متضاد الفاظ: ایسے الفظ جو دوسرے الفاظ کی ضد ہو

متضاد مخالف؛ اُلٹ؛ اُلٹی طرف؛ دوسری جانب؛ ضِد؛ مُقابل؛ بِالمقابل؛ متقابل؛ متضاد؛ ایک لفظ جو مفہوم کے لحاظ سے دوسرے کی ضد ہو؛ متضاد المعنی۔ ایسے الفاظ جو مماثل وضع میں لیکن ایک دوسرے کے مخالف، برعکس یا یکسر مختلف ہوں۔ اسے 'بائنری' تعلق سے تعبیر کیا جاتا ہے کیوں کہ متضاد جوڑوں میں دو رکن ہوتے ہیں۔ باہم مخالف تعلق کو متضاد کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ایک جوڑے میں مخالف لفظ کو عام طور پر اس سوال کے ذریعہ طے کیا جا سکتا ہے کہ الف کے برعکس کیا ہے؟ جیسے:

نيك

الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد
آباد برباد آزاد غلام آزادی غلامی آس یاس آغاز انجام آئندہ گذشتہ
ابد ازل اتار چڑھاؤ ادنیٰ اعلیٰ اجلا گندہ، میلا ارزاں گراں علانیہ خفیہ
امن جنگ بحر بر بری بحری بعید قریب بلند پست بنجر زرخیز
شرر فشاں گہر فشاں پیر جواں تاریک روشن ترقی تنزلی تقریر تحریر تلخ شیریں
توحید شرک جہالت علم حاضر غائب حبیب رقیب حرام حلال حسن قبح
خلوت جلوت خوابیدہ بیدار درآمد برآمد دوست دشمن دھوپ چھاؤں راحت رنج
رہبر رہزن زبر زیر انعام جرمانہ اندھیرا اجالا اوج پستی اول آخر
ایمان کفر باقی (ابدی) فانی بدحالی خوش حالی صدق کذب صلح جنگ طلوع غروب
ظالم عادل ظاہر باطن ظلم عدل ظلمت نور عارضی دائمی عذاب ثواب
عرض طول دن رات جدید قدیم جزا سزا جسمانی روحانی مثبت منفی
اصلی نقلی جفا وفا عزت ذلت غافل ہوشیار غالب مغلوب غربت امارت
فتح شکست قدرتی مصنوعی قلت کثرت کمال زوال گل خار سزا جزا
وصال فرقت ساکن متحرک سڈول بے ڈول شاد ناشاد شاہ گدا شاہی فقیری
شرافت شرارت اصل نقل مسرور مغموم نادان دانا نامور گمنام نایاب دستیاب
نشیب فراز نفع نقصان نادر عدم وحشی مہذب وہم یقین یگانہ بیگانہ

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جملہ کی اقساماہل حدیثالمائدہعام الفیلانڈین نیشنل کانگریسدنیاپیر نصیر الدین نصیرعزیردار العلوم ندوۃ العلماءجنگ قادسیہسنتمال غنیمتعلی ابن ابی طالبابولہبجین متذوالفقار علی بھٹوابراہم ایچ میزلوتاریخ ہندرومانوی تحریکگلو بٹپہلی جنگ عظیمابی بن کعباعجاز القرآنمحمد بن عبد اللہمحمد الیاس قادریزکریا علیہ السلاماخوت فاؤنڈیشنآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمعبدالرحمن بن عوفابوبکر صدیقحرمت مصاہرتاردو ہندی تنازعسورہ یٰسکشمیراسمائے نبی محمدالخدمت فاؤنڈیشنقرآن کے دیگر ناماقامت نمازجنگلقرآنی سورتوں کی فہرستحلقہ ارباب ذوقکرہ ہوا میں رطوبت اور ریزشتقلید (اصطلاح)لفظسفر نامہواصف علی واصف26 مارچعبد اللہ بن مسعودالسلام علیکمعثمان بن عفانسورہ النورامیر خسروفلسطینتفسیر قرآنسلجوقی سلطنتصنعتی انقلابصدام حسینیسوع مسیحآئین پاکستان 1956ءاردو صحافت کی تاریخریاست ہائے متحدہہودحیاتیاتالتوبہقراء سبعہپشتوناقبال کا تصور تعلیمدہلی سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستبنی اسرائیلساحل عدیماصحاب کہفسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستقانون توہین رسالت (پاکستان)خراسانہیکل سلیمانیقصیدہحسان بن ثابت🡆 More