بحر منجمد شمالی

بحر منجمد شمالی دنیا کے 5 بحار میں سب سے چھوٹا اور کم گہرا ہے۔ حالانکہ بین الاقوامی تنظیم برائے آبی جغرافیہ (آئی ایچ او) اسے بحر تسلیم کرتی ہے لیکن ماہرین بحریات اسے بحیرہ آرکٹک کہتے ہیں۔ قطب شمالی اسی سمندر میں واقع ہے۔

زمین کے پانچ بحر
بحر منجمد شمالی
بحر منجمد شمالی

اس سمندر کے بیشتر حصے پر برف جمی ہوئی ہے۔ یہاں آبی حیات بھی کافی کم ہیں جبکہ نمکیات دیگر تمام بحر کے مقابلے میں سب سے کم ہیں۔

اس کا رقبہ 14,056,000مربع کلومیٹر (5,440,000 مربع میل) ہے۔ اس کے ساحل کی لمبائی 45 ہزار 389 کلومیٹر (28 ہزار 203 میل) ہے۔ یہ تقریبا چاروں طرف سے زمین میں گھرا ہوا ہے جن میں یورپ، ایشیا، شمالی امریکا، گرین لینڈ اور دیگر جزائر شامل ہیں۔

یہ آبنائے بیرنگ کے ذریعے بحر الکاہل اور بحیرہ گرین لینڈ کے ذریعے بحر اوقیانوس سے جڑا ہوا ہے۔

مزید دیکھے

  1. بحر الکاہل
  2. بحر اوقیانوس
  3. بحر منجمد جنوبی
  4. بحر منجمد شمالی
  5. بحر ہند

حواله جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آیت تکمیل دینطہ حسینخواجہ غلام فریدوادیٔ سندھ کی تہذیباسماء اللہ الحسنیٰفقہ حنفی کی کتابیںفیض احمد فیضقوم سباغلام عباس (افسانہ نگار)ہندوستان میں تصوفمرزا غالبالمائدہاسلام آبادمیلانتعلیمتفہیم القرآنمحمد بن ادریس شافعیجبل احدذرائع ابلاغمکہسورہ کہفمینار پاکستانیوم پاکستاناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیاسلام بلحاظ ملککرنسیوں کی فہرستفحش فلمشوالغزالیاردو زبان کے شعرا کی فہرستبرہان الدین مرغینانیولی دکنی کی شاعریامہات المؤمنینناولفہرست پاکستان کے دریاعراققرآن اور جدید سائنسسورہ الفتحمواخاتمتواتر (اصطلاح حدیث)لسانیاتسورہ قریششہاب نامہقومی اسمبلی پاکستانہندوستانی عام انتخابات 1945ءاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتکرکٹگناہصحابہ کی فہرستسنتنماز استسقاءدبستان لکھنؤحلیمہ سعدیہخارجیشملہ وفدتخیلسب رسہجرت مدینہابو الحسن علی حسنی ندویماتریدیاحمد فرازمطلعاحمد رضا خانسلطنت عثمانیہصدر پاکستانکیبنٹ مشن پلان، 1946ءابو الاعلی مودودیغلام علی ہمدانی مصحفیبعثتلاہورمشت زنی اور اسلامکتب احادیث کی فہرستعید الفطرپریم چند کی افسانہ نگاریگاندھی جناح مذاکرات 1944مذکر اور مونثفسانۂ عجائبتفسیر قرآن🡆 More