ستارۂ امتیاز

ستارۂ امتیاز، پاکستان میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے۔ اِس کا ترجمہ ستارۂ فضیلت بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان عسکری اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے۔ سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی اَدب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور یومِ پاکستان کے موقع پر صدرِ پاکستان اس اعزاز سے پاکستانی عوام کو نوازتے ہیں۔ عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنھوں نے نمایاں خدمات سر انجام دی ہوں۔

ستارۂ امتیاز
ستارۂ امتیاز
حکومت کے مشورہ پر صدر پاکستان کی طرف دیا جاتا ہے
قسماعزاز
اہلیتپاکستانی یا غیر ملکی شہری
اعزاز برائےملک کے لیے اعلیٰ خدمات پر یا بین الاقوامی سطح پر سفیرانہ خدمات پر
حیثیتاب بھی دیا جاتا ہے
صاحب اقتدارصدر پاکستان
صاحب اقتداروزیر اعظم پاکستان
شماریات
پہلا اجرا19 مارچ 1957
ترتیب مراتب
اگلا (اعلیٰ)ہلال امتیاز
اگلا (کمتر)تمغا امتیاز
ستارۂ امتیاز
ربن: صرف عسکری شخصیات کے لیے

وصول کنندگان کی فہرست

2023ء

  • شمع خالد مرحومہ،
  • ڈاکٹر محمد افضل جاوید،
  • ظفراللہ خان،
  • ہمایوں خان مرحوم،
  • پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر،
  • ڈاکٹر محمد شریف ملک،
  • محفوظ الرحمن،
  • فخرعالم،
  • محمداختر المعروف ساغر صدیقی مرحوم،
  • محمد ضیاء الدین مرحوم،
  • محمد جاوید چوہدری،
  • ڈاکٹر انیس احمد،
  • مولانا محمد حنیف جالندھری،
  • وقار احمد ملک،
  • سید مرتضیٰ محمود،
  • امداد اللہ بوسال،
  • مرزا اشتیاق بیگ
  • لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا،
  • میجر جنرل محمد اویس دستگیر،
  • بریگیڈئر سلمان راشد حسین،
  • محمد اقبال خان،
  • عاصم علی خان،
  • ثمینہ چگانی،
  • ڈاکٹر محمد عامر ملک،
  • بہروز سبزواری،
  • انجینئر جاوید سلیم قریشی،
  • ندیم اعجاز ملک،
  • محمد طاہر رائے،
  • ریاض الدین شیخ
  • طارق محمود

2024

  • کسٹالڈو فیبیو میسیمو،
  • میربہروزریگی،
  • ڈاکٹر جمشید اقبال،
  • پروفیسر ڈاکٹر امجد سراج میمن،
  • ڈاکٹر عابد محمود،
  • ڈاکٹر سمیرا اکرم،
  • ڈاکٹر محمد سرور،
  • سید رضا اخلاق،
  • ڈاکٹر عبد المنان،
  • ڈاکٹر محمد نذر،
  • نوید محمود،
  • پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز،
  • شمع حفیظ،
  • پروفیسر ڈاکٹر ذو الفقار احمد بھٹہ،
  • پروفیسر ڈاکٹر سہیل ندیم،
  • پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق حسن،
  • قاری حافظ بزرگ شاہ الازہری،
  • ملائکہ جنید، بلال لاشاری،
  • ستیش آنند،
  • عبد الکریم بریالائی،
  • جاوید بشیر احمد،
  • فقیرمحمود، شبم،
  • واصف ناگی،
  • نائیلہ کیانی،
  • سائرہ فرقان،
  • فرحان فاروقی،
  • ڈاکٹر امان اللہ قاسم مچھیارا،
  • عزیز میمن،
  • عبدالقدیو بزنجو،
  • ڈاکٹر سید کلیم امام،
  • لال جان جعفر،
  • محمد نور مسکانز ئی،
  • شیر جانباز،
  • ڈاکٹر راشد باجوہ،
  • عصمت جبیں آفریدی،
  • شعیب ملک، مرون
  • فرانسس لوبو،
  • وقار احمد چوہان،
  • مرزا اختیار بیگ،
  • ڈاکٹر ندیم جان،
  • فہد ہارون،
  • نعیم الظفر،
  • محمد سرور گوندل،
  • خواجہ ذکاء الدین مرحوم،
  • سردار رمیش سنگھ اروڑہ،
  • عارف حبیب،
  • محمد ندیم جاوید،
  • جمیل احمد،
  • ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت،
  • عاصم احمد،
  • علی طاہر،
  • کاظم نیاز،
  • صالح احمد فاروق،
  • درید قریشی،
  • لیفٹیننٹ کرنل(ر) خالد محمود،
  • محمد راغب حسین،
  • پروفیسر مفتی منیب الرحمن،
  • سلیم بخاری

مزید دیکھیے

ملاکا اسٹک

اعزازی شمشیر (پاکستان)

تمغائے امتیاز

تمغائے بسالت

تمغائے جرات

ستارہ بسالت

ستارہ جرأت

ستارۂ امتیاز

نشان امتیاز

نشان حیدر

ہلال امتیاز

ہلال جرأت

ملاحظات

بیرونی روابط

Tags:

ستارۂ امتیاز وصول کنندگان کی فہرستستارۂ امتیاز 2023ءستارۂ امتیاز 2024ستارۂ امتیاز مزید دیکھیےستارۂ امتیاز ملاحظاتستارۂ امتیاز بیرونی روابطستارۂ امتیازادبسائنسطبفنون لطیفہپاکستانکھیل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

میثاق مدینہیوسفزئیمشت زنیاصحاب کہفجناعرابعثمان بن عفانمسیحیتaqcxbسفر طائفتقویسنن ابی داؤدہند بنت عتبہبنو قریظہیروشلمسورہ الرحمٰنہندوستانی عام انتخابات 1934ءمرزا فرحت اللہ بیگivi27اسمائے نبی محمدکتب احادیث کی فہرستآدم (اسلام)اسلام میں جماعداغ دہلویجغرافیہ پاکستانآئین ہندمولابخش چانڈیومسجد اقصٰیمیلاندو قومی نظریہسورہ کہفرائل چیلنجرز بنگلورحیدر علی آتشآلودگیمحمد بن ابوبکرام سلمہوالدین کے حقوقالحادفہرست ممالک بلحاظ آبادیمحمود غزنویالہدایہغار حراعبد اللہ بن زبیرحجر اسودالطاف حسین حالیاحسانابن سینامیری انطونیاغزلپاکستان کے خارجہ تعلقاتکشتی نوحہجرت حبشہارکان اسلامخالد بن ولیدشعیبعبد اللہ بن عمرعلم کلامبرصغیرمیں مسلم فتح25 اپریلشملہ وفدبھارت کے صدورنماز جمعہمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامبدعت (اسلام)داستان امیر حمزہاسلام آبادفلسطینوزیراعظم پاکستانابوبکر صدیقسورہ الاحزابشدھی تحریکبارہ امامعبد الشکور لکھنویحدیث جبریلعام الفیلکوس🡆 More