تفسیر بالماثور: تعریف اور حکم

تفسیر بالماثور سے مراد وہ تفسیر ہے جو قرآن، احادیث نبویہ ﷺ یا اقوال صحابہ و تابعین سے منقول ہو، ان ماخذوں سے تفسیر کرنا تفسیر بالماثور کہلاتا ہے۔ ان کے علاوہ کسی تفسیر کو تفسیر بالماثور نہیں کہہ سکتے۔ احادیث اور اقوال صحابہ و تابعین سے منقول تفسیر کے بارے میں سندی حیثیت کو جاننا اور تحقیق کرنا انتہائی ضروری ہے اگر وہ صحیح سند سے ثابت ہو تو مقبول ہوگی ورنہ نہیں۔

تفسیر بالماثور کی مشہور کتب تفاسیر میں جامع البیان فی تفسیر القرآن، بحر العلوم، الکشف و البیان عن تفسیر القرآن، معالم التنزیل، الدر المنثور فی تفسیر الماثور وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

Tags:

احادیثتابعینتفسیرصحابہقرآن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

زنااصطلاحات حدیثتعلیمدراوڑاوقات نمازواقعہ کربلادیوبندی مکتب فکرتقلید (اصطلاح)فقہ جعفریسلسلہ کوہ ہمالیہمراۃ العروسپاکستان کی انتظامی تقسیمعبد اللہ بن عمرمرزا غالبپنجاب کی زمینی پیمائشبایزید بسطامیطاعونآل عمرانعلی گڑھ تحریکتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہاسم مصدرثقافتشاہ جہاںوزیر خارجہ پاکستانریاست ہائے متحدہیونسآگ کا دریااویس قرنیجعفر صادقموطأ امام مالکاحمد فرازمختصر القدوریبابا فرید الدین گنج شکربھارت میں اسلامہندی زبانآنگنبیعت الرضوانزبانجنگ یمامہیعقوب (اسلام)درس نظامیتحریک پاکستانشاعریصل اللہ علیہ وآلہ وسلمآرائیںریختہانس بن مالکالنساءسورہ الفتحاللہکرنسیوں کی فہرستاموی معاشرہارسطوآسٹریلیاسیاسیاتاولاد محمدالمائدہاسرار احمدپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءسید احمد خانباغ و بہار (کتاب)راجندر سنگھ بیدیوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)روزنامہ جنگعطیہ بن قیس کلابیجمع (قواعد)لوط (اسلام)روح اللہ خمینیلتا منگیشکر کے نغموں کی فہرستمحبتفحش فلمعلی ابن ابی طالباسم صفت کی اقسامانجمن پنجابقریشیماریہ قبطیہقوم عادحق نواز جھنگوییحییٰ بن شرف نووی🡆 More