طب

تلاش کے نتائج - طب - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

اردو ویکیپیڈیا پر «‌طب» نامی ایک صفحہ موجود ہے۔ تاہم ذیل میں تلاش کے دیگر نتائج بھی ملاحظہ فرمائیں۔

(پچھلے 20 | ) دیکھیں (20 | 50 | 100 | 250 | 500)
  • طب تھمب نیل
    علم طب؛ صحت سے متعلق معلومات کو کہا جاتا ہے اس شعبہ علم کا تعلق، سائنس و فن (Science and Art) دونوں سے ہے (وضاحت نیچے دیکھیے)۔ اس شعبہ علم میں تندرستی...
  • طب یونانی میں یونانی کا لفظ دراصل Ionian کی عربی زدہ صورت ہے جس کے معنی Greek یا یونان کے ہیں۔ اس کو حکمت بھی کہا جاتا ہے اور یونانی طب بھی اور بعض اوقات...
  • طب رِئَوی کو طب ریوی (تلفظ: riawi / ری اوی) بھی لکھا جاتا ہے اور اسے انگریزی میں pulmonology کہتے ہیں۔ طب باطنی (internal medicine) سے تعلق رکھنے والی...
  • طب الشرعی (Forensic science)، کو طب قانونی بھی کہا جاتا ہے لیکن طب الشرعی زیادہ احسن لفظ ہے، اسے انگریزی میں صرف Forensics بھی کہا جاتا ہے۔ درحقیقت یہ...
  • نوبل انعام برائے فعلیات و طب تھمب نیل
    نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب ہر سال ایک سویڈن ادارہ رویل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز کی جانب سے علم حیاتی علوم اور طب میں اہم کارکردگی کرنے والے سائنس دانوں...
  • طب العین / ophthalmology اصل میں طب و حکمت کی وہ شاخ ہوتی ہے جس میں آنکھ کے افعال و امراض کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ وہ طبیب یا حکیم جو اس علم میں ماہر ہو...
  • اخلاقیاتِ طب (انگریزی: Medical ethics) اخلاقیات اور طب کا ایک اہم شعبہ ہے جو طب و مذہب اور معاشرتی زندگی میں ہم آہنگی پیدا کرتا ہے۔ نفاذی اخلاقیات سے...
  • ایوب طب کالج، خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں واقع ہے۔ یہ سرکاری درسگاہ خیبر طب یونیورسٹی پشاور سے الحاق شدہ ہے۔ 2008ء میں یہاں تقریباً 1250 طالب علم...
  • قزمہ طب (nanomedicine) علم قزمہ طرزیات کا علم طب پر اطلاق ہے۔ اس علم میں قزمہ مواد، قزمہ برقیاتی حیاتی مکشاف (biosensor) وغیرہ کی مدد سے امراض کی تشخیص...
  • اداروں یا شخصیات کو دیا جاتا ہے جنھوں نے کیمیا، طبیعیات، ادب، امن، فعلیات یا طب کے میدان میں نمایاں ترین کام انجام دیا ہو۔ الفریڈ نوبل کی وصیت کے مطابق یہ...
  • طب نبوی سے مراد رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا بتایا ہوا کسی بیماری کا علاج یا ادویات۔ نبی اکرم صلى اللہ علیہ وسلم کی طبیبانہ سیرت سے خاص طور پر یہ معلوم...
  • طب نفسی جس کو انگریزی میں psychiatry کہا جاتا ہے شعبہ طب سے تعلق رکھنے والا ایک اختصاص (speciality) ہے جو نفسیاتی امراض کے مطالعے، انسے بچاؤ، ان کے تعین...
  • میں طب یونانی : طب یونانی قدیم طریقہ طب ہے، جو ملک یونان میں شروع ہوا۔ عرب علاقے میں مقبول ہوا۔ اب برصغیر میں مقبول ہے۔ اب بھارت بھی اس طریقہ طب کو قائم...
  • قانون طب تھمب نیل
    مضمون کے لیے طب یونانی۔ قانون طب یا principle of medicine سے مراد ان اصول و ضوابط یا بالفاظ دیگر قوانین کی ہوتی ہے کہ جن کی بنیادوں پر علم طب (medicine)...
  • ایشیائی طب مجموعی طور پر ایشیا میں روایتی طب کی مختلف اقسام کو بولا جاتا ہے۔ آیور وید (روایتی ہندوستانی طب) کانپو (راویتی جاپانی طب) روایتی چینی طب روایتی...
  • قائد اعظم کالج برائے طب تھمب نیل
    قائد اعظم کالج برائے طب بہاولپور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ قائد اعظم کالج برائے طب کی بنیاد 2 دسمبر 1971ء کو گورنر پنجاب لفٹینٹ جنرل (ر) عتیق الرحمان...
  • قرآن اور طب (Medicine) دراصل قرآن میں جدید طب کے بارے میں معلومات اور انکشافات کو کہا جاتا ہے۔ قرآن کی ایک ہزار سے زیادہ آیات جدید سائنس کے بارے میں معلومات...
  • علم طب بطور خاص علم التشریح (anatomy) کے بیانات میں فراھمی کے لفظ سے مراد کسی شریان کے ذریعہ خون حاصل کرنے والے حصوں یا اعضاء کی ہوا کرے ہے جس کو انگریزی...
  • طب جگر / ہیپیٹالوجی یا hepatology، طب و حکمت کا وہ شعبۂ اختصاص ہے جس میں جگر اور اس سے متعلقہ اعضاء (مرارہ، شجر صفراوی اور غدہ حلوہ وغیرہ) کے افعال و...
  • عنوانات موضوعات طب (Medical Subject Headings)۔ اس کے لیے بعض مقامات پر اس اردو دائرہ المعارف پر خانۂ معلومات میں اسے عنوانات کے اختصار سے لکھا گیا ہے۔...
(پچھلے 20 | ) دیکھیں (20 | 50 | 100 | 250 | 500)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قافیہسائبر سیکسحلف الفضولمکہدرود ابراہیمیرومانوی تحریکاسم نکرہتثلیثزکاتاذانتلمیحمسلم بن الحجاجآل انڈیا مسلم لیگجمہوریتماشاءاللہبریلوی مکتب فکرسیکولرازممحمد اسحاق مدنیسورہ بقرہآرائیںمرزا غلام احمدظہیر الدین محمد بابرسنتابو یوسفہائیکواحمد فرازسب رسردیففتح مکہسعد بن ابی وقاصدوسری جنگ عظیم کی وجوہاتداستان امیر حمزہکاغذی کرنسیمشکوۃ المصابیحبدھ متتاریخ پاکستانآب حیات (آزاد)برصغیر اعدادی نظامصحیح بخاریسید احمد خانكاتبين وحیاقسام حدیثصفحۂ اولشاعریایہام گوئییعقوب (اسلام)ہم جنس پرستیاردو شاعریفقہاردو ادب کی اصطلاحاتغزوات نبویابن سینامسجد اقصٰیمقبرہ جہانگیردرس نظامیسعادت حسن منٹوانور شاہ کشمیریغزوہ تبوککشمیراسماعیلیخدیجہ بنت خویلدصل اللہ علیہ وآلہ وسلماملاالمائدہعلی ہجویریاجزائے جملہنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)صنعت مراعاة النظیرخلافت امویہنور الدین زنگیموسیٰ اور خضرمکتوب نگاریقیامتصحیح مسلممحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہلغوی معنیابن رشدغسل (اسلام)🡆 More