بر اعظم امریکا: براعظم

بر اعظم امریکا مغربی کرہ زمین پر شمالی، وسطی اور جنوبی امریکا اور اس سے ملحقہ جزائر و علاقوں پر مشتمل ہے۔ امریکین دنیا کے کل سطحی رقبے کے 8.3 فیصد اور زمینی رقبے کے 28.4 فیصد پر پھیلا ہوا ہے اور دنیا کی کل آبادی کا 14 فیصد یہاں رہائش پزیر ہے۔

بر اعظم امریکا: براعظم
دنیا کا نقشہ، امریکین کو واضح کیا گیا ہے

بر اعظم امریکا ایک جدید اصطلاح ہے جس کی ضرورت اس لیے پیش آئی کیونکہ امریکا کی اصطلاح ریاستہائے متحدہ امریکا کے لیے مخصوص ہو گئی تھی۔ امریکین میں 35 ممالک شامل ہیں جن میں ریاستہائے متحدہ امریکا بھی ہے۔ دنیا بھر میں امریکا بطور واحد ریاستہائے متحدہ امریکا کے لیے اور بر اعظم امریکا (انگریزی میں : Americas) کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے تاہم مسئلے سے نمٹنے کے لیے اب ریاستہائے متحدہ United States، یو ایس اور صرف States کی اصطلاح بھی عام ہو رہی ہیں۔ امیریگو ویسپوچی (امریکو وسپوچی) اطالوی جہاز راں تھا جس کے نام پر نئی دنیا کا نام امریکا پڑا۔

Tags:

جنوبی امریکاشمالی امریکاوسطی امریکا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فہرست ممالک بلحاظ آبادیہندو متحلف الفضولسلطنت دہلیسعادت حسن منٹومحمود غزنویخانہ کعبہصحیح مسلموفد جناصناف ادبآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمعالمی یوم کتاببحر اوقیانوسقیامتعبد المجید الزندانیجنگ آزادی ہند 1857ءسورہ بقرہتنظیم تعاون اسلامیسجون ایلیاپطرس کے مضامیناجزائے جملہالانعامجلال الدین رومیاحسانسلطنت عثمانیہگندممستنصر حسين تارڑاصطلاحات حدیثفقہ جعفریآئین پاکستاناقوام متحدہدار العلوم دیوبندحاشیہاولاد محمدکلو میٹراسلام اور سیاستعبد الستار ایدھیاحمد ندیم قاسمیجبرائیلمثنوی سحرالبیاناشتراکیتپشاورابو سفیان بن حربناولروزہ (اسلام)ایشیاشدھی تحریکعمرہخیبر پختونخواارطغرلسعد بن ابی وقاصمسئلۂ فیثا غورثواقعہ کربلادار العلوم ندوۃ العلماءروزنامہ جنگاملاواقعہ افکاردو ادب کا دکنی دورزکاتپشتو زبانالنساءانسانی حقوقمسلمانانس بن مالکبدرہندوستانبلوچستانکابینہ پاکستانسنن ابی داؤدصلیبی جنگیںشوالفعل معروف اور فعل مجہولیہودی تاریخمواخاتوطنیت و قومیتاحمد رضا خان🡆 More