کہ اولاد کی محض تعلیم ہی کافی نہیں ہے۔ اس کی پرورش اس طرح ہونی چاہیے کہ اس میں نیکی اور دین داری کے جذبات پیدا ہوں۔ یہ ناول ایک مکالمے کی شکل میں ہے ۔ اس میں انھوں نے ایک خاندان کے سربراہ نصوح کی توبہ کے بارے میں لکھا ہے جسے ہیضہ ہو جاتا ہے اور بستر مرگ پر غش کی حالت میں اپنی عاقبت کے حالات دیکھتا ہے اور گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے۔ ہوش میں آنے کے بعد اپنی بیوی اور بچوں کو راہ راست پر آنے کی تلقین کرتا ہے ۔ چھوٹے بچے اس کی بات مان جاتے ہیں مگر بڑے ضد پر قائم ہیں۔ بڑا بیٹا ایک مرتبہ زخمی ہوکر گھر لوٹتا ہے اور زخم کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیتا ہے۔ اس پوری کتاب میں گھریلو ناچاقیوں کو ختم کرنے کی کوشش اور اپنے بچوں کو کیسے راہ راست پر لائیں، بتایا گیا ہے۔ مکمل کتاب بارہ فصلوں میں ہے اور ہر فصل الگ الگ عنوان سے قائم ہے۔

توبت النصوح شمس العلماء ڈپٹی نذیر احمد کا تیسرا ناول ہے جو 1877ء میں شائع ہوا۔ یہ اولاد کی تربیت کے بارے میں ہے۔ اس ناول کے ذریعے یہ حقیقت روشن کی گئی ہے کہ اولاد کی محض تعلیم ہی کافی نہیں ہے۔ اس کی پرورش اس طرح ہونی چاہیے کہ اس میں نیکی اور دین داری کے جذبات پیدا ہوں۔

توبۃ النصوح: ڈپٹی نذیر کا گھریلو تربیت پر اصلاحی ناول یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

بیرونی روابط

Tags:

ڈپٹی نذیر احمد

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

انا لله و انا الیه راجعوناردو زبان کے مختلف نامتفسیر بالماثوراکبر الہ آبادیڈرامامحمد علی بوگرہدبستان دہلیپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءپاکستان کی انتظامی تقسیمسلجوقی سلطنتاسم صفت کی اقسامپہلی جنگ عظیمصحابیآیت مباہلہسفر طائفمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستسورہ بقرہعمران خانزکاتالہدایہجواب شکوہجنسی دخولختم نبوتصل اللہ علیہ وآلہ وسلمحسین بن علیتدوین حدیثحرب الفجاراسماعیل (اسلام)خطبہ الہ آبادسندھ طاس معاہدہمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچامحمد بن سعد بن ابی وقاصبابر اعظمعلم بیانترقی پسند تحریکجدول گنتیایوب خانقریشعمرو ابن عاصجنگ جملعدتاردو نظمسلمان فارسیمیثاق لکھنؤخلافت راشدہمولابخش چانڈیوسیداسلام آبادسورہ الحشربارہ امامبرصغیرمیں مسلم فتحاردو صحافت کی تاریخابن حجر عسقلانیمحمد علی جناحقیامت کی علاماتکوسپاکستان میں فوجی بغاوتتحریک پاکستانآدم (اسلام)وزارت داخلہ (پاکستان)معاویہ بن ابو سفیانفقہ حنفی کی کتابیںزرتشتاللہنمازبنو امیہجمع (قواعد)اجماع (فقہی اصطلاح)پاکستانی ثقافتاردوتصوفخطبہ حجۃ الوداعآئین پاکستانام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانہوداصطلاحات حدیثناول کے اجزائے ترکیبی🡆 More