جنسی دخول

جنسی دخول (انگریزی: Sexual penetration) سے مراد کسی جسم کے کھلے حصے میں کسی اور شخص کے جسم کے حصے کو جگہ دینا ہے۔ جس حصے میں یہ دخول ممکن ہے، وہ کسی عورت کی فرج، دبر، منہ، وغیرہ ہو سکتے ہیں۔ یہ انسانی جنسی مباشرت کے حصے کے طور پر ممکن ہے۔ یہ کیفیت حیوانات میں بھی ممکن ہے۔ داخل ہونے والی شے میں کسی نَر کا عضو تناسل، ہاتھ کی انگلیاں، انگوٹھے، پاؤں کی انگلیاں، پاؤں کے انگوٹھے، زبان، دانت وغیرہ شامل ہو سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ قلم، پنسل، جنسی کھلونا، کوئی ترکاری جیسے کہ گاجر اور بینگن اور پھل جیسے کہ آم کی ڈالی، انگور کے خوشے کے گچھے کی کاڑیاں وغیرہ بھی دخول کے کام میں استعمال ہو سکتے ہیں۔ یہ استعمال کوئی عورت یا مادہ از خود کر سکتی ہے یا پھر کوئی نَر یا مرد استعمال کر سکتا ہے۔

مگر جدید دنیا میں ہم جنسیت کے نام سے جو چیز پائی جاتی ہے وہ اس سے قطعاً مختلف ہے۔ اس میں ایک فرد جس کی عمر کچھ بھی ہو سکتی ہے اپنے ہی ہم جنسوں میں کشش محسوس کرتا ہے اور اس کے ساتھ بالکل دوستوں کی طرح رہتا ہے۔ یہ صرف جسمانی کشش ہی نہیں ہوتی بلکہ اس میں جذباتی لگاؤ بھی پایا جاتا ہے، بلکہ محدود پیمانے پر محبت اور وفا کی داستانیں بھی پائی جاتی ہیں۔ یہ لوگ جنس مخالف میں کسی قسم کا جنسی لگاؤ محسوس نہیں کرتے۔ بلکہ جنس مخالف سے جنسی تعلق کے بارے میں ان کا احساس بالکل ایسے ہی ہوتا ہے جیسے ایک عام فرد کا ہم جنسی کے بارے میں۔ان کی اس جنسیت میں دبر سے دخول بھی شامل ہو سکتا ہے لیکن یہ موجودہ دور کی ہم جنسیت کا لازمی حصہ نہیں ہے۔ ہم جنس مردوں کے لیے انگریزی میں ایک اور لفظ بھی پایا جاتا ہے جسے “گے” (Gay)کہتے ہیں۔ اگرچہ یہ لفظ ہم جنس عورتوں کے لیے بھی مستعمل ہے لیکن عام طور پر اس سے مرد مراد لیے جاتے ہیں۔عورتوں کے لیے ایک مخصوص لفظ اور لیسبئن ہے۔ جسے عام اردو زبان میں چپٹی کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

آمانگریزیانگلیانگوربینگنجنسی کھلونادانتقلممنہپنسلپھلگاجر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مذکر اور مونثان م راشدقرارداد مقاصداردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستاسلامی عقیدہناولہابیل و قابیلنظام الدین اولیاءایمان بالرسالتعلم الناسخ والمنسوخسودافغانستانسلطنت عثمانیہ کی فوجسعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرستایوب (اسلام)سورہ النورصالحزین العابدینتراجم قرآن کی فہرستخدیجہ بنت خویلدواجبنواز شریفقیامت کی علاماتکمیانہژاک لوئس ڈیوڈایمان بالملائکہامراؤ جان ادافہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانرومانوی تحریکپاکستانجادوگرجذامابو عبیدہ بن جراحصنعت لف و نشراہل بیترموز اوقافسید احمد خانقومی ترانہ (پاکستان)بھیڑیانماز جنازہبریلوی مکتب فکرفضل الرحمٰن (سیاست دان)پشتونعلی ابن ابی طالبسورہ الرحمٰنعلا الدین پاشازید بن حارثہآیت مباہلہیہودسرائیکی زبانپاکستان کے خارجہ تعلقاتسورہ العلقایشیا اور اوقیانوسیہ کی خود مختار ریاستوں کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہتلمیحاندلسصحیح بخاریقارونحجر اسودغزوہ حنینعاصم منیرآل عمرانمصنف ابن ابی شیبہبیعت عقبہمنطقرکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتناول کے اجزائے ترکیبیابو حنیفہبانگ درارباعیردیفسود (ربا)ایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہصنعت مراعاة النظیرصوفی برکت علیامریکی ڈالرشیعہ اثنا عشریہاستعارہ🡆 More