عبد اللہ بن ابی

عبد اللہ بن ابی کا مکمل نام اپنی ماں کی نسبت سے، عبد اللہ بن ابی بن سلول، بتایا جاتا ہے۔

عبد اللہ بن ابی
(عربی میں: عبد الله بن أبي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 6ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات جنوری631ء (30–31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عبد اللہ بن عبد اللہ بن ابی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات

اسلامی تاریخ کے مطابق محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی آمد سے قبل اہل مدینہ میں اس کی حیثیت اثر اور مرتبہ سب سے ممتاز تھا اور ہجرت سے کچھ روز قبل اہل مدینہ کے تمام قبائل نے اسے متفقہ طور پر اپنا سردار مقرر کر لیا تھا اور اس کی باقاعدہ رسم تاج پوشی کے لیے دن اور بھی تیہ کر لی گئی تھی۔ لیکن عین اسی وقت محمد محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے بے تاج بادشاہ کے طور پر مدینہ منورہ تشریف لائے تو اہل مدینہ نے اپنا پہلا منصوبہ ترک کرکے اپنے تمام معاملات کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سپرد کر دیا۔ اس صورت حال کی وجہ سے عبد اللہ بن ابی کے سینے میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ذاتی بغض اور عناد پیدا ہو گیا اور وہ دل ہی دل میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے جلنے کڑھنے لگا۔ کیونکہ اہل مدینہ کے تمام قبائل کی ہمدردیاں شمع رسالت کے ساتھ تھیں اس لیے وہ ان کی کھلم کھلا مخالفت نہیں کر سکتا تھا چنانچہ اس نے منافقت کی راہ اپنائی۔

اسلام

عبد اللہ بن ابی نے بظاہر اسلام قبول کر لیا اور ظاہری اعتبار سے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے تمام احکامات کی پاپندی شروع کردی لیکن اندر ہی اندر وہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بغض اور عناد کی عاد میں جل رہا تھا۔ وہ جب تک زندہ رہا اس نے اسلام کی جڑ کاٹنے کے لیے یہودیوں اور مشرکین مکہ سے رابطے استوار رکھے اور غزوہ بدر اور احد میں نہ خود حصہ نہیں لیا بلکہ اندر ہی اندر صحابہ کو بھی جہاد پہ جانے سے روکتا رہا۔ یہی منافق شخص آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیوی عائشہ بنت ابی بکر پر تہمت لگانے میں بھی پیش پیش رہا۔

تفرقات

اسلامی تاریخ اور بطور خاص مسلمانوں میں تفرقات پیدا ہونے کے ابتدائی ماحول اور محرکات کے سلسلے میں عبد اللہ بن ابی کا نام اولین شخصیات میں لیا جاتا ہے۔، اسی وجہ سے اسلام میں اس کو رأس النفاق اور رئیس المنافقین کہا گيا۔

وفات

اس کی وفات پر [[عمر ابن الخطاب] نے اس کا واضح طور پر اظہار بھی کیا تھا کہ یہ شخص منافق تھا اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کی نماز جنازہ نہ پڑھائیں۔لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے عمر ابن خطاب کو جھڑک دیا اور فرمایا مجھے اس کی اجازت اللہ تعالیٰ نے دی ہے، جس پر عمر ابن خطاب خاموش ہوگئے جس کے بعد محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اس کے مسلمان بیٹے عبد اللہ بن عبد اللہ بن ابی کی دلجوئی کے لیے کمال رحم اور عفو در گذر سے کام لیتے ہوئے اس کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے گئے اور کفنانے کے لیے اپنا کرتا عنایت فرمایا نہ صرف اس کی نماز جنازہ ادا کی بلکہ عبداللّٰہ ابن ابی کے لیے 70 سے زائد بار دعائے مغفرت بھی فرمائی۔ (صحیح بخاری۔ حدیث نمبر 1366)

(صحیح بخاری حدیث نمبر 2691)

حوالہ جات

Tags:

عبد اللہ بن ابی حالاتعبد اللہ بن ابی اسلامعبد اللہ بن ابی تفرقاتعبد اللہ بن ابی وفاتعبد اللہ بن ابی حوالہ جاتعبد اللہ بن ابیماں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سقطب شاہی اعوانیحیی بن زکریااردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتغزوہ احدمحمد مکہ میںکشتی نوحقرآن کے دیگر ناماردو ناول نگاروں کی فہرستنسب محمد بن عبد اللہسورہ صحیا (اسلام)راجندر سنگھ بیدینظام الدین الشاشىزکریا علیہ السلامپنجاب کی زمینی پیمائشالہدایہقیاسہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءکتب سیرت کی فہرستزبوربواسیرعبد اللہ بن زبیرتفسیر جلالینایرانعلی ابن ابی طالبباغ و بہار (کتاب)سورہ فاتحہقرآنی رموز اوقافعلم الناسخ والمنسوخآکسیجنصہیونیتسرعت انزالغزوہ بنی قینقاعصحیح مسلمقرآن میں انبیاءلعل شہباز قلندرپاکستان میں فوجی بغاوتروزہ (اسلام)رانا سکندرحیاتبیعت الرضوانواقعہ افکابو الکلام آزادسعدی شیرازیرومی سلطنتشملہ وفدحروف تہجیزبانعمران خانابو عیسیٰ محمد ترمذیسجدہ تلاوتمنطقمحمد بن اسماعیل بخاریوزیر خارجہ پاکستانسورہ المجادلہبینظیر بھٹوسورہ الاسرااسلامی عقیدہکریئیٹیو کامنز اجازت نامہبدعت (اسلام)اسلامی تہذیباصحاب صفہسکندر اعظماردو حروف تہجیمرزا محمد رفیع سوداتفہیم القرآنقوم سباجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادفتح مکہزید بن حارثہبھارترجمحجاج بن یوسفحکومت پاکستانمحمود غزنویچاندانس بن مالکرائل چیلنجرز بنگلورپاکستان تحریک انصاف🡆 More