برصغیر: براعظم جنوبی ایشیا کے سلسلہ کوہِ ہمالیہ کا نچھلا خطہ

برصغیر کے معنی چھوٹا خشک علاقہ یا زمین کا ٹکڑا ہے، لفظ صغیر عربی سے ماخوذ ہے۔ یہ براعظم ایشیا میں ایک بڑا جزیرہ نما خطہ ہے، جو بحر ہند کے شمال میں واقع ہے۔ اس خطے کو برصغیر اس لیے کہا جاتا ہے کہ جغرافیائی اور علم ارضیات کے مطابق یہ براعظم کے دیگر علاقوں سے مختلف اور الگ تھلگ ہے۔

بر صغیر
Indian Subcontinent (orthographic projection).svg
رقبہ4.4 million km2 (1.7 million sq mi)
آبادی1.710 billion (2015)
کثافت آبادی389/km2
ممالکبنگلہ دیش
بھوٹان
بھارت
مالدیپ
نیپال
پاکستان
سری لنکا


پاک و ہند کا نقشہ
پاک و ہند کا نقشہ
برصغیر: جغرافیائی تعریف, زمینی تاریخ, متعلقہ مضامین
برصغیر کا خلائی منظر

برصغیر میں مندرجہ ذیل ممالک شامل ہیں:

جغرافیائی طور پر برصغیر کو ان حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:

جغرافیائی تعریف

برصغیر: جغرافیائی تعریف, زمینی تاریخ, متعلقہ مضامین 
انڈین اور یوریشین پرتیں پاکستان اور کشمیر سے گذرتی ہیں جو یہاں زلزلوں کا باعث ہے

برصغیر کسی براعظم سے منسلک ایک وسیع علاقے کو کہتے ہیں، تاہم برصغیر کی کوئی واضح تعریف نہیں۔ برصغیر کسی پہاڑی علاقے یا زمینی پرت کے ذریعے براعظم سے جدا علاقے کو کہہ سکتے ہیں، تاہم عام طور پر برصغیر کا مطلب جنوبی ایشیا یا برصغیر پاک و ہند ہی لیا جاتا ہے۔

قشر ارض کی ساخت کے علم کے مطابق کسی چھوٹی براعظمی پرت کو پہاڑی سلسلوں کی بنا پر کسی بڑی براعظمی پرت سے الگ تھلگ رہنے کی وجہ سے اسے برصغیر کہہ سکتے ہیں، یوں برصغیر براعظم ایشیا سے الگ انڈین پرت اور عربی پرت پر واقع ہے اور برصغیر کہلایا جا سکتا ہے۔

زمینی تاریخ

برصغیر: جغرافیائی تعریف, زمینی تاریخ, متعلقہ مضامین 
برصغیر لاکھوں سال قبل مڈگاسکر پلیٹ سے جُڑا ہوا تھا، پھر آہستہ آہستہ یہ شمال کی طرف چلتی رہی پھر جا کر یورازین پلیٹ سے جا ملی، اسی وجہ سے آج کل ہمالیہ اور قراقرم کے پہاڑ موجود ہیں

متعلقہ مضامین

حوالہ جات

Tags:

برصغیر جغرافیائی تعریفبرصغیر زمینی تاریخبرصغیر متعلقہ مضامینبرصغیر حوالہ جاتبرصغیر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

برہان الدین مرغینانیبلھے شاہروح اللہ خمینیقلعہ بالا حصارتوراتظہیر الدین محمد بابرالحادجابر بن حیانناول کے اجزائے ترکیبیآسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ءدار ارقمتلمیحاسد محمد خانحدیث قدسیپاکستانغزوہ احدسلطنت غزنویہدریائے سندھفلسطینمشفق خواجہدہشت گردینظام شمسیسنن ترمذیبرصغیرمیں مسلم فتحفتح قسطنطنیہعلم الناسخ والمنسوخابو ذر غفاریاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)ایمان بالملائکہاختر حسین جعفریفعل لازم اور فعل متعدیبرصغیر اعدادی نظامجعفر صادقآلودگیضمنی انتخاباتمسیلمہ کذابسلیمان (بادشاہ)سائمن کمشنعبد اللہ بن عمراسلام آبادآیت الکرسیسورہ العنکبوتمعجزات نبویحلقہ ارباب ذوقبارہ امامعائشہ بنت ابی بکرسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستصلیبی جنگیںذو القرنینبرصغیرمومن خان مومنآذربائیجانختم نبوتحجعراقاسماء اللہ الحسنیٰمرزا فرحت اللہ بیگتقلید (اصطلاح)گندھارا فنایمان بالرسالتتاریخ ایرانعالمگیریتسورہ بقرہاسلام میں بیوی کے حقوقتعلیمشیش محلثمودتیندواموبائل فونخطیب تبریزیخلافت امویہمثنوی سحرالبیانعلم حدیثعلم تجویدسرمایہ داری نظامگناہدرود ابراہیمیمقبرہ جہانگیربادشاہی مسجد🡆 More